مشیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ بلوچستان لبریشن آرمی بھارتی امداد پر چل رہی ہے اور اس کو سوویت یونین کے فنڈ سے قائم کیاگیاتھا۔سینیٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے مشیر داخلہ رحمن ملک برہمداخ بگٹی کو شدید ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ وہ اور بھارت بلوچستان کے حالات خراب کررہے ہیں۔مشیر داخلہ نے سینیٹ میں برہمداخ بگٹی کے اس بیان کو جو انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیا تھا پڑھ کر سنا یا جس میں انہوںنے بھارت اور امریکہ سمیت اقوام متحدہ سے مدد مانگی تھی اور کہا تھا کہ وہ آزادی چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ بھائیوں کی شکایت میں اضافہ ہورہاہے اور ان کی شکایات ختم کرنے کےلئے اقدامات کرنے ہوں گے ۔انہوںنے کہا کہ حیربیار کے خلاف ایک کے علاوہ تمام کیسز ختم کردیئے گئے ہیں۔اکبربگٹی کے دوبیٹوں کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور ان کی شکایات دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ صدر زرداری کی ہدایت پر لندن میں میربیار مری سے ملاقات کی اور ان کا موقف جاننے کی کوشش کی ۔ہرپارٹی کے دوارکان کو ان کیمرہ بریفنگ دوں گا۔بلوچستان کے لئے صدر مملک نے چھیالیس ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کیاہے۔مشیر داخلہ نے کہا کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ بلوچستان امن وامان کا مسئلہ ہے یابغاوت کا ۔انہوں نے کہا کہ بلوچ رہنماﺅں کا قتل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیاگیا جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دورہ پاکستان سے دوروز قبل جان سولکی کا اغوا بھی سازش تھی ۔انہوں نے کہا کہ افغان سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال ہورہی ہے۔انہوںنے کہابلوچستان کے میں ان کیمرہ بریفنگ دوں گا اور یہ بہت اہم ہے ۔انہوں نے کہا صدر کرزئی سے کہا گیا ہے کہ اپنی سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال ہونے سے روکیں۔ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم کس کا ساتھ دیں ان کا جو آزادی کا مطالبہ کررہے ہیں یا ان کا جو پاکستان کے ساتھ رہناچاہتے ہیں۔مشیر داخلہ نے کہا کہ ایران نے شیر محمد کی حوالگی کا مطالبہ کیاہے جو ایرانی شہری ہے ۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے پر سیاست نہ کی جائے بلکہ اس مسئلے کہ حل کرنے کی طرف توجہ دی جائے۔انہوں نے کہا کہ تمام پارٹیوں کے دو دوارکان کی کمیٹی بنائے جائے میں بلوچستان کے معاملے پران کو ان کیمرہ بریفنگ دوں گا۔مشیرداخلہ نے بلوچستان میں فوجی آپریشن سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ فرنٹیئر کورکی چیک پوسٹیں بھی خالی کردی گئی ہیں۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Balochistan Ka Masla
Collapse
X
-
Re: Balochistan Ka Masla
Originally posted by tauseeftariq View PostShukar hai ky Rehman malik nain kuch dhaang ke bat bhi ke..
is problem ko time per hal ker liya jana chahiye.. warana india 71 ke tarikh dobra dohrnain ke koshis ker reha hai...
ka Bas........................seda seda apna zulm chupa kar humay
Hindustan ka jasos kartay hu...........Shahbash...ISI abb Ferogh ke Tara
GARK hoga 22 April 5 Asar ka wakt note karloo
Comment
-
Re: Balochistan Ka Masla
Originally posted by Nokia_Afridi View PostAray Zalimo Ak tu Khoon bahatay hu oper sa Dag bi asay datay hu
ka Bas........................seda seda apna zulm chupa kar humay
Hindustan ka jasos kartay hu...........Shahbash...ISI abb Ferogh ke Tara
GARK hoga 22 April 5 Asar ka wakt note karloo
App kon si zuban likhty hain... kuch samjh nahin atta...
bhai kuch time ly liya kerin.. per aisa lekhin jo phrnin mein aa saky.
beharhal.......... Balochistan ke yeh hall humary Maazi ky hukumrano nain kiya hai... ab watan faroosh sardar INDIA ky sath mil ker Pakistan ko toorna chah rahy hain...
ISI ky bary mein app ky ray mujhy pata hai.. Fikar na kerin.. Watan dushmanon ke "safai" ka kam jari rahy ga... INSHA ALLAH
Comment
Comment