Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

    Assalam o Alikum Peghamianz :)

    Ummid rakhti hoon k ap sb ALLAH TAALA k fazl o karam mai hoon gy INSHALLAH :rose

    jesa k India ka shehr Mumbai aj kal terror ki lapet mai hai
    or aj Media pr khuly aam Indian Police ny Pakistan ko blame kiya hai k terrorists Pakistan sy aye hain? :)
    Pakistani ships ko bhi rukwa liya gya n ik Paki ko hirasat mai b ly liya gya?
    mehez ik shak ki bunyaad pr???

    aj Hamid Mir ny b apny prog Capital Talk mai ye sawal uthaya k Pakistan mai kuch ho jae to Pakistani govt apny hi tribel areas k logoon ko blame krty hain or baaqi dunya mai kahin b kuch ho jae Muslims foran badnaam??


    Kia kehna chahin gy ap is bary mai???

  • #2
    Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

    hmmm

    Bilkul Theek kaha aap ne...

    Zoordari Sahab ney to.....Yahan tak kaha hai k.........."Har Pakistani Thora Hindustani hai" :(

    Comment


    • #3
      Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

      ham ne to india meN rah kar Pakistan ke liye dukh uThaaye aur aaj bhii uThaa rahe haiN...ham to do tarfa piT gaye...ham muslim hone ke naate piTte haiN aur saath hii saath Pakistan banne kii vajah se bhii...magar...hameN koi Gham nahiiN hotaa agar Pakistan ek stable aur taaqatwar mulk hotaa jise ham APNA kah sakte...yeh core feelings ahin merii...baaqii Allah behtar jaantaa hai k kia hogaa...kare koi aur bhare koi!!!

      Fall view from inside my car
      near my work place :)

      Comment


      • #4
        Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

        yeh too bari he seedhi se baa hai.....
        pakistan par he ilzam ana tha...
        BECAUSE WE R MUSLIMS.
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

          Walaikum asalam,

          masla yeh hay keh hum khud mutahid nahi hain, agar koi bhi hadsa Pakistan mein hota hay too hum Pakistanion ko hi blame kartay hain, lekin agar aesa kuch India mein hota hay too woh kabhi bhi kisi Indian ko blame nahi kartay, jab taq hum aik qom ban kar samnay nahi aaiangay tab tak dosray mumalik humain issi tarah blame detay raheingay aur hum kuch nahi kar sakeingay


          Comment


          • #6
            Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

            Originally posted by shaim View Post
            assalam O Alikum Peghamianz :)

            ummid Rakhti Hoon K Ap Sb Allah Taala K Fazl O Karam Mai Hoon Gy Inshallah :rose

            jesa K India Ka Shehr Mumbai Aj Kal Terror Ki Lapet Mai Hai
            or Aj Media Pr Khuly Aam Indian Police Ny Pakistan Ko Blame Kiya Hai K Terrorists Pakistan Sy Aye Hain? :)
            ?
            جب پیارکیا تو ڈرنا کیا اور بڑھاؤ بھارت سے پیار کی پینگیں تو پھر نتیجتا انکو بھی پیار تو ہونا ہی تھا ۔ ۔ ۔ اور مشھور مثال تو آپ نے سُنی ہوگی کہ
            گدھے کا پیار دولتی ۔ ۔ ۔ لہزا اگر بھارت آپ پر الزام لگا رہا ہے تو یہ اس کے پیار کا اظہار ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہندوستانی میڈیا اور سیاست دان اپنا پسندیدہ قومی کھیل ،کھیل رہے ہیں یعنی اگر وہاں پر آسمانی بجلی بھی گرے تو الزام پاکستان پر لگادو ۔ ۔۔ یہ سب کچھ ایسے وقت میں ہورا ہے جب بھارت میں الیکشن ایئر ہے ۔ ۔ ۔ ۔۔ اور ایک اسیے وقت میں بھی جبکہ بھارتی آرمی اور انتہا پسند ہندو تنظیموں کی دہشت گردی کا پول کرنل پروہت کی گرفتاری کی صورت میں کھل چکا ہے لہزا بھارتی جنتا پارٹی کو الیکشنز کے لیے کوئی تو ایشو چاہیے ہی تھا ناں ۔ ۔ اور اس کہ علاوہ اس سازش کہ تانے بانے عالمی سطح پر پاکستان پر دباؤ بڑھانے کی چال بھی ہوسکتی ہے لہذا یہ ایک مربوط اور جامع سازش بھی ہوسکتی ہے کہ جس میں کراچی کانام لیا جاریا ہے آپ کو یاد ہوگا پچھلے چند ماہ سے پاکستان کی ایک لسانی جماعت کہ رہنما باہر بیٹھ کر مسلسل یہی راگ الاپتے رہے کہ کراچی میں طالبائزیشن ہورہی ہے ۔ ۔ لہزا لازمی امر ہے کہ اس قسم کہ پروپگینڈہ کا فائدہ ان بیرونی طاقتوں کو پہنچتا ہے جو کہ پاکستان کو کمزور کرنا چاہتی ہیں ۔ ۔ ۔اور اب ایسا کھل کر کہا جارہا ہے کہ ممبئی میں دہشت گردی کراچی سے کروائی گئی ۔ ۔ ۔
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment


            • #7
              Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

              Originally posted by aabi2cool View Post
              جب پیارکیا تو ڈرنا کیا اور بڑھاؤ بھارت سے پیار کی پینگیں تو پھر نتیجتا انکو بھی پیار تو ہونا ہی تھا ۔ ۔ ۔ اور مشھور مثال تو آپ نے سُنی ہوگی کہ


              ۔ ۔ ۔
              RABBA MAINO PIYAAAR HO GIYA...

              YAHI HAAL HAMARA HAI.
              sigpic

              Comment


              • #8
                Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

                مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ یہ انڈیا کی سیکیورٹی فورسسز آخر کر کیا رہی ہیں چند ایسے مٹھی بھر دہشت گرد کہ جن کہ پاس فقط اسٹینگنز اور ہنیڈ گرنیڈ وغیرہ ہیں کا قلع قمع کرنے کہ لیے اتنی تاخیر سے کام لیا جارہا ہے کہ بات اڑتالیس گھنٹوں تک جاپہنچی ہے آخر کیوں اتنی تاخیر برتی جارہی ہے انڈین سکیورٹی آفیشلز کا کہنا ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بچانے کی خاطر آپریشن میں دھیرج برت رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جوں جوں وقت گزرتا جارہا ہے مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ۔ ۔ ۔ آخر یہ کیا منطق ہے؟
                اُدھر ہلاک یا گرفتار شدگان دہشتگردوں کہ قبضے سے حاصل ہونے والی اشیاء میں سے موبائل فون اور پاکستانی سم کارڈ ملے ہیں ۔ اور الزام پاکستان اور آئی ایس آئی پر لگایا جاریا ہے کہ وہ اس وقوعے کی پلانر ہے ۔حیرت ہے آئی ایس آئی خود کو دنیا کی بہترین انٹیلی جینس ایجنسی کہا کرتی ہے مگر اسکو اتنی بھی خبر نہیں کہ جائے وقوعہ پر اس قسم کی اشیاء کا پایا جانا مضر صحت وقوعہ ہوا کرتا ہے ۔
                ادھر دہشت گردوں کہ چنگل سے رہائی پانے والی غیر ملکی باشندوں کہ یہ بیانات بھی خاصے معنی خیز ہیں کہ دہشت گرد امریکی اور برطانوی شہریوں کی پڑتال کرتے رہے اور باجود اس پڑتال کہ انھوں نے بعض امریکی اور برطانوی شہریوں کو زندہ سلامت چھوڑ دیا ایں چہ بوالعجبی است ؟پھر یہدیوں کہ مرکزنریمن ہاؤس پر دو دن کہ قبضہ کہ باجود ایک بھی یہودی کو مارا نہیں گیا حالانکہ دہشت گرد جب چاہتے ایسا آسانی سے کر گزرتے ۔ ۔ ۔ مگر نہیں ۔ ۔ ۔ لگتا ہے راء کہ جس کسی بھی رائٹر نے یہ سارا اسکرپٹ لکھا ہے وہ انتہائی بد دماغ اور پرلے درجے کا بے وقوف ہے اسکو کم از کم بالی وڈ فلم انڈسٹریز کے رائٹرز سے اصلاح لے لینی چاہیے تھے تاکہ پاکستان کہ خلاف مغربی ممالک کی ہمدردیاں بھرپور طریقے سے حاصل کی جاسکتیں اور اس طرح ایک سنگین اور گھناؤنی سازش کو کامیابی سے ہمکنار کروالیا جاتا ۔ ۔ ۔ آپ کیا کہتے ہیں
                Last edited by aabi2cool; 28 November 2008, 21:02.
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment


                • #9
                  Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  جب پیارکیا تو ڈرنا کیا اور بڑھاؤ بھارت سے پیار کی پینگیں تو پھر نتیجتا انکو بھی پیار تو ہونا ہی تھا ۔ ۔ ۔ اور مشھور مثال تو آپ نے سُنی ہوگی کہ


                  گدھے کا پیار دولتی ۔ ۔ ۔ لہزا اگر بھارت آپ پر الزام لگا رہا ہے تو یہ اس کے پیار کا اظہار ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہندوستانی میڈیا اور سیاست دان اپنا پسندیدہ قومی کھیل ،کھیل رہے ہیں یعنی اگر وہاں پر آسمانی بجلی بھی گرے تو الزام پاکستان پر لگادو ۔ ۔۔ ۔
                  very true.......
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment


                  • #10
                    Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ یہ انڈیا کی سیکیورٹی


                    اُدھر ہلاک یا گرفتار شدگان دہشتگردوں کہ قبضے سے حاصل ہونے والی اشیاء میں سے موبائل فون اور پاکستانی سم کارڈ ملے ہیں ۔ اور الزام پاکستان اور آئی ایس آئی پر لگایا جاریا ہے کہ وہ اس وقوعے کی پلانر ہے ۔حیرت ہے آئی ایس آئی خود کو دنیا کی بہترین انٹیلی جینس ایجنسی کہا کرتی ہے مگر اسکو اتنی بھی خبر نہیں کہ جائے وقوعہ پر اس قسم کی اشیاء کا پایا جانا مضر صحت وقوعہ ہوا کرتا ہے ۔

                    agar aap ko yeh pata hai too ISI KO BHE LAZMI PATA HONA CHAHIYAE..

                    YEH PAKISTAN KAY KHILAF AIK BUHAT BARI SAAZISH TIYAR KI JA RAHI HAI.
                    LAKIN INSHAALLAH ALLAH HAMARI MADAD KARAY GA,
                    Last edited by suffard; 29 November 2008, 06:24.
                    sigpic

                    Comment


                    • #11
                      Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

                      Originally posted by suffard View Post
                      agar Aap Ko Yeh Pata Hai Too Isi Ko Bhe Lazmi Pata Hona Chahiyae..

                      Yeh Pakistan Kay Khilaf Aik Buhat Bari Saazish Tiyar Ki Ja Rahi Hai.
                      Lakin Inshaallah Allah Hamari Madad Karay Ga,
                      اللہ تو مدد کرےگا ہی مگر ہم کب خود کی مدد کریں گے ۔ ۔ ۔۔ ہمارا تو یہ عالم ہے کہ اس ساری صورتحال پر مدافعانہ طرزعمل اپنائے ہوئے ہیں ایک سخت قسم کا بیان بھی نہیں دے سکے اور ہڑبڑاہٹ کا یہ عالم ہے کہ پہلے ڈی جی آئی ایس آئی کو بھجنے کا فیصلہ سنا دیتے بعد میں انکا نمائندہ بھجنے کی صلاح فائنل ہوتی ہے آخر ہمارا یہ حال کیوں کہ جب بھی کوئی واقعہ اندرون ملک ہو یا بیرون ملک ہم ایک ہی فیصلہ کو بار بار تبدیل کرتے ہیں اور ہمارے آفیشلز کی یہ صورتحال ہوتی کہ ہر ایک دوجے کی تردید کررہا ہوتا ہے اور اگر تردید نہ کرئے تو تکذیب تو روا ہی ہے ۔آخر ہمیں ہمیشہ پڑتھو کیوں پڑے رہتے ہیں کوئی بھی فیصلہ ڈھنگ سے کیوں نہیں کر سکتے ۔ ۔ ۔۔
                      اور جہاں تک بات ہے پاکستان کہ خلاف عالمی سازش کی تو اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ایک بین الاقوامی سازش ہوسکتی ہے کہ جس سے انڈیا ایک تیر سے بہت سے شکار کرہا ہے ۔۔
                      پہلا شکار:- عالمی دنیا میں پاکستان کو تنہا کرنا اور اس کہ گرد گھیرا تنگ کروانا
                      دوسرا شکار:- امریکی ۔ برطانوی اور یہودی باشندوں کو اس دہشت گردی کا خصوصی ٹارگٹ قرار دلوا کر مغرب کی بے جا ہمدردیاں حاصل کرنا اور پاکستان کو مزید تنہا کرنا

