Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ª!ª Hasan Nisar ª!ª

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Originally posted by Shaim View Post
    kbhi ap logoon ny soocha..........k ap logoon ki sooch mai kitny contradictions hain :D :p
    muslims jo hoey , sahaba key dor sey lay ker aj tak, hmm contradiction ka shikar hi to haan

    sometime i feel, mazhab is just a joke. A justification through which you can kill others. Every single human being have a different understanding of mazhab. Every one is kafir in the eyes of other muslim, what is this.
    People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

    Comment


    • #17
      Originally posted by tauruskhan View Post
      muslims jo hoey , sahaba key dor sey lay ker aj tak, hmm contradiction ka shikar hi to haan

      sometime i feel, mazhab is just a joke. A justification through which you can kill others. Every single human being have a different understanding of mazhab. Every one is kafir in the eyes of other muslim, what is this.
      haan What is this??? ... :mm:
      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

      Comment


      • #18
        Originally posted by aabi2cool View Post
        مجھے ابھی جب کالم کا مطلب بھی نہیں پتا ہوا کرتا تھا میں اس وقت سے حسن نثار کہ کالم پڑھ رہا ہوں مجھے اچھی طرح یاد ہے مارننگ ڈیوٹی سے فراغت کہ فورا بعد چاچے گلزارے کہ ہوٹل پر جاکر چائے کہ ساتھ جو میرا اولین شغل ہوا کرتا تھا وہ اخبار میں حسن نثار کا کالم تلاش کرنا اور پڑھنا تھا ۔ ۔۔ مگر افسوس کہ جیسے جیسے سمجھ آتی گئی لگا یہ شخص سوائے مایوسی کہ کچھ نہیں دیتا اور اپنی ہر بات کو حرف آخر سمجھتا ہے اور خود پسندی کا اتنا قائل ہے کہ اپنی رائے سے اختلاف کو ہرگز برادشت نہیں کرتا ایک بار تو حد ہی کردی ایک غیر معروف کالم نگار کوئی بھلا سا نام تھا مگر اب ذہن سے اتر گیا ہے جب انھوں نے موصوف کی توجہ مسلمانوں کی سنہری تاریخ پر دلوائی اور مشورہ دیا کا تاریخ پڑھیے آپ جو ہمہ وقت مسلمانوں کی تذلیل کہ کار ساز میں مصروف رہ کر ثواب دارین جمع کرتے رہتے ہیں تو عرض ہے کہ موجودہ جدید سائنسی دور کے اصل
        بانی مسلمان ہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔۔ جس پر حسن نثار نے جس انداز میں اس کو جواب
        دیا وہ حسن نثار کے فین خود ہی اس کالم میں پڑھ لیں اور دیکھ لیں کہ اتنی شائتہ زباں ۔ ۔جب پڑھے لکھے لوگوں کا یہ حال ہو کہ اتنی ضد ،انا اور خود پسندی اتنا تکبر ۔ ۔ ۔۔ تو
        hmmm
        ye column jang sey liya gaya hai?? aap iss ka source agar mention ker deiN ya sirf Tareekh waghaira
        " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

        Comment


        • #19
          Originally posted by Xenja View Post
          haan What is this??? ... :mm:
          ISAY CHOR DO YE BECHARA MAREEZ HY :tasali:
          Originally posted by Xenja View Post
          hmmm
          ye column jang sey liya gaya hai?? aap iss ka source agar mention ker deiN ya sirf Tareekh waghaira
          DEKHTA HON AGAR KHUCH BAN PARA TO :salam:
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment


          • #20
            Originally posted by tauruskhan View Post
            muslims jo hoey , sahaba key dor sey lay ker aj tak, hmm contradiction ka shikar hi to haan

            sometime i feel, mazhab is just a joke. A justification through which you can kill others. Every single human being have a different understanding of mazhab. Every one is kafir in the eyes of other muslim, what is this.
            subhan allah aap nay to saari ki saari baat he khatam kar dali.
            ap khasay mayoos lagtay hain...
            is liyae haqeeqat biyan nahi kar rahay.ya shyd ap ko haqeeqat ka pata nahi hai?
            sigpic

