Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Amrika Ko Kia Pareshani He???

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16



    بلڈنگ نمبر 7 کا معمہ






    بلڈنگ نمبر 7 کی 47 منزليں تھيں۔ 11 ستمبر 2001 کی شام 5:20 منٹ پر يہ عمارت بہت سے ماہرين اور اہلکاروں کی موجودگی ميں زمين بوس ہوئ۔









    نو (9) ستمبر 2005 کو سلورسٹائين پراپرٹيز کے ترجمان ڈارا ميکولئين نے يہ بيان جاری کيا









    يہاں يہ بات بھی واضح کر دوں کہ بلڈنگ نمبر 7 کی سب سے نچلی منزل ميں ڈيزل کے بہت بڑے ذخائر موجود تھے جن ميں فوری آگ لگ گئ۔ بلڈنگ کی سب سے نچلی سطح پر لگنے والی اس آگ کو بلڈنگ کے چاروں اطراف ميں مختلف تصاوير اور ويڈيوز ميں ديکھا جا سکتا ہے۔ چونکہ اس وقت مقامی فائر برگيڈ کا سارا عملہ باقی دو عمارات پر توجہ مرکوز کيے ہوۓ تھے اس ليے اس آگ کو بروقت کنٹرول نہ کيا جا سکا۔ جس کے نتيجے ميں 7 گھنٹے تک اس عمارت کی بنيادوں پر آگ لگی رہی۔


















    نيشنل انسٹيٹوٹ آف سٹينڈر اور ٹيکنالوجی کی جانب سے بلڈنگ نمبر 7 پر مکمل رپورٹ کا ڈرافٹ جولائ 2008 ميں پيش کيا جاۓ گا اور اس کے تھوڑے عرصے بعد فائنل رپورٹ ريليز کی جاۓ گی۔







    Comment


    • #17
      گيارہ ستمبر


      گيارہ ستمبر 2001 کے واقعے کے بعد يہ افواہ گردش کرنے لگی کہ اس دن 4000 يہودی کام پر نہيں آۓ۔ جس سے اس تاثر کو تقويت ملی کہ اس حادثے کے پيچھے اسرائيل کی خفيہ ايجينسيوں اور امريکی حکومت کا ہاتھ تھا۔









      المنار ٹی- وی نے اس خبر کو اس طرح سے شائع کيا کہ اس کا سياق وسباق ہی تبديل ہو گيا۔ اور اس خبر نے ايک افواہ کی شکل اختيار کر لی۔ 11 ستمبر 2001 کو ہلاک ہونے والے افراد ميں سے ورلڈ ٹريڈ سينٹر ميں کام کرنے والے افراد 2071 تھے۔ 11 اکتوبر 2001 کو وال اسٹريٹ جرنل ميں شائع ہونے والے ايک اداريے کے مطابق قريب 1700 افراد نے اپنا مذہب رجسٹر کروايا تھا جس ميں سے 10 فيصد يہودی تھے۔ 5 ستمبر 2002 کو ماہنامہ جيوش کے ايک اداريے کے مطابق "نيويارک ٹائمز نے مرنے والے افراد کے جو نام اور ديگر اعداد وشمار حاصل کيے ہيں اس کے مطابق قريب 400 يہودی اس حادثے ميں ہلاک ہوۓ۔" اس حساب سے 11 ستمبر 2001 کو ہلاک شدگان ميں 15 فيصد يہودی شامل تھے۔ کينٹر فٹزجيرلڈ نامی صرف ايک کمپنی کے 658 ميں سے 390 ملازمين اس حادثے ميں مارے گۓ جس ميں سے 49 يہودی تھے، جس کا تناسب 12 سے 13 فيصد بنتا ہے۔ ان 49 ملازمين کے نام اور انکی آخری رسومات کہاں ادا کی گئيں اسکی تفصيلات اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔






      دو ہزار دو (2002) ميں نيويارک کی مجموعی آبادی ميں يہودی آبادی کا تناسب 12 فيصد تھا۔ ورلڈ ٹريڈ سينٹر ميں 10 سے 15 فيصد يہوديوں کی ہلاکت عددی اعتبار سے نيورک ميں مقيم يہودی آبادی کے تناسب کے عين مطابق ہے۔



