Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میٹھا زہر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میٹھا زہر

    کسی قوم کے نوجوانوں کا کردار اور اخلاق اس قوم کی ترقی اور تنزلی کا پیش خیمہ ہوتا ہے ۔جس قوم کے نوجوان اپنے بڑوں کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں اور اپنے بڑوں کی ترقی کے لئے اسباب کا جائزہ لے کر اپنے مستقبل کی بنیاد اپنی تاریخ پر رکھتے ہیں اس قوم کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔جب کہ جس قوم کی جوان نسل فحش وعریاں لٹریچر کو اپنی ذہنی تسکین کا ذریعہ بنال لیتی ہے وہ قوم ذلّت ومسکنت کی ایسی پستیوں میں پہنچ جاتی ہے جہاں سے واپسی امرِ محال ہوتا ہے ۔

    مسلمانوں کی تاریخ اپنے دامن میں ایسی ایسی ہستیوں کو سموئے ہوئے ہے جن کے کارنامے آج بھی زبان زد عام ہیں اور جن کی سیاست ،جنگی مہارت اور عظمت کے دشمن بھی گُن گاتے ہیں ۔مسلمانوں کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو کہیں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اللہ کی تلوار بن کر اللہ کے دشمنوں کے پرخچے اُڑا رہے ہیں اور کہیں طارق بن زیادؒ اندلس کے ساحل پر کشتیوں کی صورت میں کافروں کے دل جلا رہی ہیں کہیں نورالدین زنگیؒ کی تلوار گستاخان رسول ﷺ کو جہنم رسید کرتی ہے تو کہیں صلاح الدین ایوبیؒ کے گھوڑے صلیب کو اپنے پیروں تلے روندتے ہیں ۔کہیں محمد بن قاسمؒ ایک بہن کی پکار پر سینکڑوں میل دور آکر ظالموں کی سرکوبی کرتا دکھائی دیتا ہے۔توکہیں محمود غزنوی ؒ سومنات پر سترہ حملے کرکے اسلام کی شمع روشن کرتا نظر آتا ہے ۔ان سب ہستیوں کے کارنامے ایسے ہیں کہ ان کو پڑھ کر دل ودماغ کے پردے چاک ہو جاتے ہیں اور بدن بے قرار ہو کر میدان ِکا رزار میں نکلنے کا تقاضا کرتا ہے۔

    احادیث رسول ﷺ کو تو ہم تک پہنچانے کے لئے ایک خاص طریقہ وضع کیا گیا تاکہ ہمیں علم ہو سکے کہ یہ حدیث کس درجے کی ہے ۔لیکن تاریخ کے بارے میں ہم وثوق سے نہیں کہہ سکتے کہ یہ بات کس نے کہی اوراس میں کتنی سچائی ہے ۔

    اسی بات کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے بعض لوگوں نے ہمارے نوجوانوں کے ذہنوں میں ایک زہر اُتارنا شروع کردیا لیکن اس زہر کے اوپر میٹھے کی ایسی تہہ چڑھا دی جو ایسے خوشنما ناموں کے پردے میں اسے چھپا دیا گیا کہ ذہن سوچ بھی نہیں سکتا کہ ان ناموں کے پیچھے دین وملت کے کیسے کیسے ناسورچھپے ہوئے ہیں ۔

    داستان امیر حمزہ اور داستان عمر وعیار میں مقتدر صحابہ کرام حضرت عمر بن العاص حضرت معدی اور حضرت حمزہ اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے کرداروں کو جس انداز میں استہزاءکا نشانہ بنایا گیا ایسا کوئی مسلمان سوچ بھی نہیں سکتا ۔بغیر ڈاڑھی کے سلطان فتح علیؒ (ٹیپو) کی تصویر اسی مکروہ سلسلہ کی ایک کَڑی ہے ۔اور نام ٹیپو بھی انگریز نے دیا جبکہ آپ کا نام سلطان فتح علی ؒ تھا اور بلا سچے سمجھے ہم نے اسی تقلید میں آپ کو ٹیپو کے نام سے لکھنا شروع کردیا۔

