Asslam-0-Alaykum...........
Es Bat ka Ley koon Shalwar Pehayga ka Choop jay Admin hoskta ha
lakan plz Admin Delte nehi karna...
Ya Report mara nehi BBC Ka ha......
رضا ربانی اور ڈاکٹر پرویز ہود بھائی سمیت متعدد مقررین نے طالبان کی کارروائیوں کو ایک نظریاتی جنگ قرار دیا اور کہا کہ اس سے نمٹنے کے لیے ایک ایسا متبادل نظریہ پیش کرنا ضروری ہے جس سے عوام کے دل جیتے جا سکیں۔
ڈاکٹر ہود بھائی نے اپنی تقریر میں کہا کہ یہ خیال غلط ہے کہ صرف غربت، انصاف کی عدم فراہمی یا تعلیم کی کمی جیسے عوامل ہی پاکستان میں دہشتگردی میں اضافے کی بنیادی وجوہات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان عوامل سے فائدہ اٹھا کر متاثرہ لوگوں کے ذہنوں کو دہشتگردی کی جانب ایک حد تک مائل تو کیا جا سکتا ہے لیکن دراصل پاکستان میں دہشتگردی کی جنگ مذہبی نظریے کی جنگ بن چکی ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے پاکستانی ریاست کو عوام پر اپنا اعتماد بحال کرنا ہوگا کیونکہ پاکستان صرف اسی صورت میں مضبوط ہوسکتا ہے جب اس کے عوام ریاست کے ساتھ کھڑے ہوں۔
Es Bat ka Ley koon Shalwar Pehayga ka Choop jay Admin hoskta ha
lakan plz Admin Delte nehi karna...
Ya Report mara nehi BBC Ka ha......
ماضی میں یہ کہا جاتا رہا ہے کہ پاکستان میں فوج ریاست کے اندر ایک ریاست ہے تاہم اب یہ بات ایک حقیقت ہے کہ اب فوج ہی پاکستان میں ریاست ہے۔
افراسیاب خٹکرضا ربانی اور ڈاکٹر پرویز ہود بھائی سمیت متعدد مقررین نے طالبان کی کارروائیوں کو ایک نظریاتی جنگ قرار دیا اور کہا کہ اس سے نمٹنے کے لیے ایک ایسا متبادل نظریہ پیش کرنا ضروری ہے جس سے عوام کے دل جیتے جا سکیں۔

Comment