      ورلڈ ٹريڈ سينٹر کے ہلاک شدگان ميں 76 يہودی ايسے تھے جو عمارت کے ان حصوں ميں کام کرتے تھے جہاں پر ہوائ جہاز ٹکرايا تھا۔ اس ميں کينٹر فٹزجيرلڈ کے علاوہ مارش اينڈ مکلينن کے 295 اور اون کارپوريشن کے 176 ملازمين لقمہ اجل بنے۔ ان ہلاک شدگان ميں سے بيشتر کی تصاوير اور ذاتی کوائف آپ اس ويب لنک پو ديکھ سکتے ہيں۔














      Comment


      • #18
        Re: Amrika Ko Kia Pareshani He???

        bhai mery swal ka be jwab dain
        main uSA ka fan hun
        mujy kab usa bula rahy ho
        [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

        See you Real Face in here 372-shed

        Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

        Comment


        • #19
          Re: Amrika Ko Kia Pareshani He???

          Originally posted by tauseeftariq View Post
          For fawad..:

          app nain meri kuch baton ky jawab nahin diye jo mein nain pehly post ke thein...
          den ge bhi......recorded toys me jo bhar do wohi bolte hen:hehe:
          wese bhi bhens k agey been bajate rahen konsa us ko samjh ajani he372-haha

          Comment


          • #20
            Re: Amrika Ko Kia Pareshani He???

            Originally posted by tauseeftariq View Post
            For fawad..:

            app nain meri kuch baton ky jawab nahin diye jo mein nain pehly post ke thein...
            ab zara update ker ky asan lafzon mein pochta hon

            1. USA israel ka muhafiz kiyon bana betiha hai? iss policy ke koi waja batana pasand kerin gey app?

            2. USA ko pata hai humary hukumran bikao hain... woh ko khareed ker pakistan ke awaam ky khiwahishat key khilaf kiyon istemal kerta hai...
            iss sy tu USA ky khilaf nafart bhary gi... jis ka nateja "dehsatgadon" (un ky mutabiq) mein izzafey ke sorat nikly ga...

            3. USA anti-pkasitan elemetns like Tehreek paistan taliban or baitulmashood ko kiyon support kerta hai...
            even indai ky loogon ko bhi dawat e aam hai.. iss "kar e khair" mein shirkat k liye ... per kiyon???

            per humain hi istamal aur humain hi tabah kiyon kiya ja raha hai ??

            mery in sawalaon ka jawab kab mily ga??????????????????????????????????????????:donno ::donno::donno::donno::donno::donno::donno::donno: :donno:
            Zaid Hammid on Sawat War..
            A must Watch..

            Comment


            • #21
              Re: Amrika Ko Kia Pareshani He???

              Originally posted by senorita View Post
              den ge bhi......recorded toys me jo bhar do wohi bolte hen:hehe:
              wese bhi bhens k agey been bajate rahen konsa us ko samjh ajani he372-haha

              unko paise hi is chez k milte he

              Comment


              • #22
                Originally posted by Fawad View Post



                بلڈنگ نمبر 7 کا معمہ






                بلڈنگ نمبر 7 کی 47 منزليں تھيں۔ 11 ستمبر 2001 کی شام 5:20 منٹ پر يہ عمارت بہت سے ماہرين اور اہلکاروں کی موجودگی ميں زمين بوس ہوئ۔









                نو (9) ستمبر 2005 کو سلورسٹائين پراپرٹيز کے ترجمان ڈارا ميکولئين نے يہ بيان جاری کيا









                يہاں يہ بات بھی واضح کر دوں کہ بلڈنگ نمبر 7 کی سب سے نچلی منزل ميں ڈيزل کے بہت بڑے ذخائر موجود تھے جن ميں فوری آگ لگ گئ۔ بلڈنگ کی سب سے نچلی سطح پر لگنے والی اس آگ کو بلڈنگ کے چاروں اطراف ميں مختلف تصاوير اور ويڈيوز ميں ديکھا جا سکتا ہے۔ چونکہ اس وقت مقامی فائر برگيڈ کا سارا عملہ باقی دو عمارات پر توجہ مرکوز کيے ہوۓ تھے اس ليے اس آگ کو بروقت کنٹرول نہ کيا جا سکا۔ جس کے نتيجے ميں 7 گھنٹے تک اس عمارت کی بنيادوں پر آگ لگی رہی۔


















