Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Boycott Shah Rukh Khan

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Boycott Shah Rukh Khan

    سورس بی بی سی ڈاٹ کام

    ممبئی پولیس نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے خلاف جان بوجھ کر مذہبی دل آزاری کرنے اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے جیسے الزام کے تحت کیس درج کیا ہے۔
    ان کے خلاف یہ مقدمہ ' ٹائم این سٹائل ' میگزین میں چھپنے والے ایک انٹرویو کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے۔ اس انٹرویو میں ان سے سوال کیا گیا ہے کہ ' آپ کے مطابق تاریخ میں سب سے زیادہ متاثر کرنے والی شخصیات کون سی ہیں؟ اس کے جواب میں خان نے مبینہ طور پر کہا کہ ' ایسی تو بہت سی شخصیات ہیں لیکن ان میں کچھ منفی بھی ہیں جیسے ہٹلر ، نیپولین، ونسٹن چرچل ، اور اگر میں تاریخ کے مطابق کہوں تو اس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے ہیں اور جدید دور میں نیلسن منڈیلا ہیں۔ دوسرے پیراگراف میں کہا گیا ہے کہ ' اور کچھ اچھی شخصیات بھی ہیں جیسے مہاتما گاندھی اور مدر ٹریسا۔'
    میگزین کے حالیہ شمارے میں خان کے اس انٹرویو کے بعد ممبئی امن کمیٹی اور چند مسلم تنظیموں نے خان کے بنگلہ منت کے باہر مظاہرے شروع کر دیئے تھے۔ پولیس نے آخر کار تعزیرات ہند کی دفعہ 295(A) کے تحت کیس درج کر لیا ہے۔
    ڈپٹی پولیس کمشنر نکیت کوشک نے بی بی سی کو بتایا کہ پولیس نے خان کے ساتھ ہی میگزین کے دونوں صحافیوں بھاسکر داس اور انیتا کے خلاف بھی کیس درج کر لیا ہے۔ کوشک کے مطابق فی الحال دونوں صحافیوں کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے۔شاہ رخ خان اس وقت لاس اینجلس میں ہیں اور ان کے ہندوستان آنے کے بعد ان کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
    خان نے بی بی سی کو ایس ایم ایس کے ذریعہ ایک بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ' بے شک یہ لکھنے میں غلطی کی وجہ سے ہوا ہے۔ بے شک میں جانتا ہوں کہ تاریخ میں پیغمبر اسلام سے بڑھ کر کوئی مثبت شخصیت آج تک نہیں ہوئی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے میں اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں۔ آپ نے جو کچھ پڑھا ہے وہ میرے اپنے خیالات نہیں ہیں بلکہ لکھنے میں غلطی ہوئی ہے میں جانتا ہوں اور مانتا بھی ہوں کہ اسلام میں پیغمبر محمد سے بڑھ کر کوئی بھی عظیم اور مثبت شخصیت نہیں ہوئی ہے۔ شکریہ۔۔ لو۔۔شاہ رخ خان۔'
    ممبئی امن کمیٹی کے جنرل سکریٹری ضرار قریشی نے کہا ہے کہ خان کی وطن واپسی کے بعد شہر بھر میں جگہ جگہ مظاہرے کیےجائیں گے۔
    شہر کے سٹالز سے متنازعہ میگزین کی کاپیاں واپس لے لی گئی ہیں۔
    ایسا نہیں ہے کہ خان کے ساتھ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے اس سے قبل بھی ان کی ہوم پروڈکشن فلم ' بلو باربر ' میں گلزار کے لکھے گیت جس کے بول میں کہا گیا تھا ' رب کے حضور میں ' پر تنازعہ کھڑا ہوا تھا۔ لوگوں نے باندرہ میں دکھائی جا رہی فلم کے تھیئٹر اور خان کے بنگلہ منت پر پتھراؤ کیا تھا۔ جس کے بعد خان نے وضاحت کی تھی کہ یہاں حضور سے مراد کسی کے سامنے ہے نا کہ پیغمبر اسلام سے۔
    خان بالی وڈ کے نامور اداکار ہیں ان کا شمار نمبر ون سٹارز میں کیا جاتا ہے۔ وہ صرف انڈیا ہی نہیں دنیا کے کئی ممالک میں مقبول ہیں۔ ٹیلی ویژن سے فلمی دنیا میں انہوں نے فلم 'دیوانہ ' سے قدم رکھا تھا۔

  • #2
    Re: Boycott Shah Rukh Khan

    Dear Adnan!
    kafi dinooo sey sms per be yeh bat samney aa rahi theee per itni clear nahi theeee....thankx k aap ney Buth sey batyin is topic mein clear ker dayin..................... is ka baycot hona cahey bal k hum sab ko wada kerna cahey k is key koi be movie na dakhyin........aur na song

