Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Amrika Ko Kia Pareshani He???

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Originally posted by Fawad View Post

    ۔اگر يہ مفروضہ درست مان ليا جاۓ تو حقائق کچھ اس طرح سے بنتے ہيں۔

    ستمبر 2001 کو امريکہ نے اپنے ہی شہر نيويارک پر حملے کيے اور اس کے نتيجے ميں اپنے 3 ہزار شہری ہلاک کروا ديے۔

    اس بات کا جواب میں آپ کو پہلے ہی دے چکا ہوں۔۔۔۔
    آپ نے خوامخواہ دوبارہ کاپی پیسٹ کی زحمت کی۔۔۔
    اسی تھریڈ میں آپ کو اس بات کا جواب دے چکا ہوں میں۔۔۔۔

    کاپی پیسٹ کا کچھ ریکارڈ رکھا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :kr: :kr: :kr:

    Zaid Hammid on Sawat War..
    A must Watch..

    Comment

    • #62
      Originally posted by tauseeftariq View Post

      بلوچستان میں انڈیا جو کر رہا ہے۔ افخانستان کا سہارا لے کر۔۔۔ اس پر بھی کچھ کہیں۔۔۔۔ اور جو افغانی پا کستان میں دہشت گردی کرتے ہوئے گرفتار ہوئے اور دیگر اہم باتوں کا جواب دیں۔۔۔۔

      سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم اور امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ممبر کی حیثيت سے ميں اس پوزيشن ميں نہيں ہوں کہ بھارتی حکومت کی کسی پاليسی يا عمل کی وضاحت، حمايت يا توجيہہ پيش کروں۔

      ميں پاکستانی ميڈيا پر اس مسلسل بحث اور الزامات کے نہ ختم ہونے والے سلسلے سے بخوبی واقف ہوں جس کی بنياد يہ مقبول مفروضہ ہے کہ بھارت امريکہ کے ساتھ مل کر افغانستان ميں اپنے درجنوں قونصل خانوں کے ذريعے پاکستان ميں شورش برپا کر رہا ہے۔

      اس ضمن ميں پاکستانی ميڈيا پر سياسی اور فوجی قائدين کی جانب سے وہ جذباتی دلائل بھی سنے ہيں جو يہ دعوی کرتے ہیں کہ افغان سرحد کے قريب سو سے زائد قونصل خانے موجود ہيں۔ کوئ بھی شخص جسے سفارتی اداروں ميں کام کرنے کا تجربہ ہے، وہ آپ پر يہ واضح کر دے گا کہ کسی بھی ملک ميں کونسل خانے کے قيام کے لیے اس ملک کی جانب سے سرکاری اجازت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس طرح کے معاہدوں ميں عام طور پر دونوں ملکوں ميں مساوی بنيادوں پر دفاتر کا قيام عمل ميں لايا جاتا ہے۔

      ميں يہاں پر افغانستان ميں بھارتی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کی لسٹ کا لنک دے رہا ہوں۔ آپ ديکھ سکتے ہيں کہ افغانستان ميں بھارت کا ايک سفارت خانہ کابل ميں ہے جبکہ 4 مختلف قونصل خانے ہيرات، جلال آباد، قندھار اور مزار شريف ميں ہيں۔

      دلچسپ بات يہ ہے کہ افغانستان ميں پاکستان کا بھی ايک سفارت خانہ اور 4 قونصل خانے انھی علاقوں میں موجود ہيں۔

      اس کے علاوہ اس ويب سائٹ پر آپ افغانستان ميں بھارتی سفارت خانوں کے ايڈريس اور ان کے نمايندوں سے رابطے کی تفصيلات بھی ديکھ سکتے ہيں۔

      امريکہ پاکستان کو ايک آزاد اور خود مختار ملک کی حيثيت سے احترام کی نگاہ سے ديکھتا ہے اور اس ضمن ميں ايسی کسی کاروائ کی حمايت نہيں کی جاۓ گی جس سے پاکستان کی سلامتی کو خطرات لاحق ہوں۔ حقیقت يہ ہے کہ امريکہ ايک بڑی بھاری قيمت ادا کر کے اس بات کو يقينی بنا رہا ہے کہ پاکستان اقتصادی اور دفاعی اعتبار سے مستحکم ہو سکے اور اس ضمن ميں امريکہ نے جاپان ميں ہونے والی ڈونر کانفرنس کے انعقاد ميں کليدی کردار ادا کيا ہے جس کے تحت پاکستان کو کئ بلين ڈالرز کی امداد ملے گی۔