            Comment


            • #21
              Originally posted by aabi2cool View Post
              مجھے ابھی جب کالم کا مطلب بھی نہیں پتا ہوا کرتا تھا میں اس وقت سے حسن نثار کہ کالم پڑھ رہا ہوں مجھے اچھی طرح یاد ہے مارننگ ڈیوٹی سے فراغت کہ فورا بعد چاچے گلزارے کہ ہوٹل پر جاکر چائے کہ ساتھ جو میرا اولین شغل ہوا کرتا تھا وہ اخبار میں حسن نثار کا کالم تلاش کرنا اور پڑھنا تھا ۔ ۔۔ مگر افسوس کہ جیسے جیسے سمجھ آتی گئی لگا یہ شخص سوائے مایوسی کہ کچھ نہیں دیتا اور اپنی ہر بات کو حرف آخر سمجھتا ہے اور خود پسندی کا اتنا قائل ہے کہ اپنی رائے سے اختلاف کو ہرگز برادشت نہیں کرتا ایک بار تو حد ہی کردی ایک غیر معروف کالم نگار کوئی بھلا سا نام تھا مگر اب ذہن سے اتر گیا ہے جب انھوں نے موصوف کی توجہ مسلمانوں کی سنہری تاریخ پر دلوائی اور مشورہ دیا کا تاریخ پڑھیے آپ جو ہمہ وقت مسلمانوں کی تذلیل کہ کار ساز میں مصروف رہ کر ثواب دارین جمع کرتے رہتے ہیں تو عرض ہے کہ موجودہ جدید سائنسی دور کے اصل

              بانی مسلمان ہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔۔ جس پر حسن نثار نے جس انداز میں اس کو جواب

              دیا وہ حسن نثار کے فین خود ہی اس کالم میں پڑھ لیں اور دیکھ لیں کہ اتنی شائتہ زباں ۔ ۔جب پڑھے لکھے لوگوں کا یہ حال ہو کہ اتنی ضد ،انا اور خود پسندی اتنا تکبر ۔ ۔ ۔۔ تو
              اسلام علیکم معزز قارئین کرام !
              آج سے کچھ عرصہ پہلے بھی حسن نثار صاحب کا ایک بالکل ہی منفرد روب دیکھ کر ہم چونکے بنا نہ رہ سکے تھے جبکہ چند دن پہلے جب ہم یو ٹیوب پر کچھ سرچ کررہے تھے تو اس وقت چونکے جب موصوف " حسن نثار " کی درج زیل ویڈیوز دیکھنے کا اتفاق ہوا آب بھی دیکھیئے اور سر دُھنیئے اور موصوف کے خیالات پر اپنا تبصرہ بھی پیش کیجیئے ۔ ۔

              ۔والسلام
              ان میں سے پہلی ویڈیو میں موصوف امت مسلمہ کے عظیم ہیرو جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ذات پر مسلسل کیچڑ اچھال رہے اور دوسری ویڈیو میں پوری ام مسلمہ سے نالاں دکھائی دیتے ہیں کہ جناب کو امت کی فقط 500 سالہ تاریخ میں کوئی ایک بھی صاحب ہنر آدمی نظر نہیں آتا ہے جبکہ اقبال کا تذکرہ چھڑا تو اس پر بھی موصوف نے کہا کہ انھے چھوڑو انھے کوئی نہیں جانتا بیرونی دنیا میں ۔ ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment


              • #22
                Walaikum Assalaam Aabi2cool

                Shukriya aap ka kay aap nay hum say iss post ko share kia, main bhi Hassan Nisar Sahab ko bohat shouq say paRhta hoon inn ka "Choraha", bohat kuch samajhnay aur sochnay per majboor kardiata hay.

                Hasan Nisar sahab umar kay uss dour main hain jahan insaan aksar bohat ziyada jazbaati hojaata hay, 62 saal ki umar aur Nusrat Fateh Ali Khan kay saath apnay taleemi saal guzaarnay waalay yeh musanif kay hub-ul-watni kay jazbay per mujh jaisa insaan tou kamazkam shaq nahin karsakta kiyon main kisi ki judgment karnay kay laiq nahin samjhta apnay aap ko.... unhoon nay haal hi main kaha tha kay "ZA Bhutto aur BB Bhutto kay baad siyasi maidan main sab bonay nazar aatay hain!" Inn ki baatain tou srif kehnay yaa likhnay ki hadd tak hain humaray tou aisay bhi hukumran guzray hain jinhoon nay Mulk kay dastoor ko ho ghalat keh kar uss kay tukray raddi ki toukri main daal diye kay yeh dastoor raddi ki toukri kay qabil hay... aaj hum yeh khudhkash dhamakoon kay dour say guzar rahay hain yeh bhi aisay hi aik hukuamraan ki yaadain hain jo najaanay kab humara peecha choRain giin!! Yaani bolna tou dour ki baat woh log tou inn ko kar kay guzar gayay hain!!