    اسی طرح آج کل ایک فلم ریلیز کی گئی ہے جس کا نام (THE MASSAGE) رکھا گیا ہے جس میں اسلام کے ابتدائی دور کو دکھایا گیا ہے اور صحابہ کرام ؓ کوشرٹ میں دکھایا گیا ہے ۔ یہ فلم ہی سراپا توہین ہے ۔اور نسلِ نو کو حضرات صحابہ کرام ؓ کی زندگیوں سے بے گانہ کرنے کی ایک گہری سازش ہے ۔

    یہ چند مثالیں جو کتابوں سے نقل کی گئی ہیں ،بے شمار کتابیں ایسی بے شمار گستاخیوں سے بھری پڑی ہیں ،لیکن افسوس کہ کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی اور کسی کے دل میں تلاطم ایمانی پیدا نہیں ہوتا سب قلم بانجھ ہو گئے ہیں اور سب زبانیں گنگ ہو گئی ہیں جب کہ ہمارا ہمارے دین اور ہماری تہذیب کا دشمن یہ میٹھا زہر بڑے پیار ،مکارانہ اخلاق اور چالاکی کے ساتھ ہمارے ذہنوں میں اُتار رہا ہے ۔

    دور حاضر میں جہاںبہت سے فتنے اسلام کو بدنام کرنے میں مصروف ہیں انہیں میں سے ایک گروہ اس کام میں مشغول ہے کہ نوجونوں کے دل ودماغ سے اسلام کی اہمیت و فضیلت کے ساتھ ساتھ داعیان اسلام کی عظمتوں کو بدنام کیا جائے ۔لیکن وہ اس کام کے لیے ایسے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں کہ عام فہم انسان کو ان کی چال سمجھنا مشکل ہوتا ہے۔کیوں کہ وہ اسلام کے خلاف ایسے منصوبے تیار کرتے ہیں کہ جو بظاہر اسلام کے مفاد میں نظر آتے ہیں لیکن حقیقت میں اسلام کو بدنام کرنے کی گہری سازش ہوتی ہے جیسے میں نے فلم کے بارے میں عرض کیا تھا کہ حضرات صحابہ کرام ؓ کو فلم کے اندر دکھایا گیا ہے بظاہر اس میں اسلام کی مخالفت نظر نہیں آتی لیکن غور کیا جائے تو صحابہ کرام ؓ کی کھلم کھلا توہین ہے کیونکہ اس میں دکھایا گیا ہے کہ صحابہ کرامؓ کی معاذاللہ ڈاڑھیاں نہیں ہوتی تھیں اور وہ پتلون شرٹ بھی پہنتے تھے ۔اس سے بھی بڑھ کر گستاخی کہ صحابہ کرامؓ کی صورتیں بنانا اور نوجوانوں کو دکھانا محمد عربی ﷺ کے غلاموں اور جانثاروں کی عظمت ورفعت کو ختم کرنے کے مترادف ہے ۔اس لیے میری اُمت مسلمہ کے نوجوانوں سے گذارش ہے کہ خدارا ان سازشوں سے دور رہ کر ایسے زندیقوں کا تعاقب کریں جو حضرات صحابہ کرامؓ اور دین اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنی صفیں ان سے پاک کریں۔

    Last edited by sabeel; 4 July 2009, 08:39. Reason: Font size
    بذریعہ اردوآن لائن قرآن پڑھنا سیکھیں اور سند بھی حاصل کریں
    www.bazam.co.cc

  • #2
    Re: میٹھا زہر

    kafir hamesha sai yahi try kartay arahay hain ...kay musalmano ko kaisay gumnan kia jaye....Laikin hum musalman agar apna aqida mazboot rakhay ...to inshallah yea kafir log zaror akhir kar khud hei pachtayengay.............

    baqi Allah Ta'alah khob janta hai.......
    Last edited by Sawabiwal; 6 July 2009, 23:16.