    Nabi kareem (SAW) key shan mein nazeba alfaz kehne waley ko khuda Neest-o-nabood karey(ameen)
    asey loogoo k leay dunia aur akhrat donooo mein azab hai
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment

    • #3
      Re: Boycott Shah Rukh Khan

      wo billu barber wali film ka gana hai wo to theek bat hai rab k hazoor k matlab rab k samnay hai. ye kisi paghal insan nay pata nai kese soch lia k rab k hazoor say muRad (nauz billah) Hazrat Muhammad (slaw) hain. mujhe aisi be tukki afwaho say sakhat nafrat hai. pata nai log kese sochte rehte hai ye batay

      aur jo pehle bat hai interview wali wo agar such hai to phir waqai iss aadmi ky boycott hona chahiye. lekin ho saqta hai ye unn hindu akhbat walo ki shrarat ho.

      Muafir Hoo Yaro

      Comment

      • #4
        Re: Boycott Shah Rukh Khan

        Originally posted by shazy View Post

        Well bhai is baat ke tehqiqaat ho rahi hain ke ko guilty hai

        Comment

        • #5
          Re: Boycott Shah Rukh Khan

          اسلام علیکم کافی دنوں سے یہ خبر سرگرم تھی اور میں حیران تھا کہ شاہ رخ خان جیسا بندہ جو کہ اپنی ذات پر ہونے والے رکیک جملوں کا بھی جواب نہیں دیتا جو کسی ایسی فلم میں کام نہیں کرتا جو پاک بھارت تعلقات پر منفی اثر ڈالنے والی ہو اس سے یہ کیسے متصور ہوسکتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جیسی عظیم شخصیت کے بارے میں کوئی رکیک جملہ کہے ۔ ۔ ۔۔ اصل بات تو خان کے انٹرویو کو سننے کے بعد یا پھر وطن واپسی کے بعد خان کے بیان کے بعد ہی سامنے آئے گی مگر بی بی سی نے جو الفاظ لکھے ہیں وہ صاف طور پر واضح کررہے ہیں کہ لکھنے والے صحافی نے کوشش کی ہے خان کے بیان کو نیگٹو بنانے کی مگر وہ اپنی کوشش میں صد فی صد کامیاب نہیں ہوسکا ۔ ۔ ۔۔ زرا غور فرمایئے ان جملوں پر جو کہ صحافی نے لکھے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
          ۔۔۔ انٹرویو میں ان سے سوال کیا گیا ہے کہ ' آپ کے مطابق تاریخ میں سب سے زیادہ متاثر کرنے والی شخصیات کون سی ہیں؟ ۔ ۔ ۔۔ اس کے جواب میں خان نے مبینہ طور پر کہا کہ ' ایسی تو بہت سی شخصیات ہیں لیکن ان میں کچھ منفی بھی ہیں ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے بعد خان نے منفی شخصیات کی وضاحت کی ہے اور اس کے لیے لفظ جیسے استعمال کیا ہے ۔ ۔۔ دیکھیئے ۔ ۔ ۔ ۔ جیسے ہٹلر ، نیپولین، ونسٹن چرچل ، اس کے بعد قامہ ہے اور لفظ اور استعمال کیا گیا ہے ۔ ۔ ۔۔ اب یہاں یہ بات غور کرنے والی ہے کہ لکھنے والے صحافی کے زہن میں کیا تھا کیا اس نے واقعی بد نیت ہوکر لکھا یا پھر اس سے غلطی ہوئی ۔ ۔۔ دونوں صورتوں میں اگر عبارت پر دو طریقوں سے غور کیا جائے تو شاہ رخ بے قصور نظر آتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ پہلی صورت زبان کے قواعد کی ہے کہ جب شاہ رخ نے لفظ جیسا کے ساتھ منفی شخصیات کی وضاحت کردی تو پھر لکھنے والے نے اس کے بعد قامہ اور لفظ "اور " ایک ساتھ استعمال کیے جو کہ اصول کے خلاف ہیں ۔ ۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہاں لفظ "اور" کن معنوں میں استعمال ہوا ہے ۔ ۔ ۔ کیا اسی لفظ جیسا کی مزید وضاحت کے لیے یا پھر کہ اس اور کا تعلق سوال کے اس ابتدائی حصے کے ساتھ ہے کہ جس میں تاریخ کی متاثر کن شخصیات کی بابت پوچھا گیا ہے ۔ ۔۔ اگر غور کیا جائے تو اس اور کا تعلق سوال کے اس ابتدائی حصے کے ساتھ ہی ہے ۔ ۔ ۔ کیونکہ شاہ رخ نے کہا کہ۔ ۔ ۔ ۔۔ اور اگر میں تاریخ کے مطابق کہوں تو اس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے ہیں اور جدید دور میں نیلسن منڈیلا ہیں۔ ۔ ۔۔ ۔ یہاں اگر غور کیا جائے تو شاہ رخ کا یہ کہنا کہ " اور اگر میں تاریخ کے مطابق کہوں تو " صاف ظاہر کررہا ہے کہ اب یہاں بات تاریخ کی متاثر کن شخصیات کی ہورہی ہے اور ہماری اس بات لفظ " تاریخ " اور نیلسن منڈیلا کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک ساتھ زکر کرنا قرینہ و دلیل ہے ۔ ۔ ۔ ۔کہ تاریخی شخصیات تو ہٹلر وغیرہ بھی تھے تو پھر شاہ رخ نے یہاں الگ سے تاریخ کے مطابق کیوں کہا ؟؟؟ اسی لیے کہا کہ اب وہ تاریخ کے مطابق متاثر کن شخصیات کا زکر کررہا ہے اور دوسرے نیلسن مندیلا میرے ناقص علم کے مطابق کبھی بھی تاریخ میں منفی کردار کی شخصیت کا حامل نہیں رہا سو اس کا زکر نبی رحمت کے ساتھ ملا کر کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ بات ہے متاثر ترین شخصیات کی ہورہی ہے ۔ ۔ ۔ باقی واللہ اعلم اگر شاہ رخ خان نے گستاخی کی ہی ہے تو کرنا تو دور کی بات میرے نبی کی شان کے بارے میں جو ایسا سوچے بھی ایسے خنزیر کا بائکاٹ تو کیا اسے قتل کردینا چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ ہمیشہ کی طرح یہ میری ذاتی رائے کسی کو بھی اختلاف کا حق حاصل ہے ۔ ۔ ۔
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • #6
            Re: Boycott Shah Rukh Khan

