Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Mulana Tariq Jameel Aor...

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Mulana Tariq Jameel Aor...

    Asslam-0-Alaykum
    Attached Files

  • #2
    Re: Mulana Tariq Jameel Aor...

    sahi baat hai yeh kuhdkush hamlaawar kufaar ka hethyaar ban rehye hain ...

    apnay hi begunha bachoun aurton , mardoo , burhoo ko marna koon sa islam hai pata nahi ....
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #3
      Re: Mulana Tariq Jameel Aor...

      مولانا طارق جمیل صاحب کی بہت قدر کرتا ہوں اللہ والے ہیں لیکن یہاں اس بیان میں آدھی بات کی گئی ہے خود کش حملہ آوروں کو بُرا کہا گیا کیونکہ وہ درست نہیں لیکن اُنھیں بُرا کیوں نہیں کہا گیا جنہوں نے اُنھیں خود کش حملے کرنے پر مجبور کر دیا جنہوں نے معصوم لوگوں کو جنونی بننے پر مجبور کر دیا جنہوں نے تمام کے تمام گاوں تباہ و برباد کر دیئے کیا وہ مجرم نہیں ؟
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      آنچل صاحبہ بچے،عورتیں،بوڑھے،جوان یہ سب قبائلی علاقوں میں بھی پائے جاتے ہیں غلطی سے وہ بھی انسان شمار کیے جاتے ہیں کیا اُن کو مارنا جائز ہے ؟ اگر ہم لوگوں کو جو شہر میں مقیم ہیں ہمیں مارنا ناجائز ہے تو قبائل میں رہنے والوں کو مارنا بھی ناجائز ہے ہمیں اپنے اوپر ہونے والے خود کش حملے دیکھائی دیتے ہیں قبائلی عوام پر داغے جانے والے میزائل اور ڈارون طیاروں سے بمباری جو کی جاتی ہے وہ دیکھائی نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔خود کش حملے بھی ناجائز ہیں اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا اور ساتھ ہی اسلام بےگناہ شہریوں پر بمباری کی اجازت بھی نہیں دیتا

      Comment

      • #4
        Re: Mulana Tariq Jameel Aor...

        Originally posted by aanchal View Post
        sahi Baat Hai Yeh Kuhdkush Hamlaawar Kufaar Ka Hethyaar Ban Rehye Hain ...

        Apnay Hi Begunha Bachoun Aurton , Mardoo , Burhoo Ko Marna Koon Sa Islam Hai Pata Nahi ....

        Bb Aap Ko Bas Hawa Main Tamak Toyaan Marni He Ati Hain Ya Phir Kisi Ka Thread Beghair Itla Kay Close Karna He Ata Hai......
        Because Aap Sach Nahi Sun Saktin....
        jain Aor Pehlay Sach Sunnay Ka Hosla Paidah Krain...
        sigpic

        Comment

        • #5
          Re: Mulana Tariq Jameel Aor...

          Maolana Tariq Jamil Sahib Kay Main Nay Buhat Say Biyanat Sunnay Hain Jis Main Unhon Nay Hukmaranoo Ko Bhe Gandah Kaha Hai Lakin Woh Akhbar Main Nahi Aya?????

          Un Kay Biyan Ko Pura Nahi Likha Giya Balkeh Toor Maroor Kar Paish Kiya Giya Hai....
          Beshak Sab Jantay Hain Keh Khusd Kush Hamlah Awar Islam Kay Khilaaf Hain Lakin...........................is Ki Wajah Kiya Hai ????woh Sab Nahi Jantay Hata Keh Maolana Sahib Khud Bhe Nahi Jantay...
          sigpic

          Comment

          • #6
            Re: Mulana Tariq Jameel Aor...

            Originally posted by *roomi* View Post
            مولانا طارق جمیل صاحب کی بہت قدر کرتا ہوں اللہ والے ہیں لیکن یہاں اس بیان میں آدھی بات کی گئی ہے خود کش حملہ آوروں کو بُرا کہا گیا کیونکہ وہ درست نہیں لیکن اُنھیں بُرا کیوں نہیں کہا گیا جنہوں نے اُنھیں خود کش حملے کرنے پر مجبور کر دیا جنہوں نے معصوم لوگوں کو جنونی بننے پر مجبور کر دیا جنہوں نے تمام کے تمام گاوں تباہ و برباد کر دیئے کیا وہ مجرم نہیں ؟

            ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

            آنچل صاحبہ بچے،عورتیں،بوڑھے،جوان یہ سب قبائلی علاقوں میں بھی پائے جاتے ہیں غلطی سے وہ بھی انسان شمار کیے جاتے ہیں کیا اُن کو مارنا جائز ہے ؟ اگر ہم لوگوں کو جو شہر میں مقیم ہیں ہمیں مارنا ناجائز ہے تو قبائل میں رہنے والوں کو مارنا بھی ناجائز ہے ہمیں اپنے اوپر ہونے والے خود کش حملے دیکھائی دیتے ہیں قبائلی عوام پر داغے جانے والے میزائل اور ڈارون طیاروں سے بمباری جو کی جاتی ہے وہ دیکھائی نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔خود کش حملے بھی ناجائز ہیں اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا اور ساتھ ہی اسلام بےگناہ شہریوں پر بمباری کی اجازت بھی نہیں دیتا

            Bilkul Sahi Aor Daleel Wala Jawab.
            Na Keh Hawa Main Tamak Toyaan.
            sigpic

            Comment

            • #7
              Re: Mulana Tariq Jameel Aor...