    Comment

    • #3
      Re: میٹھا زہر

      Originally posted by sabeel View Post

      کسی قوم کے نوجوانوں کا کردار اور اخلاق اس قوم کی ترقی اور تنزلی کا پیش خیمہ ہوتا ہے ۔جس قوم کے نوجوان اپنے بڑوں کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں اور اپنے بڑوں کی ترقی کے لئے اسباب کا جائزہ لے کر اپنے مستقبل کی بنیاد اپنی تاریخ پر رکھتے ہیں اس قوم کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔جب کہ جس قوم کی جوان نسل فحش وعریاں لٹریچر کو اپنی ذہنی تسکین کا ذریعہ بنال لیتی ہے وہ قوم ذلّت ومسکنت کی ایسی پستیوں میں پہنچ جاتی ہے جہاں سے واپسی امرِ محال ہوتا ہے ۔

      مسلمانوں کی تاریخ اپنے دامن میں ایسی ایسی ہستیوں کو سموئے ہوئے ہے جن کے کارنامے آج بھی زبان زد عام ہیں اور جن کی سیاست ،جنگی مہارت اور عظمت کے دشمن بھی گُن گاتے ہیں ۔مسلمانوں کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو کہیں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اللہ کی تلوار بن کر اللہ کے دشمنوں کے پرخچے اُڑا رہے ہیں اور کہیں طارق بن زیادؒ اندلس کے ساحل پر کشتیوں کی صورت میں کافروں کے دل جلا رہی ہیں کہیں نورالدین زنگیؒ کی تلوار گستاخان رسول ﷺ کو جہنم رسید کرتی ہے تو کہیں صلاح الدین ایوبیؒ کے گھوڑے صلیب کو اپنے پیروں تلے روندتے ہیں ۔کہیں محمد بن قاسمؒ ایک بہن کی پکار پر سینکڑوں میل دور آکر ظالموں کی سرکوبی کرتا دکھائی دیتا ہے۔توکہیں محمود غزنوی ؒ سومنات پر سترہ حملے کرکے اسلام کی شمع روشن کرتا نظر آتا ہے ۔ان سب ہستیوں کے کارنامے ایسے ہیں کہ ان کو پڑھ کر دل ودماغ کے پردے چاک ہو جاتے ہیں اور بدن بے قرار ہو کر میدان ِکا رزار میں نکلنے کا تقاضا کرتا ہے۔

      احادیث رسول ﷺ کو تو ہم تک پہنچانے کے لئے ایک خاص طریقہ وضع کیا گیا تاکہ ہمیں علم ہو سکے کہ یہ حدیث کس درجے کی ہے ۔لیکن تاریخ کے بارے میں ہم وثوق سے نہیں کہہ سکتے کہ یہ بات کس نے کہی اوراس میں کتنی سچائی ہے ۔

      اسی بات کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے بعض لوگوں نے ہمارے نوجوانوں کے ذہنوں میں ایک زہر اُتارنا شروع کردیا لیکن اس زہر کے اوپر میٹھے کی ایسی تہہ چڑھا دی جو ایسے خوشنما ناموں کے پردے میں اسے چھپا دیا گیا کہ ذہن سوچ بھی نہیں سکتا کہ ان ناموں کے پیچھے دین وملت کے کیسے کیسے ناسورچھپے ہوئے ہیں ۔

      داستان امیر حمزہ اور داستان عمر وعیار میں مقتدر صحابہ کرام حضرت عمر بن العاص حضرت معدی اور حضرت حمزہ اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے کرداروں کو جس انداز میں استہزاءکا نشانہ بنایا گیا ایسا کوئی مسلمان سوچ بھی نہیں سکتا ۔بغیر ڈاڑھی کے سلطان فتح علیؒ (ٹیپو) کی تصویر اسی مکروہ سلسلہ کی ایک کَڑی ہے ۔اور نام ٹیپو بھی انگریز نے دیا جبکہ آپ کا نام سلطان فتح علی ؒ تھا اور بلا سچے سمجھے ہم نے اسی تقلید میں آپ کو ٹیپو کے نام سے لکھنا شروع کردیا۔