                نيشنل انسٹيٹوٹ آف سٹينڈر اور ٹيکنالوجی کی جانب سے بلڈنگ نمبر 7 پر مکمل رپورٹ کا ڈرافٹ جولائ 2008 ميں پيش کيا جاۓ گا اور اس کے تھوڑے عرصے بعد فائنل رپورٹ ريليز کی جاۓ گی۔









                jo jawabat app nain diye hain
                kuch tehqiq kernin walon nain in ko bhi challenge kiya hai..

                per app 9/11 ky waqy ky sabot copy past kerna chorin.. aur mery baqi question ky jawabat dain..
                Zaid Hammid on Sawat War..
                A must Watch..

                Comment


                • #23
                  Originally posted by Fawad View Post



                  گيارہ ستمبر 2001 کے حوالے سے بے شمار مفروضے انٹرنيٹ پر موجود ہيں جن ميں سے کچھ تو اتنے غير منطقی ہيں کہ ان کو کسی سنجيدہ گفتگو کا حصہ نہيں بنايا جا سکتا۔ حيران کن بات يہ ہے يہ تمام مفروضے اور قياس آرائياں ايک ايسے واقعے کے بارے ميں ہيں جو دن کی روشنی ميں دنيا کے گنجان ترين شہر ميں ہزاروں افراد کی آنکھوں کے سامنے پيش آيا۔ درجنوں نشرياتی اداروں نے اس سارے واقعے کو کيمرے کی آنکھ ميں محفوظ کيا اور جسے کروڑوں لوگوں نے دنيا بھر ميں براہراست ديکھا۔ اس واقعے ميں ہزاروں لوگوں ہلاک ہوۓ جن کا تعلق بے شمار قوموں اور مذاہب سے تھا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے لے کر تحقيقی کميشن کے قيام تک سينکڑوں سرکاری اور غير سرکاری اداروں کے ہزاروں ماہرين اور اہلکار کسی نہ کسی حيثيت ميں اس واقعے کی تحقيق سے منسلک رہے۔ يہ کسی جادوگر کی شعبدہ بازی نہيں تھی جو چند لوگوں کے سامنے ہاتھ کی صفائ دکھاتا ہے۔



                  کيا ورلڈ ٹريڈ سينٹر کی عمارات کو پہلے سے نصب شدہ ڈائنامايٹ کے ذريعے زمين بوس کيا گيا؟


                  ja sa ky mein nain kaha ky jo sabot app "copy paste" ker rhy hain.. in ko bhi logoon nain challenge kiya hai..

                  aur goverment ke resarch team ky results .. tu chor hi dain.. per khair... point yeh hai ky in sab baton ko bhi challlenge kiya gaya hai... aur kiya ja raha hai

                  app sy darkwast hai ky mer baqi 12 question ky answer bhi irsahd farmain..

                  un ka jawab pehly sy ready nahin kiya "copy past" k liye :kr:
                  Zaid Hammid on Sawat War..
                  A must Watch..

                  Comment


                  • #24
                    Originally posted by Fawad View Post
                    گيارہ ستمبر



                    mujhy iss sy kabhi bhi dilchaspi nahin rehi ky yehodi mary ya nahin...

                    na mein nain yeh point uthaya hai..
                    mery jo questions hain app un ky jawabat dain mujhy

                    Zaid Hammid on Sawat War..
                    A must Watch..

                    Comment


                    • #25
                      Re: Amrika Ko Kia Pareshani He???

                      Originally posted by MSA View Post

                      unko paise hi is chez k milte he
                      to or kiabechare tankhwa daar mulazim.....ab apne aqa ki chamcha geeri na karen to or kia karen:hehe:

                      Comment


                      • #26
                        Re: Amrika Ko Kia Pareshani He???

                        Originally posted by senorita View Post
                        den ge bhi......recorded toys me jo bhar do wohi bolte hen:hehe:
                        wese bhi bhens k agey been bajate rahen konsa us ko samjh ajani he372-haha
                        hehe372-haha
                        Zaid Hammid on Sawat War..
                        A must Watch..

