Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

!میں محفوظ میرا گھر بار و اقتدار محفوظ باقی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Originally posted by Shaim View Post
    ALLAH na kry aabi bhai
    wasa q kaha???
    musharraf daur ki bhent charny wali baat
    bz thy na wo....is lye nahi aye 372-shock
    oh ALLAH ki bandi main nay bhi to sath main khuda nakhuwasta likha tha na . . .aap kion preshan hoti ho musharf door wali bat is liye ki k roomi bhai bhi to mushraf k khilaf likhtay thy na . . .
    Last edited by aabi2cool; 14 October 2008, 19:45.
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #17
      [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

      See you Real Face in here 372-shed

      Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

      Comment

      • #18
        تجاوزیر کیا دوں میرے بھائی ؟ بس مجھے یہ غم کھائے جا رہا ہے کہ میں نے بہت سے نیکوکار افراد کے منہ سے سنا ہے کہ سیاست گندی چیز ہے ووٹ نہیں ڈالنی چاہیے وگرنہ ہم سب برابر کے شریک ہو جائیں گے بھائی سیاست گندی چیز نہیں بلکہ ہمارے ملک کی سیاست میں بیٹھے ہوئے لوگ گندے ہیں اُنھیں نکالو خود اندو آجاو سیاست اچھی چیز بن جائے گی بلکل ایسے ہی کہ ایک برتن میں گندا پانی پڑا ہو تو اُسے گندا کہا جائے گا لیکن جب گندا پانی نکال کر صاف کر کے دودھ ڈال دیا جائے گا تو وہی برتن پاک کہلائے گا بس اتنی سی بات ہے جو سمجھ میں نہیں آرہی ہے اچھے علماء اکرام بھی سیاست سے دور رہتے ہیں معلوم نہیں کیوں کیا انھوں نے کہیں نہیں پڑھا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم چار خلفہ راشدین صحآبہ اکرام سب نے حکومتیں کیں ہیں کیوں اب اُن کے امتی علماء اکرام نے یہ کام چھوڑ دیا ہے ؟ یہ کام تو نیکوں کا ہے بدکاروں کا نہیں بدقسمتی سے ہم نے یہ نیکوں والا کام بدکاروں کے ہاتھوں میں خود دے رکھا ہے اور پھر گالیاں بھی نکالتے ہیں اللہ ہی رحم کرے ہم سب پر ہماری سوچ پر ہمارے حال پر مستقبل پر۔۔۔۔۔

        Comment

        • #19
          Originally posted by aabi2cool View Post
          oh ALLAH ki bandi main nay bhi to sath main khuda nakhuwasta likha tha na . . .aap kion preshan hoti ho musharf door wali bat is liye ki k roomi bhai bhi to mushraf k khilaf likhtay thy na . . .

          lolzZz ok :D
          waasy topic accha hai teddy

          Comment

          • #20
            Originally posted by *roomi* View Post
            تجاوزیر کیا دوں میرے بھائی ؟ بس مجھے یہ غم کھائے جا رہا ہے کہ میں نے بہت سے نیکوکار افراد کے منہ سے سنا ہے کہ سیاست گندی چیز ہے ووٹ نہیں ڈالنی چاہیے وگرنہ ہم سب برابر کے شریک ہو جائیں گے بھائی سیاست گندی چیز نہیں بلکہ ہمارے ملک کی سیاست میں بیٹھے ہوئے لوگ گندے ہیں اُنھیں نکالو خود اندو آجاو سیاست اچھی چیز بن جائے گی بلکل ایسے ہی کہ ایک برتن میں گندا پانی پڑا ہو تو اُسے گندا کہا جائے گا لیکن جب گندا پانی نکال کر صاف کر کے دودھ ڈال دیا جائے گا تو وہی برتن پاک کہلائے گا بس اتنی سی بات ہے جو سمجھ میں نہیں آرہی ہے اچھے علماء اکرام بھی سیاست سے دور رہتے ہیں معلوم نہیں کیوں کیا انھوں نے کہیں نہیں پڑھا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم چار خلفہ راشدین صحآبہ اکرام سب نے حکومتیں کیں ہیں کیوں اب اُن کے امتی علماء اکرام نے یہ کام چھوڑ دیا ہے ؟ یہ کام تو نیکوں کا ہے بدکاروں کا نہیں بدقسمتی سے ہم نے یہ نیکوں والا کام بدکاروں کے ہاتھوں میں خود دے رکھا ہے اور پھر گالیاں بھی نکالتے ہیں اللہ ہی رحم کرے ہم سب پر ہماری سوچ پر ہمارے حال پر مستقبل پر۔۔۔۔۔
            بالکل بجا فرمایا آپ نے بھائی میں آپ کی سطر سطر سے متفق ہوں بس ہمیں ضرورت اس امر کی ہے ہم سب اس نازک موڑ پر اپنی صفوں اتحاد کو سختی سے قائم رکھیں اور کسی میر جعفر اور میر صادق کو اس نازک موقع سے فائدہ اٹھا کر امت میں رخنہ اندازی کا موقع فراہم کرنے کا باعث نہ بنیں اور اپنے حلقہ احباب تک حت المقدور اجتماعیت کے شعور کو بیدار کرنے کی سعی کریں ۔ ۔ ۔
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            Working...
            X