                      اوربالخصوص اسرائیلیوں کی ہلاکت سے اسلامی دنیا کے خلاف نفرت کو مزید ابھارنا حالانکہ اس کی کوئی ضرورت نہیں۔۔
                      تیسرا شکار:- حیدرآباد دکن کے مسلمانوں کے خلاف گجرات جیسے حالات پیدا کرنا اور "ہندو دہشت گردی" کے اس منظرنامے کو غائب کرنا جس کا ان دنوں ہندوستان میں خاصا چرچا تھا (کیونکہ حیدرآباد کے مسلم ہی پورے ہندوستان کے مسلمانوں کے مقابلے خوشحال اور پڑھے لکھے ہیں)اور یہ بھی کہ ہندو انتہا پسندی کو بھر پور طریقے سے پنپنے دیا جائے اور مسلمانوں کہ خلاف نفرت کہ جزبات پیدا کرکے بھارتی جنتا پارٹی کہ لیے ایک بار پھر اقتدار کی راہ کو ہموار کرنا
                      چوتھا شکار :- چوتھا اور بالخصوص شکار یہ کہ کرنل پروہت کا سارا کچا چٹھا کھل جانے کہ بعد بھارتی میڈیا کی نظریں اس منظر نامے سے ہٹوادینا ۔ اور مجھے یقین ہے کہ اس سارے ڈرامے میں جو جو بھارتی سکیورٹی آفشیلز مارے گئے ہیں ان میں سے کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہوگا کہ جس کا کوئی نہ کوئی تعلق کرنل پروہت انکوائری کیس سے ضرور رہا ہوگا لہزا اس کو مروا کر راء ، انڈین آرمی اور ہندو انتہاء پسند تنظیموں کی پردہ پوشی کرنا ۔
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment


                      • #12
                        Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

                        sahi kaha lakin kiya kiya jay??
                        hamaray hukmaranoo ko allah he hadayat day...ya phir awaam ko...
                        sigpic

                        Comment


                        • #13
                          Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

                          Originally posted by itfreak View Post
                          Walaikum asalam,

                          masla yeh hay keh hum khud mutahid nahi hain, agar koi bhi hadsa Pakistan mein hota hay too hum Pakistanion ko hi blame kartay hain, lekin agar aesa kuch India mein hota hay too woh kabhi bhi kisi Indian ko blame nahi kartay, jab taq hum aik qom ban kar samnay nahi aaiangay tab tak dosray mumalik humain issi tarah blame detay raheingay aur hum kuch nahi kar sakeingay

                          Very well said...and thts the main thing...:thmbup:

                          Comment


                          • #14
                            Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

                            Originally posted by suffard View Post
                            sahi kaha lakin kiya kiya jay??
                            hamaray hukmaranoo ko allah he hadayat day...ya phir awaam ko...
                            Kindly Allah ka A capital likha karien..

                            Comment


                            • #15
                              Re: VIEWS: Mumbai Blast....Pakistan Is Blamed....???

                              Originally posted by *khushi* View Post
                              Kindly Allah ka A capital likha karien..
                              be-shak...aur Allah ke pronouns bhii jaise He, Him, His etc...jazaak Allaho Khair :)

                              Fall view from inside my car
                              near my work place :)

                              Comment

                              Working...
                              X