      اگر پاکستان يہ سمجھتا ہے کہ بھارت ايسی تنظيموں کی پشت پناہی کر رہا ہے جو رياست کے وجود کے لیے خطرہ ہيں اور اس ضمن ميں ٹھوس ثبوت بھی فراہم کر سکتا ہے تو اس کے ليے اقوام متحدہ کا فورم موجود ہے جہاں پر يہ ايشو اٹھايا جا سکتا ہے۔ بھارت نے ممبئ کے واقعات کے بعد يہی کيا تھا اور اس کے نتيجے میں حکومت پاکستان نے کچھ تنظيموں کے خلاف اقدامات بھی کيے تھے۔

      آج کل ميڈيا پر يہ بہت آسان ہے کہ کچھ افراد بلند وبانگ دعوے کريں اور پھر الزامات لگا کر کوئ ثبوت نہ پيش کريں۔ اس طريقہ کار سے محض نفرت سے بھرپور جذبے اور ايک غلط عوامی تاثر کو فروغ ملتا ہے جس کی نہ کوئ حقي*قت ہوتی ہے اور نہ اس سے کسی مسلۓ کا حل نکلتا ہے۔

      Comment

      • #63
        Originally posted by Fawad View Post
        سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم اور امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ممبر کی حیثيت سے ميں اس پوزيشن ميں نہيں ہوں کہ بھارتی حکومت کی کسی پاليسی يا عمل کی وضاحت، حمايت يا توجيہہ پيش کروں۔

        اگر پاکستان يہ سمجھتا ہے کہ بھارت ايسی تنظيموں کی پشت پناہی کر رہا ہے جو رياست کے وجود کے لیے خطرہ ہيں اور اس ضمن ميں ٹھوس ثبوت بھی فراہم کر سکتا ہے تو اس کے ليے اقوام متحدہ کا فورم موجود ہے جہاں پر يہ ايشو اٹھايا جا سکتا ہے۔ بھارت نے ممبئ کے واقعات کے بعد يہی کيا تھا اور اس کے نتيجے میں حکومت پاکستان نے کچھ تنظيموں کے خلاف اقدامات بھی کيے تھے۔

        آج کل ميڈيا پر يہ بہت آسان ہے کہ کچھ افراد بلند وبانگ دعوے کريں اور پھر الزامات لگا کر کوئ ثبوت نہ پيش کريں۔ اس طريقہ کار سے محض نفرت سے بھرپور جذبے اور ايک غلط عوامی تاثر کو فروغ ملتا ہے جس کی نہ کوئ حقي*قت ہوتی ہے اور نہ اس سے کسی مسلۓ کا حل نکلتا ہے۔

        1.ab yeh bat Rehman malik bhi keh chuky hain.. jo na Tv host hain, na mubasir....
        woh Pak GOVT sy taluq rekhty hain aur kafi arsy baad such bola hai unhon nain

        2. agher INDIA kuch nain ker reha aur Afghanistan bhi "masom" hai tu bhugti ka beta paksitan ka dushman brahmda bhugit Afginstan mein honey moon muna raha hai kiya????

        3.INDIA nain jo pabandi lagwi thi after mumbi attack us ko CHINA veto ker sakta tha.. per Pak goverment ke USA ghulami ke waja sy PAK gov nain un ko mana ker diya...

        humary hukmran agher USA sy darna kum kerin tu INDIA ka naam UNO mein lain na....

        4.Pak ky loog hain Afghanistan mein..
        isi liye tu hum USA Ko chain nain lenain dety wahan per.. 372-haha
        Last edited by tauseeftariq; 22 April 2009, 19:09.
        Zaid Hammid on Sawat War..
        A must Watch..

        Comment

        • #64
          Re: Amrika Ko Kia Pareshani He???

          DAWN.COM | Pakistan | Rehman Malik presents ‘proof of Indian hand in unrest’
          Zaid Hammid on Sawat War..
          A must Watch..