            Originally posted by aabi2cool View Post

            aap ki bat theek hai. shahrukh khan jesa banda itna barra bewaqoof nahi ho saqta jo aisa interview de, wo yaqeenan ye bat janta hai k kya karna chahiye aur kya nai aur kya kehna chahiye aur kya nahi. ye zaroor uss interview lene wale sahafi ki shararat hai.

            Muafir Hoo Yaro

            Comment

            • #7
              Re: Boycott Shah Rukh Khan

              Shah Rukh Khan baykoof kyon naih ho sakta? islam main mushrik say shaadi ki ijazat nahi hai jabkay us ki biwi hindu hai.
              sigpic

              Comment

              • #8
                Re: Boycott Shah Rukh Khan

                us ki aysi hi aik baat me ne pehle bhee kahi parhi thi .. ke raat ko mere bache ayat ul qursi parhte hein subah uth ke puja karte hein apni maa ke sath :donno: baht saal pehle ki baat he :fuming: isko kaat ke 100 pieces kar ke river me daal dein :fuming:

                Comment

                • #9
                  Re: Boycott Shah Rukh Khan

                  mene bi kuch ajeeb batein suni hain about SRK

                  Comment

                  • #10
                    Re: Boycott Shah Rukh Khan

                    Boycott Shahrukh khan (films) and watch Salman khan (films)....372-haha....kia bat he logo'n :kr::kr:

                    Comment

                    • #11
                      Re: Boycott Shah Rukh Khan

                      Originally posted by MSA View Post
                      Boycott Shahrukh khan (films) and watch Salman khan (films)....372-haha....kia bat he logo'n :kr::kr:
                      tumhe yahan bi mazak sooj raha hai

                      Comment

                      • #12
                        Re: Boycott Shah Rukh Khan

                        Originally posted by Madiha kanwal View Post
                        tumhe yahan bi mazak sooj raha hai
                        itna serious message dia he
                        read between the lines....

                        Comment

                        • #13
                          Re: Boycott Shah Rukh Khan

                          (\../)
                          /. .\...^...,
                          \,,,/..s.khan.\

                          yeh lein shah rukh khanab new andaz main.....8-10 jootay maar kay forward ker dein
                          sigpic

                          Comment

                          • #14
                            Re: Boycott Shah Rukh Khan

                            sharukh sharukh sharukh....kia laga rakha hai......

                            mei t ossay dunya ka sab sai baraaaaaaaaaa mushrik samjatha hon ........aur munafiq bi.........sirf Muslim banna nahi hota......musalmano walay kam bi honay chaheya

                            Comment

                            • #15
                              Re: Boycott Shah Rukh Khan

                              پتا نہیں ہماری نوجوان نسل کو کیا ہو گیا ہے کیوں ان بالی وڈ کے سٹارز کو اتنا سپ پر چڑھا رکھا ہے کہ ان کی غلطی بھی انہیں نظر نہیں آتی یہ شاہ رُخ خان جیسے لوگ بھولے نہیں ہیں یہ مشرک لوگ صرف اسلام اور مسلمانوں کا نام استعمال کرتے ہیں ان کا کوئی دین مذہب نہیں ہوت
                              اور میں مانو بلی کے خیالات سے متفق ہوںا
                              بذریعہ اردوآن لائن قرآن پڑھنا سیکھیں اور سند بھی حاصل کریں
                              www.bazam.co.cc

                              Comment

                              Working...
                              X