ہنگو میں پولیس حکام نے بتایا ہے کہ سابق وزیرِ آبپاشی غنی الرحمان اپنے تین محافظوں سمیت اتوار کو ایک بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ اس واقعہ میں چار دوسرے افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول وزیر کی گاڑی پر سڑک میں نصب ریموٹ کنٹرول سے حملہ کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول وزیر کی گاڑی پر سڑک میں نصب ریموٹ کنٹرول سے حملہ کیا گیا۔
Comment