          Comment

          • #65

            جيسا کہ ميں نے پہلے بھی کہا تھا کہ افغانستان ميں بھارت کے اقدامات کا دفاع، وضاحت يا اس کی توجيہہ پيش کرنا ميرے دائرہ کار ميں نہيں آتا ليکن چونکہ اس حوالے سے لامحالہ امريکہ پر بھی الزام لگايا جاتا ہے اس ليے ميں اس پر راۓ دينا ضروری سمجھتا ہوں۔

            اس ايشو کے حوالے سے ميرا نقطہ نظر يہ ہے کہ جب آپ الزام لگاتے ہيں تو پھر اس کا ثبوت فراہم کرنے کی ذمہ داری بھی آپ پر عائد ہوتی ہے۔ ناقابل ترديد ثبوت اور بے بنياد جذباتی بحث ميں فرق ہوتا ہے۔ اگر کچھ پاکستانی سياست دان يہ سمجھتے ہيں کہ بھارت پاکستان کے اندر کچھ گروہوں کی پشت پناہی کر رہا ہے اور ان الزامات کے ضمن ميں ثبوت بھی پيش کر سکتے ہيں تو پھر ايسے کئ عالمی فورمز موجود ہيں جہاں پر يہ ايشو اٹھايا جا سکتا ہے۔

            امريکہ کی جانب سے اس ايشو کو نظرانداز کرنے کا سوال ہی پيدا نہيں ہوتا اس ليے کہ ابھی تک حکومت پاکستان کی جانب سے سرکاری سطح پر کوئ رپورٹ يا ثبوت نہيں فراہم کيا گيا۔ ميں يہ بھی باور کروانا چاہتا ہوں کہ يہ امريکہ ہی ہے جو پاکستان کو مستحکم کرنے کے ليے ہر ممکن اقدام کر رہا ہے۔ امريکی حکومت ايسے کسی اقدام کی حمايت نہيں کرے گی جس سے پاکستان سميت خطے کے کسی بھی ملک ميں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچے۔ اسی بات کا اعادہ رچرڈ ہالبورک نے بھی جيو ٹی وی پر ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ اپنے ايک حاليہ انٹرويو ميں کيا تھا۔

            جہاں تک حاليہ اخباری رپورٹوں ميں رحمان ملک کی جانب سے بند کمرے ميں ممبران قومی اسمبلی کو ثبوت فراہم کرنے کا تعلق ہے تو ميرے نزديک يہ بات خاصی حيران کن ہے کہ يہ مبينہ ثبوت تو حاليہ دنوں ميں ممبران قومی اسمبلی کو فراہم کيے گۓ ہيں ليکن انھی ميں سے کچھ ممبران اسمبلی تو پچھلے کئ مہينوں سے ميڈيا پر يہ الزامات لگا رہے ہيں۔ کيا اس کا مطلب يہ ہے کہ اب تک جو الزامات ان کی طرف سے لگاۓ گۓ ہيں وہ بغير کسی ثّبوت کے لگاۓ گۓ تھے؟

            Comment

            • #66

              1. saboot:

              Jab india waly her blast/problem ky bad Pakistan per within hours ilzam laga dety hain... tu USA waly saboot ka intezar kiye begair un ke han mein han milana shroo ker dety hain...
              Mumbi ky wa waqy per bhi yahi howa tha...

              india ky so called "saboot" kafi dair sy aye they... per USA nain un ke "jee hazori" kafi pehly shroo ker di thi..

              2. USA: Pakistan yeh bat USA ko officail level per keh chuka hai..
              tabhi tu Halboork nain Afghanistan min Indian sarkari amlaa ke tadaad kum kernin ke bat ke thi..

              aur USA ko yeh achi tarah pata hai ky Pakistan ko afghanistan min india ky bharty howey asar o raskokh sy kafi problem hai...

              per India.. usa walon ka "bagal bacha " hai.. woh us ko kabhi bhi khul ker kuch nain kahian gy...

              3 UNO: agher paksitan yeh chezin UNO tek ly bhi jay.. tu USA us ko veto ker sakta hai.. Israel India ko apny asal dushman Pakistan ky khilaf apna iham sathi taswar kerta hai... so iss bat ko bhool jain ky kuch ho ga..

              ab tek kai sahi issue per UNO mein USA nain israel ke waja sy veto kiya hai..

              4. ab tek yeh batin is liye samnain nahin lain gain ky humary siyast daan USA sy tankhwa lenain ka haq ada ker rehy thy..

              ab Army ke tarf sy bhi pressuer para hai.. tu SUCH bool diya..

              5. Pakistaniyon ko pata hai un ka asaal dost aur dushman ko hai.. humhian
              Americans sy tutuion lanin ke zarorat nahin...

              Zaid Hammid on Sawat War..
              A must Watch..

              Comment

              • #67
                Re: Amrika Ko Kia Pareshani He???

                nice sharing....

