Askariyat Pasandi....terrorism????
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Askariyat Pasandi?
Collapse
X
-
Re: Askariyat Pasandi?
Ek gaane ke chand bol in par fiT baiThte ahiN so share kar rahaa huN:
aasmaan pe uRne waale ikdin miTTi meN mil jaayeNge
har vo shai jo uupar uThti hai use ek din neeche aanaa paRtaa hai..."Laws of Gravity" se kaun bach sakaa hai?
Qur'aan meN aayaa hai jiska mafhoom hai k:
jab in se kahaa jaataa ahi k zameen emn fasaad aur shar na phailaao to kahte haiN k ham to amn o raastii phailaane waale haiN...dar asl, yehii haiN vo jo shar aur fasaad phailaane waale haiN.
yaqeenan, yeh bhi miTTi meN mil jaane waale haiN :)
Fall view from inside my car
near my work place :)
-
نيوورلڈ آرڈر اور مسلم ممالک کو کمزور کرنے کے ليےامريکہ کے سازشی منصوبے۔ اس حوالے سے انٹرنيٹ اور ديگر ميڈيا پر بہت کچھ لکھا گيا ہے۔ ليکن ايک بات جو اس طرح کے مواد ميں ہميشہ مشترک ہوتی ہے وہ ہے جذباتيت کا عنصر۔ تمام تر زمينی حقائق اور اعدادوشمار بالاۓ طاق رکھ کر صرف اس منطق پر زور ديا جاتا ہے کہ مسلم ممالک کو درپيش تمام مسائل کا پيش خيمہ بھی امريکہ ہے اور ان تمام مسائل کا حل بھی امریکہ ہی کے پاس ہے۔ اس حوالے سے دلائل کبھی بھی اعداد وشمار پر مبنی نہيں ہوتے۔
اگر امريکہ مسلمانوں کو کمزور کرنے کے درپے ہے تو پھر آپ ان حقائق کو کيسے جھٹلائيں گے
اس وقت امريکہ ميں سب سے زيادہ تيزی سے پيھلنے والا مذہب اسلام ہے۔ امريکہ ميں قائم 1200 سےزائد مساجد ميں لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان ديگر شہريوں کی طرح اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کا پورا حق رکھتے ہيں۔ يہی نہيں بلکہ مسلمانوں کو يہ حق بھی حاصل ہے کہ وہ غير مذہب کے لوگوں کو مساجد ميں بلوا کر ان سے مذہب کے معاملات ميں ڈائيلاگ کر سکتے ہيں۔ مسلمانوں کو مساجد تعمير کرنے اور اسلامی تنظيموں کے قيام جيسے معاملات ميں مکمل قانونی تحفظ حاصل ہے۔ اس کے علاوہ سياست، تجارت اور زندگی کے دوسرے شعبہ جات ميں مسلمانوں کو مکمل نمايندگی حاصل ہے۔
يہ کيسی منطق ہے کہ امريکہ مسلمانوں اور اسلام کے خلاف ہے اور اس کے باوجود مسلمانوں کو امريکہ کے اندر ترقی کرنے کے تمام تر مواقع ميسر ہيں۔
امريکہ فلسطين کی امداد کرنے والے ممالک کی فہرست ميں پہلے نمبر پر ہے۔ پچھلے دس سالوں ميں امريکہ کی جانب سے فلسطين کو 8۔1 بلين ڈالرزسے زائد کی امداد دی جا چکی ہے۔
اگر امريکہ مسلمانوں کے خلاف ہے تو پھرايک آزاد فلسطينی رياست کے قيام کا مطالبہ کيوں کر رہا ہے؟
اگر امريکہ مسلمانوں کو کمزور کرنے کے درپے ہے تو بوسنيا اور کوسوو کی مدد کو کيوں پہنچا۔
انڈونيشيا کے مسلمانوں کو سونامی کی تباہکاريوں کے بعد سب سے زيادہ امداد امريکی حکومت کی جانب سے ہی ملی تھی۔ اس ميں صرف امريکی حکومت ہی شامل نہيں تھی بلکہ امريکہ کی بےشمار نجی تنظيموں نے بھی اس ميں حصہ ليا تھا۔
سال 2006 ميں ايران ميں زلزلے کی تباہی کے بعد امداد دينے والے ممالک ميں امريکہ سرفہرست تھا۔
حقيقت يہ ہے کہ امريکہ مسلمان ممالک کو ہر سال کئ بلين ڈالرز کی امداد ديتا ہے۔ صرف يہی نہيں بلکہ ہر سال ہزاروں کی تعداد ميں مسلمانوں کو امريکہ ميں شہريت دی جاتی ہے۔ عرب دنيا اور ديگر مسلم ممالک سے ہر سال ہزاروں طالب علم امريکہ کے تعليمی اداروں ميں اعلی تعليم کے حصول کے ليے آتے ہيں ان پر اس حوالے سے کسی قسم کی کوئ پابندی نہيں ہے۔ اس کے علاوہ ہر سال لاتعداد مسلمان پناہ گزين امریکہ ميں آ کر بستے ہيں اور انہيں امريکی شہريوں کے مساوی بنيادی انسانی اور آئينی حقوق ديے جاتے ہيں۔