                        Comment


                        • #27
                          Originally posted by tauseeftariq View Post
                          1. USA israel ka muhafiz kiyon bana betiha hai? iss policy ke koi waja batana pasand kerin gey app?













                          امريکی صدر بش وہ پہلے امريکی صدر تھے جنھوں نے ايک آزاد فلسطينی رياست کے قيام اور1967 سے جاری اسرائيلی تسلط کے خاتمے کے موقف کو سرکاری سطح پر تسليم کر کے اسے امريکی خارجہ پاليسی کا حصہ بنايا ہے اور اس حوالے سے عملی کوششيں بھی شروع کيں۔ ان کوششوں کو امريکی سياسی منظرنامے پر عمومی طور پر يکساں حمايت حاصل ہے۔



                          امريکی شہر ايناپوليس ميں ہونے والی کانفرنس جس ميں بے شمار عرب رہنماؤں نے شرکت کی، اس سلسلے کی ايک اہم کاميابی ہے۔ اس کانفرنس کا انعقاد ايک سال کی انتھک سفارتی کوششوں کے نتيجے ميں عمل ميں آيا۔ اسی طرح دسمبر 2007 ميں ہونے والی پيرس کانفرنس بھی ايک اہم سنگ ميل تھا جس ميں فلسطينی رياست کے قيام کےعمل کے ليے 7 بلين ڈالرز کی امداد جمع کی گئ جو کہ فلسطينی ليڈرشپ کی جانب سے کی جانے والی امداد کی درخواست سے کہيں زيادہ تھی۔ حاليہ دنوں ميں اس سلسلے ميں مزيد کانفرنسز بھی ہوئ ہيں۔امريکی حکومت يہ واضح کر چکی ہےکہ وہ ايک آزاد فلسطينی رياست کے قيام کا خواب سچ ہوتا ديکھنا چاہتی ہے۔



                          ايک آزاد فلسطينی رياست کے قيام کے ليے امريکی حکومت کی کوششيں ايک مسلمہ حقيقت ہے حال ہی ميں امريکی کوششوں سے کوسوو ميں ايک مسلم حکومت کا قيام اس بات کا ثبوت ہے کہ يہ خواب حقيقت کا روپ دھار سکتا ہے۔ ليکن اس کے ليے ضروری ہے کہ دونوں فريقين ايناپولس کانفرنس سے شروع ہونے والے بات چيت کے عمل کو جاری رکھيں اور ماضی کی غلطياں نہ دہرائيں جب امن کے بہت سے حقيقی مواقع پر تشدد کاروائيوں کے سبب ضائع ہو گۓ۔







                          Comment


                          • #28
                            Originally posted by tauseeftariq View Post
                            2. USA ko pata hai humary hukumran bikao hain... woh ko khareed ker pakistan ke awaam ky khiwahishat key khilaf kiyon istemal kerta hai...
                            iss sy tu USA ky khilaf nafart bhary gi... jis ka nateja "dehsatgadon" (un ky mutabiq) mein izzafey ke sorat nikly ga...



                            اگر امريکی حکومت اور امريکی اينٹيلی جينس ادارے اتنے بااثر اور طاقتور ہيں کہ ہزاروں ميل دور کسی ملک میں سياسی وابستگيوں کی بنياد پر لوگوں کو کاميابی کے ساتھ تقسيم کر سکتے ہيں تو پھر اس منطق کے اعتبار سے تو خود اپنے ملک ميں ان اداروں کا اثرورسوخ اور اختيار ناقابل تسخير ہونا چاہيے۔ ظاہر ہے کہ طاقت اور اثرورسوخ آپ کے اپنے گھر سے شروع ہوتا ہے۔






                            يہ ايک غير منطقی مفروضہ ہے کہ کوئ حکومت يا اس کی ايجنسياں ہزاروں ميل دور کسی بھی ملک کے لوگوں کے سياسی رجحانات اور خيالات پر اثرانداز ہونے کی صلاحيت رکھتی ہوں مگر خود اپنے ملک کی حدود کے اندر لوگوں کے سياسی فيصلے پر اثرانداز نہ ہوسکيں۔ اس کے علاوہ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ پاکستان کے عوام کی راۓ پرغيرملکی اتنی آسانی سے اثرانداز ہو سکتے ہيں؟







