Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کشمیر خودکش حملے میں چار فوجی ہلاک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کشمیر خودکش حملے میں چار فوجی ہلاک

    پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے دور دراز علاقے تراڑ کھل میں ایک فوجی تنصیب پر بدھ کو مبینہ خود کش بم دھماکے میں کم ازکم چار فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ علاقہ مظفرآباد کے جنوب میں 150 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
    پچھلے ماہ پاکستانی کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں اقلیتی شعیہ برادری کے ایک مذہبی اجتماع پر خودکش حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
    تشدد کےحالیہ واقعات کے بارے میں ناقدین کا کہنا ہے کہ ان کا بظاہر مقصد پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر طالبان شدت پسندوں کے حملوں کا دائرہ کار کو وسیع کرنا ہے۔
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "
Working...
X