Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیٹرول5.92 روپے فی لیٹر مہنگا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیٹرول5.92 روپے فی لیٹر مہنگا

    پیٹرول5.92 روپے فی لیٹر مہنگا
    اسلام آباد: مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا، رات بارہ بجے سے پیٹرول پانچ روپے بانوے پیسے، ڈیزل چھ روپے چورانوے پیسے اور مٹی کا تیل سات روپے اڑتالیس پیسے فی لیٹر مہنگا ہو جائے گا۔ مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کی جگہ کاربن سرچارج کا نفاذ ہوگا۔ جس سے حکومت کو سالانہ ایک سو دس سے ایک سو بیس ارب روپے حاصل ہوں گے۔

    ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ یکم جولائی سے پیٹرول پانچ روپے بانوے پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت باسٹھ روپے اٹہتر پیسے فی لیٹر ہوگی جبکہ لائٹ ڈیزل چھ روپے چورانوے پیسے اضافے سے چون روپے چورانوے پیسے اور مٹی کا تیل سات روپے اڑتالیس پیسے مہنگا ہوکر انسٹھ روپے پینسٹھ پیسے میں فروخت کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول پر کاربن ٹیکس کے نفاذ سے حکومت کو دس روپے پچاس پیسے فی لیٹر آمدنی ہوگی۔ ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ نئے بجٹ میں پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کی جگہ کاربن سرچارج عائد کیا گیا ہے جس کے تحت حکومت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی براہ راست صارفین کو منتقل کر سکے گی

  • #2
    Re: پیٹرول5.92 روپے فی لیٹر مہنگا

    i cannot read the fonts clearly............? :(

    Comment

    • #3
      Re: پیٹرول5.92 روپے فی لیٹر مہنگا

      Originally posted by yusufzai_khan View Post
      i cannot read the fonts clearly............? :(
      [SIZE="3"]lekin mujhe to saaf dik raha hai

      Comment

      • #4
        Re: پیٹرول5.92 روپے فی لیٹر مہنگا

        Originally posted by aurangzeb6192 View Post
        پیٹرول5.92 روپے فی لیٹر مہنگا
        اسلام آباد: مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا، رات بارہ بجے سے پیٹرول پانچ روپے بانوے پیسے، ڈیزل چھ روپے چورانوے پیسے اور مٹی کا تیل سات روپے اڑتالیس پیسے فی لیٹر مہنگا ہو جائے گا۔ مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کی جگہ کاربن سرچارج کا نفاذ ہوگا۔ جس سے حکومت کو سالانہ ایک سو دس سے ایک سو بیس ارب روپے حاصل ہوں گے۔

        ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ یکم جولائی سے پیٹرول پانچ روپے بانوے پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت باسٹھ روپے اٹہتر پیسے فی لیٹر ہوگی جبکہ لائٹ ڈیزل چھ روپے چورانوے پیسے اضافے سے چون روپے چورانوے پیسے اور مٹی کا تیل سات روپے اڑتالیس پیسے مہنگا ہوکر انسٹھ روپے پینسٹھ پیسے میں فروخت کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول پر کاربن ٹیکس کے نفاذ سے حکومت کو دس روپے پچاس پیسے فی لیٹر آمدنی ہوگی۔ ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ نئے بجٹ میں پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کی جگہ کاربن سرچارج عائد کیا گیا ہے جس کے تحت حکومت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی براہ راست صارفین کو منتقل کر سکے گی
        arre yaat ye to roz ka mamool ban chuka hai

        Comment

        • #5
          Re: پیٹرول5.92 روپے فی لیٹر مہنگا

          yi awam k 7 zulam hai or hamey is zulam k khelaf awaz utani hogi.......

          Comment

          Working...
          X