              Originally posted by *Roomi* View Post
              [color=red]
              آنچل صاحبہ بچے،عورتیں،بوڑھے،جوان یہ سب قبائلی علاقوں میں بھی پائے جاتے ہیں غلطی سے وہ بھی انسان شمار کیے جاتے ہیں کیا اُن کو مارنا جائز ہے ؟ اگر ہم لوگوں کو جو شہر میں مقیم ہیں ہمیں مارنا ناجائز ہے تو قبائل میں رہنے والوں کو مارنا بھی ناجائز ہے ہمیں اپنے اوپر ہونے والے خود کش حملے دیکھائی دیتے ہیں قبائلی عوام پر داغے جانے والے میزائل اور ڈارون طیاروں سے بمباری جو کی جاتی ہے وہ دیکھائی نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔خود کش حملے بھی ناجائز ہیں اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا اور ساتھ ہی اسلام بےگناہ شہریوں پر بمباری کی اجازت بھی نہیں دیتا

              main nay yeh kab kaha apni post main kay main sirf aik area main khudkush hamla karnay waloo ko bora keh rahi houn? :mm:

              khudkash hamla kahi bhi hoo kisi bhi jaga pay sab ghalat hai ...
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • #8
                Re: Mulana Tariq Jameel Aor...

                Originally posted by suffard View Post
                Bb Aap Ko Bas Hawa Main Tamak Toyaan Marni He Ati Hain Ya Phir Kisi Ka Thread Beghair Itla Kay Close Karna He Ata Hai......
                Because Aap Sach Nahi Sun Saktin....
                jain Aor Pehlay Sach Sunnay Ka Hosla Paidah Krain...
                aap zara tameez say baat kia karian ...main nay aisa kuch kaha hai yaha kay jis ka jawab aap nay yeh dia hai ? zara apni posts ko aik baar parh lia karian ghoor karian reply karnay say pehlay:tasali: koi masla hai Admin ko pm kar daian ....

                main aisay saray threads close kar doun gee jahana fazool behas o mubahisa hota rehye .,...
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • #9
                  Re: Mulana Tariq Jameel Aor...

                  Originally posted by *Roomi* View Post
                  مولانا طارق جمیل صاحب کی بہت قدر کرتا ہوں اللہ والے ہیں لیکن یہاں اس بیان میں آدھی بات کی گئی ہے خود کش حملہ آوروں کو بُرا کہا گیا کیونکہ وہ درست نہیں لیکن اُنھیں بُرا کیوں نہیں کہا گیا جنہوں نے اُنھیں خود کش حملے کرنے پر مجبور کر دیا جنہوں نے معصوم لوگوں کو جنونی بننے پر مجبور کر دیا جنہوں نے تمام کے تمام گاوں تباہ و برباد کر دیئے کیا وہ مجرم نہیں ؟

                  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                  آنچل صاحبہ بچے،عورتیں،بوڑھے،جوان یہ سب قبائلی علاقوں میں بھی پائے جاتے ہیں غلطی سے وہ بھی انسان شمار کیے جاتے ہیں کیا اُن کو مارنا جائز ہے ؟ اگر ہم لوگوں کو جو شہر میں مقیم ہیں ہمیں مارنا ناجائز ہے تو قبائل میں رہنے والوں کو مارنا بھی ناجائز ہے ہمیں اپنے اوپر ہونے والے خود کش حملے دیکھائی دیتے ہیں قبائلی عوام پر داغے جانے والے میزائل اور ڈارون طیاروں سے بمباری جو کی جاتی ہے وہ دیکھائی نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔خود کش حملے بھی ناجائز ہیں اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا اور ساتھ ہی اسلام بےگناہ شہریوں پر بمباری کی اجازت بھی نہیں دیتا
                  agreed :thmbup:

                  Comment

                  • #10

                    Tu Ma Etna Gera HUA MUSLIM hogaya ka

                    HAQ AOR BATIL ko nehi samaj saka bas Seda Seda KHUD KUSH hamla kya

                    Kesey na SAhi kaha ha Ak zamana ayga Pera leka hua Jahil hogaga

                    sory for my Word...........Per ROmi bhii

                    Mujay ya App ko Kes na Barqaya khudkush hamlay par.........

                    Ager Jannat Etney Sastey Hogay ke

                    YA LAL Mazjad WALAY ELDER LOG ya KHud kush walay JANAT ka NAWAB CHUDRY Ban jaygay

                    JO LALA MAZJAD KA MASOM KO MARWA KAR KHUD KASH HAMLO MA

                    BA GUNAH KE JAN JAKAR..................ya Kaya ISLAM Ha

                    Ager ya LOOG Aysay MUSLIM ha to log

                    JUNAID BUGDADI HASAN BASRII RA KE DEEN KE MEHNAT KO

                    TAMASHA KAHAY GAY AOR KUCH NEHI.........

                    Comment

                    • #11
                      Re: Mulana Tariq Jameel Aor...

                      مولانا طارق جمیل صاحب نے اس بیان کی تردید کر دی ہے اور بتایا گیا ہے کہ ذرائع ابلاغ نے غلط فہمی کی بنا پر یہ خبر مولانا طارق جمیل صاحب کے ساتھ منسوب کر دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

                      Comment

                      • #12
                        Re: Mulana Tariq Jameel Aor...

                        pehley ye to sabit ho jaye k akhbar walon nay puri baat naqal ki bhi hay ya nahi

                        Comment

                        Working...
                        X