Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Political Toons
Collapse
This is a sticky topic.
X
X
-
Re: Political Toons
گستاخانہ خاکے بنانے والوں کو ظاہر ہے ڈاکٹر صاحب تو پھانسی نہیں دے سکتے تھے۔۔۔اور جیسا احتجاج ہمارے ملک میں ہوا وہ یقینا اپ کے علم میں ہوگا کے کس طرح اپنے قریے ہی جلائے گئے تھے۔۔اس پہ تحریک مناج القران نے احتجاج کیا تھا جو ریکارڈ پہ ہےاور اس کے ویڈیوز ہیں یو ٹیوب پہ اس سے زیادہ وہ کر بھی کچھ نہیں سکتے تھے۔۔جماعت کا کہنا بھی یہ تھا کہ اگر چند خبطی لوگ اس طرح کی واہیات حرکت کرتے بھ تو اس سے شان رسول میں کمی نہیں آئے گی ہاں یہ لوگ ملامت کے قابل ہیں اور ملامت کی بھی گئی اب
سیکنڈ کارٹون میں نشینلٹی پہ اعتراض اٹھایا گیا ہے تو محترم کیا اگر کسی کو دوسرے ملک کی قومیت مل جائے تو اس کا مطلب کے اس کا اس کے آبای ملک سے رشتہ ختم ہوجاتا؟ اور ویسے بھی ڈاکٹر صاحب نے لیکشن میں حصہ لینے یا کسی سیاسی سیٹ اپ کا اعلان نہیں کیا ان کا صرف اتنا ہی کہنا ہے کہ عوام الناس میں سے وہ لوگ الیکشن کے اہل ہونگے جو ایماندار ہیں تو میرا نہیں خیال یہ کوئی ایسا مطالبہ کئ اس پہ اتنا شور ڈالا جائے قراردایں لائیں جائیں ہر زی شعور اس کی حمایت ہی کرے گا ماسوائے ان لوگوں کے جو اس فراڈ جموریت کے بینی فشر ہیں
خوش رہیں
فاسٹس
:(
Comment
-
-
Comment
Comment