                            www.state.gov

                            Comment


                            • #29
                              Originally posted by tauseeftariq View Post
                              mery in sawalaon ka jawab kab mily ga??????????????????????????????????????????:donno ::donno::donno::donno::donno::donno::donno::donno: :donno:


                              ميں نے کسی بھی سوال کا جواب دينے سے معذرت نہيں کی۔ حقيقت يہ ہے کہ سوالات کی بوچھاڑ ميں مجھے يہ فيصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سے موضوعات ايسے ہيں جن کا جواب کئ فورمز پر ايک ساتھ پوسٹ کيا جا سکے۔ آپ صرف اسی تھريڈ پر مجہ سے کيے ہوۓ سوالات کی تعداد کا جائزہ ليں۔ اسی قسم کے بے شمار سوالات مجھ سے ديگر قورمز پر بھی کيے جا رہے ہيں۔ مگر ميرے ليے زيادہ ضروری چيز محض جذبات کا اظہار نہيں ہے بلکہ متعلقہ موضوعات پر امريکی حکومت کے موقف کے حوالے سے اصل معلومات حاصل کرنا ہے۔




                              اس کے علاوہ آپ کے کچھ سوال ايسے ہيں جن کا جواب ميں ايک سے زيادہ مرتبہ اسی فورم پر دے چکا ہوں۔



                              ميں آپ کے تمام سوالات کے جواب اعداد وشمار اور دليل کے ساتھ دوں گا جس ميں جذباتيت کا عنصر شامل نہيں ہو گا۔ ميں جانتا ہوں کہ عمومی طور پر پاکستانيوں کی سوچ ميں جذباتيت کا عنصر بہت نماياں ہوتا ہے وہ چاہے سياسی يا مذہبی وابستگی ہو يا اپنی کرکٹ ٹيم سے لگاؤ، ہم متضاد سوچ يا وابستگی کے حوالے سے برداشت کے معاملے ميں زيادہ فراخدلی نہيں دکھاتے۔ ليکن ميں پھر بھی چاہوں گا کہ ميرے خيالات کو جذبات کی بجاۓ اعداد وشمار کی کسوٹی پر پرکھا جاۓ۔








                              www.state.gov

                              Comment


                              • #30
                                Originally posted by Fawad View Post
                                اگر امريکی حکومت اور امريکی اينٹيلی جينس ادارے اتنے بااثر اور طاقتور ہيں کہ ہزاروں ميل دور کسی ملک میں سياسی وابستگيوں کی بنياد پر لوگوں کو کاميابی کے ساتھ تقسيم کر سکتے ہيں تو پھر اس منطق کے اعتبار سے تو خود اپنے ملک ميں ان اداروں کا اثرورسوخ اور اختيار ناقابل تسخير ہونا چاہيے۔ ظاہر ہے کہ طاقت اور اثرورسوخ آپ کے اپنے گھر سے شروع ہوتا ہے۔

                                www.state.gov

                                acha app ko waqi iss legta hai...
                                zulfiqar ali bhuto jo USA ky khilaf they... un ko USA ke goverment k kehnain per shahid kerwa diya gaya


                                Mushraf nain ISI ky bary mein USA ko NO keha tu un ke choti....

                                ek nahin hazaron misalain hain... humari mojodah hukumat ko dkeh lain....
                                USA ky loog PAK mein aa ker humary loogon ko mar ker ja rhay hain... per koi kiyon kuch nahin bolta

                                why? why?

                                coz USA ky dollars anan ruk jain gy un ky accounts mein....

                                yeh baat tu bacha bacha janta hai ky humary hain safartkar tek USA ke marzi sy tabell hoty hain..

                                aur app please bachon walin mislanin na dain..
                                election main jo jeety us ky aanin sy koi farq nahin parta... woh sirf front face hota hai... polcies tu Israel ke he hain...

                                War tu jari hai na!
                                Zaid Hammid on Sawat War..
                                A must Watch..

                                Comment

                                Working...
                                X