                Main zaroor kahoon ga kay Dr. Abdul Qadeer ko chor keh kar inhoon nay ziyadti ki hay, magar hum inn per aik GHADDAR ya Traitor ka ilzaam nahin laga saktay aur na hi lagana chahyeh aur ALLAMA IQBAL ko na jaanany waali baat bhi aik ziyadti, jo kay srif Pak kay hi nahin balkay Iran aur India kay bhi national poet maanay jaatay hain...! Haal main unnkay baitay Javed Iqbal say mulaaqat hoyee thi unhoon nay almost har mulk ka doura kia hay aur unki zabaani ki jaana kay ALLAMA IQBAL ko duniya bhar main bohat achay aur sachay naamoon say jaana jaata hay..!

                Main aik baar phir yehi kahoon ga kay umar insaan ko jazbaati bana diata hay magar ghaddar nahin!!!

                May ALLAH SWT light and guide our ways AMEEN
                sigpic

                Comment


                • #23
                  " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                  Comment


                  • #24
                    Link 1
                    Link 2
                    Link 3
                    That's Enough...!!

                    Comment


                    • #25
                      Originally posted by z. View Post
                      walaikum salam abi bro.

                      Mey hassan nissar ki koi fan nahi hun, na hi mey in columns shauq sey perhti hun aur na hi bohot regulalry perhti hun. lekin mey ney ye do videos dekhi hain aur mey sirf ye kehna chahun gi k context k baghair sirf aik admi ki kuch jumley utha ker uss per video bana di jaye aur uper sey apney comments likh ker aik kahani k taur pe pesh ker di jaye tau yaqeenan ye koi just baat nahi hai ...

                      baqi dilo k haal allah behtar janta hai.
                      Originally posted by scorpion_rulzz View Post
                      2 char jumlay baar baar sun'nay ki bajaiy mukammal he sun lain to behtar hai takay aagay aur pechay kay jumlay milla kar baat ziadah wazeh ho sakay.

                      link 1
                      link 2
                      link 3
                      مظاہر اور زی آپ دونوں نے بالکل بجا فرمایا کہ تحریر ہو یا تقریر کسی بھی شخصیت کے دو چار جملوں کو آگے پیچھے سے کاٹ کر کچھ بھی مفھوم پیدا کیا جاسکتا ہے اور ایسی قطر و بیونت کرنے والے کو علمی میدان میں خائن تصور کیا جاتا ہے لیکن میری بہن اور میرے بھائی قطر و بیونت تو وہاں کی جاتی ہے جہاں کسی بھی بات کو تروڑ مروڑ کو پیش کرنا مقصود ہو یا جہاں کسی بھی بات سے اپنا من پسند مفھوم پیدا کرنا مقصود ہو مگر جو عبارتیں یا کلام اپنے معنٰی و مفھوم کے اعتبار سے واضح اور صریح ہوں وہاں پر کوئی کیا قطر و بیونت کرئے گا اب آپ لوگ ہی بتلایئے کہ کیا پوری ویڈیو سن اور دیکھ لینے کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر خان جو محسن پاکستان ہے کو چور کہنا جائز ہوجائے گا ؟؟؟؟ اگر ہم موصوف "حسن نثار " کی بیمار ذہنیت کی متکبرانہ سوچ سے صرف نظر بھی کرلیں تو آپ لوگ ہی مجھے بتلایئے کہ یہاں پر کیا تُک بنتی تھی محترم جناب ڈاکٹر صاحب کو گالی دینے کی اور یہ بھی کہ کیا کسی معتبر شخصیت کو گالی دینے کے پیچھے بھی کوئی سیاق و سباق انوالو ہوا کرتا ہے اور جب کوئی آپ کو گالی دے تو آپ اس سے پہلے اس سارے پس منطر کا جائزہ بطور سیاق و سباق کے لیا کرتے ہیں ؟؟؟؟؟؟ اور اگر یہاں سیاق و سباق اتنا ہی لازمی ہوگیا تو مجھے بتلائے کہ آخر وہ کیا سیاق اور کیا سباق تھا کہ جسکی بناء پر موصوف کو یہ سب بکواس کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی ؟؟؟؟؟؟
                      باقی میں ساری ویڈیو کی بات نہیں کررہا موصوف کی بہت سی باتوں سے اتفاق کیا جاسکتا ہے مگر کیا علم کی دنیا کا یہی معیار ہوا کرتا ہے اورکیا علم کی دنیا میں یہ طرز کلام ہوا کرتا ہے کہ موصوف اپنی ذات کہ جس نے آج تک پاکستان کو کچھ بھی نہیں دیا کی اس اوج کے قائل ہیں کے کوئی چھوٹے اخبار کا لکھنے والا اگر موصوف کی تاریخ درست کرنے کی کوشش کرئے تو موصوف اس پر گالی گلوچ پر اتر آتے ہیں اور خود جب اپنی باری آتی ہے تو یہ مقولہ بھول کر چاند پر تھوکنے کی مترادف ڈاکٹر صاحب کی زات پر کچڑ اچھالنا شروع کردیتے ہیں ؟؟؟؟
                      کہنے کو بہت کچھ ہے مگر افسوس ؟؟؟؟؟؟؟
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment


                      • #26
                        Originally posted by thefire1 View Post
                        walaikum assalaam aabi2cool
                        اسلام علیکم بھائی آپ نے بہت خوب تبصرہ کیا اور بالکل ٹھیک کہا کہ ہمیں بلاشبہ ویڈیو بنانے والے کی سوچ مکمل اتفاق نہ کرتے ہوئے کسی بھی پاکستانی کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی میں نے یہ تھریڈ اس پس منظر کے تحت پہلے بھی اور اب بھی لگایا ہے . .
                        بلکہ اس تھریڈ سے ایک ایسی بیماری کی طرف توجہ دلانا مقصود تھا کہ جس میں ایک بیمار ذہن کی پیدا وار سوچ جو کے انسان کے اعصاب کو اس قدر مفلوج کردیتی ہے کہ پھر انسان کچھ بھی اچھا سوچنے کے قابل نہیں رہتا کی اور یوں ابلیسیت کے اس مقام پر فائز ہوجاتا ہے کہ جہاں پر اسے تکبر سے لبریز فقط ایک ہی صدا سنائی دیتی ہے کہ انا خیر منہ
                        Last edited by aabi2cool; 29 October 2009, 13:56.
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment


                        • #27
                          That's Enough...!!

                          Comment


                          • #28
                            Originally posted by thefire1 View Post
                            Hasan Nisar sahab umar kay uss dour main hain jahan insaan aksar bohat ziyada jazbaati hojaata hay

                            Main zaroor kahoon ga kay Dr. Abdul Qadeer ko chor keh kar inhoon nay ziyadti ki hay

                            aur ALLAMA IQBAL ko na jaanany waali baat bhi aik ziyadti

                            As Salam o Alaikum,

                            Ali mujhay chand baataiN batao,

                            1. pakistan nay atomic formula kaisay hasil kia?
                            2. jis banday nay yeh kaam jis tareeqay say kia usay aap mohaz'zib say mohaz'zib zuban maiN kia kaho gaiy?

                            maiN Abid Inayat say behes nahe karta kioN k woh elm kay us darjay par pohanch chuka hai jahaN say jahalat shoro ho jati hai, laikin umeed hai tum say behes kar kay mujhay, tumhaiN aur paRhnay waloN ko kuch hasil bhi hoga.

                            tum nay kaha hasan nisar sahab umer kay jis hisay maiN haiN wahan insaan jazbati ho jata hai, mujhay yeh baat kuch ajeeb si lagi, tumhara nahe khayal kay banda umar kay isi hisay maiN jazbati nahe rehta?? maiN nay jo link share keay haiN us maiN bhi aik baar unhoN nay kaha kay "Pakistan sirf 5 salooN maiN bohot kuch kar aur ban sakta hai" phir foran unhoN nay kaha "aur maiN yeh koi jazbati dialogue nahe maar raha, kioN kay umer kay is hissay maiN aakar kam az kam maiN watan aur mazhab kay baray maiN qat'an jazbati nahe" mera bhi yahe khayal hai kay jazbati honay ki umer, tumhari meri aur shayed sab say ziadah Abid ki hai, hasan nisar ki nahe.

