Kia Faida...?? :hairdrayer:
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Kia Faida...!!
Collapse
X
-
Re: Kia Faida...!!
آغاز تو موصوف نے خوب فرمایا میں سمجھا عوام کی بدحالی کے ستائے ہوئے ہیں مگر افسوس کہ یہ درد چند سطور میں مستور ہوکر ایک لسانی جماعت کے مروڑ میں تبدیل ہوگیا طرفہ تو یہ ہے کہ سارا زور صرف کرکے بھی موصوف متحدہ کالے کارناموں پر پردہ نہ ڈال سکے اور متحدہ کی لسانیت پر مبنی دہشت گردانہ سیاست کہ جس کا آغاز بتھہ خوری اور بوری بند لاشوں سے ہوا کو بجائے تشدد کا نام دینے کے بھوکے کے دستر خوان پر جھپٹنے سے تشبیہ دے ڈالی انا للہ وانا الیہ راجعون
۔اللہ جانے میری قوم کا کیا بنے گا کب یہ شخصیت پرستی کی اتھاہ اور تاریک گہرائیوں سے باہر نکلے گی ان مخصوص حالات میں چند نا عاقبت اندیش پیٹ پرور لوگوں کا کہا سب کو سچ لگنے لگا ہے اس کے عواقب اور نتائج پر کسی کی نظر نہیں اور وہ جو سالوں سے 15000 ہزار مقتولین کا رونا رو رہے تھے انکی اپنی حالت اس قبل یہ تھی کہ ان کا وڈیرہ عین آپریشن سے قبل راہ فرار اختیار کرتا ہے اور بعد ازاں جن جن کے سر اپنے مقتولین کے خون کا دعوٰی کرتا ہے انھی کے ساتھ تمام تر عیاشیوں میں مصروف رہتا ہے چاہے وہ عیاشاں اپوزیشن کی شکل میں ہوں یا حکومت کی شکل میں سچ کہا تھا ہارون رشید نے کہ حساب دو یا حصہ دو کی پالیسی پر گامزن ہے یہ پارٹی جب حصہ مل جاتا ہے تو پھر بیچارے مقتولین اور ان کے لواحقین کا حساب جائے بھاڑ میں ۔ ۔ ۔ ۔ ،Last edited by aabi2cool; 5 September 2009, 06:19.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: Kia Faida...!!
Originally posted by MSA View Postkia faida yeh perhne ka
ajj se 15 saal baad current DG ISI manzar'e'aam pe aaein ge aur keh dein ge AUG 2009 ka waqeya PML-N ko blackmail aur Mush Uncil k trial ko dabane k lie kia gaya tha
Ex ISI k officer ko itne lac mile thay in ko itne mile thay
mein nahi khel raha
Originally posted by aabi2cool View Postآغاز تو موصوف نے خوب فرمایا میں سمجھا عوام کی بدحالی کے ستائے ہوئے ہیں مگر افسوس کہ یہ درد چند سطور میں مستور ہوکر ایک لسانی جماعت کے مروڑ میں تبدیل ہوگیا طرفہ تو یہ ہے کہ سارا زور صرف کرکے بھی موصوف متحدہ کالے کارناموں پر پردہ نہ ڈال سکے اور متحدہ کی لسانیت پر مبنی دہشت گردانہ سیاست کہ جس کا آغاز بتھہ خوری اور بوری بند لاشوں سے ہوا کو بجائے تشدد کا نام دینے کے بھوکے کے دستر خوان پر جھپٹنے سے تشبیہ دے ڈالی انا للہ وانا الیہ راجعون
۔اللہ جانے میری قوم کا کیا بنے گا کب یہ شخصیت پرستی کی اتھاہ اور تاریک گہرائیوں سے باہر نکلے گی ان مخصوص حالات میں چند نا عاقبت اندیش پیٹ پرور لوگوں کا کہا سب کو سچ لگنے لگا ہے اس کے عواقب اور نتائج پر کسی کی نظر نہیں اور وہ جو سالوں سے 15000 ہزار مقتولین کا رونا رو رہے تھے انکی اپنی حالت اس قبل یہ تھی کہ ان کا وڈیرہ عین آپریشن سے قبل راہ فرار اختیار کرتا ہے اور بعد ازاں جن جن کے سر اپنے مقتولین کے خون کا دعوٰی کرتا ہے انھی کے ساتھ تمام تر عیاشیوں میں مصروف رہتا ہے چاہے وہ عیاشاں اپوزیشن کی شکل میں ہوں یا حکومت کی شکل میں سچ کہا تھا ہارون رشید نے کہ حساب دو یا حصہ دو کی پالیسی پر گامزن ہے یہ پارٹی جب حصہ مل جاتا ہے تو پھر بیچارے مقتولین اور ان کے لواحقین کا حساب جائے بھاڑ میں ۔ ۔ ۔ ۔ ،
موصوف سے چونکہ آپ کی پرانی پرخاش ہے اس لئے مےری نظر مےں آپ کی رائے صائب نہیں!! اور اسی لئے آپ کی پوسٹ کو مدنظر رکھ کر بحث کا بھی چنداں فائدہ نہیں بلکہ تھرےڈ کا جو عنوان ہے.... کیا فائدہ....؟؟
ستم کا عقل کے اندھوں نے دامن تھام رکھا ہے۔۔۔
Originally posted by Tanha Hassan View Postaabi bahi yahan sab bikey hoey hain sab akhabr waley jo passey deta hai us k laey he likhtey hain kal ko 12 may ka be kahyin gaey ka chief justice ney karvia jab k awam janti hai k pas e parda hath kis ka tha
Originally posted by Champion_Pakistani View PostthanksThat's Enough...!!
Comment
-
Re: Kia Faida...!!
Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Postna khailo
موصوف سے چونکہ آپ کی پرانی پرخاش ہے اس لئے مےری نظر مےں آپ کی رائے صائب نہیں!! اور اسی لئے آپ کی پوسٹ کو مدنظر رکھ کر بحث کا بھی چنداں فائدہ نہیں بلکہ تھرےڈ کا جو عنوان ہے.... کیا فائدہ....؟؟
ستم کا عقل کے اندھوں نے دامن تھام رکھا ہے۔۔۔
SAB maiN yaqinan aap to nahe hongaiy?? yad'dehani kay leay "mery elawa" bhi likh dia karaiN......!!
paRh laytay to na kehtay :shyy:
Haq ki Khuli Kitab SafeGuard SafeGuard
Hae Naqeeb'e'Inqilab SafeGuard SafeGUard
Comment
-
Re: Kia Faida...!!
Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Postna khailo
موصوف سے چونکہ آپ کی پرانی پرخاش ہے اس لئے مےری نظر مےں آپ کی رائے صائب نہیں!! اور اسی لئے آپ کی پوسٹ کو مدنظر رکھ کر بحث کا بھی چنداں فائدہ نہیں بلکہ تھرےڈ کا جو عنوان ہے.... کیا فائدہ....؟؟
ستم کا عقل کے اندھوں نے دامن تھام رکھا ہے۔۔۔
ہاں جی موصوف نے ہمارے ماہ جو پوٹے تھے یا پھر ہم نے موصوف کے ساتھ بنا ونڈانا تھا
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
Comment