      اسی طرح آج کل ایک فلم ریلیز کی گئی ہے جس کا نام (THE MASSAGE) رکھا گیا ہے جس میں اسلام کے ابتدائی دور کو دکھایا گیا ہے اور صحابہ کرام ؓ کوشرٹ میں دکھایا گیا ہے ۔ یہ فلم ہی سراپا توہین ہے ۔اور نسلِ نو کو حضرات صحابہ کرام ؓ کی زندگیوں سے بے گانہ کرنے کی ایک گہری سازش ہے ۔

      یہ چند مثالیں جو کتابوں سے نقل کی گئی ہیں ،بے شمار کتابیں ایسی بے شمار گستاخیوں سے بھری پڑی ہیں ،لیکن افسوس کہ کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی اور کسی کے دل میں تلاطم ایمانی پیدا نہیں ہوتا سب قلم بانجھ ہو گئے ہیں اور سب زبانیں گنگ ہو گئی ہیں جب کہ ہمارا ہمارے دین اور ہماری تہذیب کا دشمن یہ میٹھا زہر بڑے پیار ،مکارانہ اخلاق اور چالاکی کے ساتھ ہمارے ذہنوں میں اُتار رہا ہے ۔

      دور حاضر میں جہاںبہت سے فتنے اسلام کو بدنام کرنے میں مصروف ہیں انہیں میں سے ایک گروہ اس کام میں مشغول ہے کہ نوجونوں کے دل ودماغ سے اسلام کی اہمیت و فضیلت کے ساتھ ساتھ داعیان اسلام کی عظمتوں کو بدنام کیا جائے ۔لیکن وہ اس کام کے لیے ایسے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں کہ عام فہم انسان کو ان کی چال سمجھنا مشکل ہوتا ہے۔کیوں کہ وہ اسلام کے خلاف ایسے منصوبے تیار کرتے ہیں کہ جو بظاہر اسلام کے مفاد میں نظر آتے ہیں لیکن حقیقت میں اسلام کو بدنام کرنے کی گہری سازش ہوتی ہے جیسے میں نے فلم کے بارے میں عرض کیا تھا کہ حضرات صحابہ کرام ؓ کو فلم کے اندر دکھایا گیا ہے بظاہر اس میں اسلام کی مخالفت نظر نہیں آتی لیکن غور کیا جائے تو صحابہ کرام ؓ کی کھلم کھلا توہین ہے کیونکہ اس میں دکھایا گیا ہے کہ صحابہ کرامؓ کی معاذاللہ ڈاڑھیاں نہیں ہوتی تھیں اور وہ پتلون شرٹ بھی پہنتے تھے ۔اس سے بھی بڑھ کر گستاخی کہ صحابہ کرامؓ کی صورتیں بنانا اور نوجوانوں کو دکھانا محمد عربی ﷺ کے غلاموں اور جانثاروں کی عظمت ورفعت کو ختم کرنے کے مترادف ہے ۔اس لیے میری اُمت مسلمہ کے نوجوانوں سے گذارش ہے کہ خدارا ان سازشوں سے دور رہ کر ایسے زندیقوں کا تعاقب کریں جو حضرات صحابہ کرامؓ اور دین اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنی صفیں ان سے پاک کریں۔
      blah blah blah
      and result k aaoo taliban k sath mil jaoo and katal o gharat kertay raho

      pori dunia sirf jhot bolti hay lakin jo tumhara mola kaheey ga wo durust hay

      is tarah ka literature zahir kerta hay, k muslim kis pasti ka shikar hay siway marnay marnay k koi accha kam us ko sojta hi naeen
      People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

      Comment

      Working...
      X