Sallam Pg
عمران خان کے کراچی جانے پر پابندی
عمران خان اتوار کے روز جب لاہور کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو انہیں جہاز پر سوار ہونے کی اجازت نہیں دی گئی جو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہورہا تھا۔
خیال رہے کہ سندھ حکومت نے عمران خان کے داخلے پر ایک ماہ کے لیے پابندی لگائی ہے اور اس ضمن میں ایک نوٹیفکیش بھی جاری کیا گیا ہے۔ عمران خان پر چوتھی مرتبہ ایک ماہ کے لیے سندھ داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
عمران خان نے کراچی جانے کی اجازت نہ ملنے کے بعد ہوائی اڈّے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کو بتایا جائے کہ کس قانون کے تحت کو ان کراچی جانے سے روکا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ کراچی امن کا پیغام لے کر جارہے تھے اور انہوں نے کراچی میں کوئی جلسہ نہیں کرنا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ کراچی میں انہوں نے اپنی جماعت کے کارکنوں سے ملاقات کرنے کے علاوہ شوکت خانم
ہسپتال کی نئی شاخ کے لیے چندہ اکٹھا کرنا تھا....
کراچی کوطالبانائزیشن نہیں بلکہ الطاف نائزیشن سے خطرہ ہےعمران خان اتوار کے روز جب لاہور کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو انہیں جہاز پر سوار ہونے کی اجازت نہیں دی گئی جو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہورہا تھا۔

۔
Comment