                Comment

                • #68
                  سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ حکومتوں اور ممالک کے مابين عالمی تعلقات اور فيصلہ سازی کے عمل ميں افواہوں، مبہم ميڈيا رپورٹس اور غير سرکاری افراد کے بيانات پر انحصار نہيں کيا جاتا۔

                  امريکہ پاکستان کو دوست اور اتحادی تصور کرتا ہے ليکن اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ امريکہ بھارت کو اپنا دشمن قرار دے يا اپنے تعلقات کی نوعيت اس بنياد اور نقطہ نظر پر استوار کرے جو پاکستان اپنے ہمساۓ کے بارے ميں رکھتا ہے۔ امريکہ دونوں ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہ ہے۔

                  امريکہ اس خطے ميں کسی ملک کے ايسے اقدامات کی کبھی حمايت نہيں کرے گا جس سے پاکستان کا استحکام خطرے ميں پڑے يا دہشت گروپوں کو منظم ہونے کا موقع ملے۔ حقیقت يہ ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے خود امريکہ کی کاوششوں اور ارادوں کو نقصان پہنچے گا۔

                  ليکن يہ ضروری ہے کہ اس قسم کے الزامات اور مفروضوں کو ناقابل ترديد ثبوتوں کے ساتھ پيش کيا جاۓ۔ ميں بھارتی حکومت کا نقطہ نطر بيان نہيں کر سکتا ليکن امريکی حکومت کا يہ نقطہ نطر واضح کر دينا چاہتا ہوں کہ پاکستان کا استحکام اور دفاع دہشت گردی کے اس عفريت کو ختم کرنے کے ليے انتہائ اہم ہے جس کو ختم کرنے کے ليے امريکہ اور نيٹو افواج نے سال 2001 ميں افغانستان ميں فوجی کاروائ کی تھی۔

                  ايک کمزور اور غير مستحکم پاکستان نہ تو پاکستان کے مفاد میں ہے اور نہ ہی خطے اور امريکہ کو اس سے کوئ فائدہ پہنچ سکتا ہے۔

                  Comment

                  • #69

                    mein nain app ko Media reports ky ailwa aur bhi examples di hain.. per shaid app nain goor nahin farmaya..

                    app na manain ... per haqiqat yahi hai ky USA Pakistan sy mukhlis nahin.. aur ajj nahin tu kal us irada Pakistan ky atomic hatiyahir ko tabah kernain ka hai..

                    aur yeh "tifal tasliyan" app humain na dain.. humain yakin nahin aata.. in baton per humary Hukmran sar hila sakty hain jin ke jaib mein USA ky $$ pary hain...
                    Zaid Hammid on Sawat War..
                    A must Watch..

                    Comment

                    • #70
                      Re: Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

                      Originally posted by tauseeftariq View Post
                      mein nain app ko Media reports ky ailwa aur bhi examples di hain.. per shaid app nain goor nahin farmaya..

                      app na manain ... per haqiqat yahi hai ky USA Pakistan sy mukhlis nahin.. aur ajj nahin tu kal us irada Pakistan ky atomic hatiyahir ko tabah kernain ka hai..

                      aur yeh "tifal tasliyan" app humain na dain.. humain yakin nahin aata.. in baton per humary Hukmran sar hila sakty hain jin ke jaib mein USA ky $$ pary hain...
                      amrika Pakistan ka sab se bara or makaar dushman he...ye baat dollars me tankhwa lene wale nahi samjhen ge...or jitna aj kal amrika k paet or dil me Pakistan k leay dard uth raha he wo Pakistan ka bacha bacha janta he k haqeeqat kia he:fuming:....india ko yahan ka chouhdery bnana or Pakistan k atomic hathyar qabze me karna...

                      Comment

                      • #71
                        Originally posted by senorita View Post
                        amrika Pakistan ka sab se bara or makaar dushman he...ye baat dollars me tankhwa lene wale nahi samjhen ge...or jitna aj kal amrika k paet or dil me Pakistan k leay dard uth raha he wo Pakistan ka bacha bacha janta he k haqeeqat kia he:fuming:....india ko yahan ka chouhdery bnana or Pakistan k atomic hathyar qabze me karna...
                        TRUE...:thmbup::thmbup::thmbup::thmbup:
                        Zaid Hammid on Sawat War..
                        A must Watch..