                            aur jo choTa sa aik TukRa Iqbal kay hawalay say post kia abid nay us maiN mery khayal maiN unhoN nay sirf dosray banday ki baat ignore karnay kay leay yeh kaha kay "iqbal ko choReay abhi"

                            hasan nisar sahab nay aik aur baat baRi zubar'dast kahe, kehtay haiN "shakh'siyat parasti, but'parasti say ziadah khatar'naak hoti hai", "but'parasti one way karobar hai"

                            baat taveel hogai is leay "shakh'siyat parasti" par baat tumharay jawab tak kay leay uTha rakhta hoon.
                            That's Enough...!!

                            Comment


                            • #29
                              Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Post
                              maiN bhi bachpan say hasan nisar sahab ka column paRh raha hoon, aur unhaiN bohot pasand karta tha magar aaj aap nay meri aankhaiN khool deen, aur mujhay aaj aihsaas howa kay maiN kis jahil insan ki bataiN sun aur paRh raha tha, Dr. Abdul Qadeer jesay kamil musalman aur wali'ullah ko aisay nazaiba alfaz kehnay par aur gali daynay par mujhay sakht afsoos howa, Abdul Qadeer Khan humaray qoumi hero haiN, aur un jesay shaks dunia maiN kabhi paida nahe ho sakta, aik ba'amal aur ba'kirdar insaan par kechaR uchaltay howay hasan nisar sahab ko sharam aani chaheay, mujhay to lagta hai yeh sab qadiyanio ki sazish hai aur hasan nisar sahab bhi qadiyani he haiN jo america kay bikay howay haiN, jesa kay pakistan kay bachay bachay ko pata hai pakistan maiN sab kuch america he karwata hai is leay hasan nisar sahab bhi america ka agent haiN, Allah'tala har aik ko un kay shar say bachaiy, aur maiN apni pakistani bhaioN say zaroor kehna chahta hoon kay woh hasan nisar ko paRhna aur sun'na choR daiN woh aik be'mar zehniyat kay aadmi haiN aur unhooN nay Dr. Abdul Qadeer jesay insaan ko bhi nahe choRa....

                              aabid bhai aap nay humari aankhaiN khool deen, hum aap kay shukar guzar haiN kay aap nay humaiN itnay baRay shar say bacha lia....

                              khush ????
                              مظاہر بھائی آپ کے لیے آپ ہی کی تحریر کا سلیس اردو میں ترجمہ حاضر ہے ۔
                              میں بھی بچپن سے یہی سنتا آیا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اس ملک کے لیے بڑی خدمات انجام دیں انھوں نے ہمارے اس ملک کو ایٹمی طاقت بنوایا اور یوں وہ پوری قوم کے ہیرو کہلائے سو اس لحاظ سے میں انھے پسند کرنے لگا اور اپنا قومی ہیرو ماننے لگا مگر آج جب حسن نثار صاحب کا پروگرام دیکھا تو انھوں نے تو میری آنکھیں کھول دیں اور مجھے یہ احساس ہوا کہ میں بھی کس قدر جاہل تھا کہ کیسی گھناؤنی اور تخریب کار ذہنیت رکھنے والی شخصیت کو اپنا ہیرو سمجھے بیٹھا تھا کہ جس نے چوری کرکے ہمارے اس ملک کو ایٹمی طاقت بنوایا اور وہ چوری بھی اس نے اس لیے نہیں کی کہ کہیں دشمن ہماری طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھے بلکہ صرف اور صرف اس لیے کی اسے ہیرو بننے کا بڑا شوق تھا . کیا فائدہ اس ایٹم بم کا جو کہ چوری کرکے حاسل کیا گیا اور کیا ہی وہ شخصیت ہوگی کہ جس کو ہیرہ بننے کا اتنا شوق تھا کہ اس نے چوری جیسے گھناونے فعل سے بھی اجتناب نہ کیا خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج حسن نثار صاحب جیسے با کردار عاجز اور اللہ پاک انتہائی نیک اور ولی اللہ سیرت مسلمان نے ہماری آنکھیں کھول دیں اگر وہ ٹی وی پر آکر ڈاکٹر عبدالقدیر کا کچا چٹھا نہ کھولتے تو اگے چل کر یہ شخص نہ جانے کیا ہاتھ کرجاتا نہ جانے ہماری اس قوم کو اندھیروں کی کن اتھاہ گہرائیوں میں دھکیل جاتا بھئی ظاہر سی بات ہے کہ جس شخص نے فقط ایک قوم کا ہیرو بننے کے لیے چوری اور دھوکا دہی جیسے گھناونے جرائم کے ارتکاب سے بھی دریغ نہیں کیا تو ایسے شخص سے کیا ہی بعید ہوگا کہ وہ آگے چل کر بالخصوص ساری پاکستانی قوم اور بالعموم تمام مسلمہ امہ کے ساتھ محض ہیرو بننے کے شوق میں کوئی دھوکا نہ کرجائے لہزا ہم سب کو بحیثیت مجموعی حسن نثار صاحب کا مشکور و ممنون ہونا چاہیے کہ جن کی وجہ سے آج معاشرے کے اس اتنے بڑے ناسور کا پردہ چاک ہوا اور انھوں نے اپنے انتہائی قیمتی وقت میں سے بہت سارا وقت فقط اس ملک و ملت کی بہتری کی خاطر نکالا اور ایک انتہائی اہم ایشو کو ٹی وی پر آکر ڈسکس کیا کہ جس کا اگر پردہ فاش نہ ہوتا تو نہ جانے کیا ہولناک تباہی آتی کہ ہماری آنے والی نسلوں تک کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا لہزا آج کے بعد سے ہم سب کو بحیثیت قوم حسن نثار صاحب جیسے انتہائی عاجز مگر عالم فاضل اور قابل اور سب سے بڑھ یہ کہ انتہائی درجے کے متقی و پرہیز گار شخصیت کو اپنا قومی ہیرو تسلیم کرتے ہوئے خدا کے حضور سر بسجود ہوجانا چاہیے کہ جس نے ہمیں اتنا عظیم انسان بخشا ۔ ۔ ۔
                              اب خوش مظاہر بھائی ۔ ۔ ۔ ۔:garmi:
                              Last edited by aabi2cool; 30 October 2009, 14:38.
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment


