بین الاقوامی فضائی صنعت کا کہنا ہے کہ 2009ء سفری اعتبار سے ریکارڈ برترین سال تھا۔
جمعے کے روز بین الاقوامی شہری ہوابازی تنظیم نے کہا کہ اِس سال فضائی صنعت کے مسافروں کی آمد و رفت میں 3.1فی صد کمی واقع ہوئی ہے جو اِس سال کی ابتدا سے اب تک سب سے بڑی کمی ہے۔
عہدے داروں نے کہا ہے کہ یہ کسی مجموعی عالمی کساد بازاری کا عکاس ہے۔ مختلف ملکوں کے درمیان سفر بری طرح متاثر ہوا جس کی شرع 3.9فی صد تھی۔
اندرونِ ملک سفر بھی کم ہوئے اور اُن میں 1.8فی صد تک کمی واقع ہوئی۔
ادارے کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے تمام علاقوں کی فضائی صنعت کا یہ ہی حال رہا، ماسوائے مشرق کے جہاں ٹریفک میں 10فی صد اضافہ ہوا۔