                        Comment

                        • #72
                          افغانستان اور پاکستان سے متعلق امريکہ کے مقاصد اور پاليسياں مذہب کی بنياد پر نہيں ہيں۔ صدر اوبامہ نے اس بات کا اعادہ آج قاہرہ ميں اپنے تاريخی خطاب ميں کيا

                          "ميں يہ واضح کرتا ہوں کہ امريکہ نہ تو اسلام کے ساتھ حالت جنگ ميں ہے اور نہ ہی کبھی ايسا ہو گا۔ ليکن ہم ان دہشت گردوں کا پيچھا ضرور کريں گے جو ہماری سيکورٹی کے لیے شديد خطرہ ہيں۔ کيونکہ ہم بھی اسی بات کی مذمت کرتے ہيں جس کی مذمت تمام مذاہب کے لوگ کرتے ہيں يعنی کہ بے گناہ مردوں، عورتوں اور بچوں کی ہلاکت"۔

                          امريکہ حکومت پاکستان اور پاکستانی فوج کی جانب سے عوام کی حفاظت اور سيکورٹی اور دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لیے کی جانے کوششوں کی مکمل حمايت کرتا ہے، جو ہمارے مشترکہ دشمن ہيں۔

                          Comment

                          • #73

                            App ke batin sirf kehnain ke had tek achi lagti hain..

                            agher USA Muslims ky khilaf nahin tu is waqat kisi aisy mulk sy jang kiyon nahin ker reha jo Muslim country na ho...

                            North korea ky khilaff zehar ugalnain ky ailwa woh itni himat nahin ker pa rahy ky wahan per bhi hamaly ker ky "democratic" government ly ayen..

                            un ka zorr sirf kamzor islami mulkon per chalta hai..
                            pehly Afghanistan, phir iraq ab shaid somalia, ya koi aur gareeb mulk

                            zara north korea ko hath lagain.. tu demgah tekhnain aa jay ga.. yahodiyon ky ghlamon ka..
                            Last edited by tauseeftariq; 19 June 2009, 19:22.
                            Zaid Hammid on Sawat War..
                            A must Watch..

                            Comment

                            • #74
                              Originally posted by tauseeftariq View Post
                              App ke batin sirf kehnain ke had tek achi lagti hain..

                              agher USA Muslims ky khilaf nahin tu is waqat kisi aisy mulk sy jang kiyon nahin ker reha jo Muslim country na ho...

                              North korea ky khilaff zehar ugalnain ky ailwa woh itni himat nahin ker pa rahy ky wahan per bhi hamaly ker ky "democratic" government ly ayen..

                              un ka zorr sirf kamzor islami mulkon per chalta hai..
                              pehly Afghanistan, phir iraq ab shaid somalia, ya koi aur gareeb mulk

                              zara north korea ko hath lagain.. tu demgah tekhnain aa jay ga.. yahodiyon ky ghlamon ka..

                              اس وقت اقوام متحدہ ميں قريب 1500 کے لگ بھگ قرارداديں موجود ہیں جن کا تعلق دنیا کے مختلف ممالک ميں جاری تنازعات سے ہے۔ يہ غير منطقی سوچ ہے کہ ان تمام ممالک ميں اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کے ليے فوجیں بيجھی جانی چاہيے۔ يہ طريقہ کار تو اقوام متحدہ کے قيام کے بنيادی فلسفے کی ہی نفی کر ديتا ہے جس کے مطابق دنيا کے مختلف ممالک کے درميان تنازعات کے حل کے ليے سفارتی کوششوں کو زيادہ موثر بنانے پر زور ديا گيا ہے۔

                              يہ بات قابل توجہ ہے کہ اسامہ بن لادن اور القائدہ کے خلاف قرارداد 1998 ميں منظور کی جا چکی تھی۔ اسی طرح صدام حکومت کے خلاف 1990 کی جنگ کے بعد کئ قراردادیں موجود تھيں جن پر عمل درآمد نہيں ہو رہا تھا۔ ليکن اس کے باوجود ان قراردادوں پر عمل درآمد کے ليے فوج کا استعمال نہيں کيا گيا۔ ليکن 911 کے واقعات کے بعد امريکی حکومت اور عالمی برادری پر يہ بات واضح ہو چکی تھی کہ افغانستان ميں القائدہ کے ٹھکانوں کے خاتمے کے ليے فوج کا استعمال ناگزير ہو چکا ہے۔

                              ميں پھر اس بات کا اعادہ کروں گا کہ عراق اور افغانستان ميں فوج کے استعمال کا فيصلہ صرف اس وقت کيا گيا جب کئ مہينوں اور سالوں کی بحث، معاہدوں اور مذاکرات ميں مکمل ناکامی کے بعد اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہيں کرايا جا سکا۔

                              Comment

                              Working...
                              X