Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Nazir Naji Abusing Journalist
Collapse
X
-
Re: Nazir Naji Abusing Journalist
مصدق بھائی میں دو یا تین دن پہلے یہ آڈیو سن چکا ہوں انتائی لغو زبان استعمال کی نزیر ناجی نے اور نزیر ناجی سے یہی توقع کی اجسکتی تھی میں اس کہ کردار سے اچھی طرح واقف ہوں انتہائی سطح کہ گرے ہوئے کردار کا مالک ہے یہ شخص مگر افسوس کہ ان جیسے لوگوں کا شمار ہمارے ہاں انٹیلکچولز میں ہوتا ہے میری تمامی احباب سے گزارش ہے کہ اپنی زمہ داری پر ہی یہ آڈیو سنیں جو کہ سننے کہ قابل ہرگز نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment