Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مشتبہ امریکی عسکریت پسندوں کے ریمانڈ میں ž

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مشتبہ امریکی عسکریت پسندوں کے ریمانڈ میں ž

    سرگودھا کی ایک عدالت نے جمعے کے روزپولیس کے زیر حراست پانچ مشتبہ امریکی عسکریت پسندوں کو پولیس کی درخواست میں مزید دس روز کے ریمانڈ کا حکم دے دیا ہے۔
    دوہری شہریت رکھنے والے ان پانچ امریکی نوجوانوں کو اس ماہ کے شروع میں سرگودھا کے ایک گھر سے اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب سکیورٹی اداروں کو مبینہ طور پر یہ معلوم ہوا کہ یہ ایسی جہادی تنظیموں سے رابطوں کے لیے کوشاں ہیں جن کا القاعدہ سے تعلق جوڑا جاتا ہے۔
    ان میں دو پاکستانی نژاد امریکی ہیں جب کہ باقی تین امریکہ کے علاوہ اسلامی ملکوں کی شہریت بھی رکھتے ہیں۔
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "
Working...
X