                              • #30
                                Walaikum Assalaam

                                Sab say pehlay aap ka shukriya kay aap nay meri baat say itifaaq-e-ai ki, rahi baat bemari, iblisiyat ki tou main aik baar phir kahoon ga main kamazkam apnay aap ko iss qabil nahin samajhta kay kisi ko iblisiyat per iblisiyat ka fatwa jaari kardoon, meray nazdeek yeh bohat baRi baat hay, ghuroor, takabbur insaan kay tasawurr ki bhi baat nahin karna tou doour ki baat hay..... main ab bhi yehi kahoon ga kay JAZBAAT main insaan aksar aisay alfaaz keh jaata hay... main unhain JAZBAATI keh kar defend bhi nahin karna chahta.... magar aap khuhd iss cheese ka muwaana karain... kay aksar hum bhi keh jaatay hain kay "yaar, Pakistan bhi koi rehnay waali jagah hay, aayay din dhamakay, na jaan ka amaan aur na mal ka, waghaira waghaira" tou kia yeh JAZBAT main khahay huway alfaaz mujhay GHADDAR bana dain gain!!

                                Waqt aur halaat per munhasir hota hay, Hassan Nisaar, kaafi arsay say likh rahay hain aur aap bhi iss baat per itfaaq rakhtay hoongain kay uss waqt aur aaj kay halaat main zameen asmaan ka farq hay tou likhnay main bhi tabdeeli hona aik fitri amal hay!!!

                                May ALLAH SWT light and guide our ways Ameen

                                Originally posted by aabi2cool View Post
                                اسلام علیکم بھائی آپ نے بہت خوب تبصرہ کیا اور بالکل ٹھیک کہا کہ ہمیں بلاشبہ ویڈیو بنانے والے کی سوچ مکمل اتفاق نہ کرتے ہوئے کسی بھی پاکستانی کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی میں نے یہ تھریڈ اس پس منظر کے تحت پہلے بھی اور اب بھی لگایا ہے . .


                                بلکہ اس تھریڈ سے ایک ایسی بیماری کی طرف توجہ دلانا مقصود تھا کہ جس میں ایک بیمار ذہن کی پیدا وار سوچ جو کے انسان کے اعصاب کو اس قدر مفلوج کردیتی ہے کہ پھر انسان کچھ بھی اچھا سوچنے کے قابل نہیں رہتا کی اور یوں ابلیسیت کے اس مقام پر فائز ہوجاتا ہے کہ جہاں پر اسے تکبر سے لبریز فقط ایک ہی صدا سنائی دیتی ہے کہ انا خیر منہ
                                sigpic

                                Comment

                                Working...
                                X