امريکہ نہ ہی اپنی جغرافيائ حدود ميں اضافے کا خواہ ہے اور نہ ہی کسی قوم، مذہب يا گروہ کو ختم کرنے کے درپے ہے اور اس کا ثبوت يہ ہے امريکی آئين کے مطابق امريکی شہريوں کو بغير کسی تفريق کے اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ دنيا ميں کتنے ممالک ايسے ہيں جو يہ دعوی کر سکتے ہيں کہ وہاں پر ہر قوم اور مذہب کے لوگوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔ جب امريکی حکومت نے اپنے ملک ميں کسی مذہب يا قوم پر پابندی نہيں لگائ تو پھر يہ الزام کيسے لگايا جا سکتا ہے کہ امريکہ پوری دنيا پر ايک خاص نظام، مذہب يا اقدار مسلط کرنے کا خواہش مند ہے ؟
Comment
-
Originally posted by Fawad View Postنيوورلڈ آرڈر اور مسلم ممالک کو کمزور کرنے کے ليےامريکہ کے سازشی منصوبے۔ اس حوالے سے انٹرنيٹ اور ديگر ميڈيا پر بہت کچھ لکھا گيا ہے۔ ليکن ايک بات جو اس طرح کے مواد ميں ہميشہ مشترک ہوتی ہے وہ ہے جذباتيت کا عنصر۔ تمام تر زمينی حقائق اور اعدادوشمار بالاۓ طاق رکھ کر صرف اس منطق پر زور ديا جاتا ہے کہ مسلم ممالک کو درپيش تمام مسائل کا پيش خيمہ بھی امريکہ ہے اور ان تمام مسائل کا حل بھی امریکہ ہی کے پاس ہے۔ اس حوالے سے دلائل کبھی بھی اعداد وشمار پر مبنی نہيں ہوتے۔
اگر امريکہ مسلمانوں کو کمزور کرنے کے درپے ہے تو پھر آپ ان حقائق کو کيسے جھٹلائيں گے
اس وقت امريکہ ميں سب سے زيادہ تيزی سے پيھلنے والا مذہب اسلام ہے۔ امريکہ ميں قائم 1200 سےزائد مساجد ميں لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان ديگر شہريوں کی طرح اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کا پورا حق رکھتے ہيں۔ يہی نہيں بلکہ مسلمانوں کو يہ حق بھی حاصل ہے کہ وہ غير مذہب کے لوگوں کو مساجد ميں بلوا کر ان سے مذہب کے معاملات ميں ڈائيلاگ کر سکتے ہيں۔ مسلمانوں کو مساجد تعمير کرنے اور اسلامی تنظيموں کے قيام جيسے معاملات ميں مکمل قانونی تحفظ حاصل ہے۔ اس کے علاوہ سياست، تجارت اور زندگی کے دوسرے شعبہ جات ميں مسلمانوں کو مکمل نمايندگی حاصل ہے۔
يہ کيسی منطق ہے کہ امريکہ مسلمانوں اور اسلام کے خلاف ہے اور اس کے باوجود مسلمانوں کو امريکہ کے اندر ترقی کرنے کے تمام تر مواقع ميسر ہيں۔
امريکہ فلسطين کی امداد کرنے والے ممالک کی فہرست ميں پہلے نمبر پر ہے۔ پچھلے دس سالوں ميں امريکہ کی جانب سے فلسطين کو 8۔1 بلين ڈالرزسے زائد کی امداد دی جا چکی ہے۔
اگر امريکہ مسلمانوں کے خلاف ہے تو پھرايک آزاد فلسطينی رياست کے قيام کا مطالبہ کيوں کر رہا ہے؟
اگر امريکہ مسلمانوں کو کمزور کرنے کے درپے ہے تو بوسنيا اور کوسوو کی مدد کو کيوں پہنچا۔
انڈونيشيا کے مسلمانوں کو سونامی کی تباہکاريوں کے بعد سب سے زيادہ امداد امريکی حکومت کی جانب سے ہی ملی تھی۔ اس ميں صرف امريکی حکومت ہی شامل نہيں تھی بلکہ امريکہ کی بےشمار نجی تنظيموں نے بھی اس ميں حصہ ليا تھا۔
سال 2006 ميں ايران ميں زلزلے کی تباہی کے بعد امداد دينے والے ممالک ميں امريکہ سرفہرست تھا۔
حقيقت يہ ہے کہ امريکہ مسلمان ممالک کو ہر سال کئ بلين ڈالرز کی امداد ديتا ہے۔ صرف يہی نہيں بلکہ ہر سال ہزاروں کی تعداد ميں مسلمانوں کو امريکہ ميں شہريت دی جاتی ہے۔ عرب دنيا اور ديگر مسلم ممالک سے ہر سال ہزاروں طالب علم امريکہ کے تعليمی اداروں ميں اعلی تعليم کے حصول کے ليے آتے ہيں ان پر اس حوالے سے کسی قسم کی کوئ پابندی نہيں ہے۔ اس کے علاوہ ہر سال لاتعداد مسلمان پناہ گزين امریکہ ميں آ کر بستے ہيں اور انہيں امريکی شہريوں کے مساوی بنيادی انسانی اور آئينی حقوق ديے جاتے ہيں۔
امريکہ نہ ہی اپنی جغرافيائ حدود ميں اضافے کا خواہ ہے اور نہ ہی کسی قوم، مذہب يا گروہ کو ختم کرنے کے درپے ہے اور اس کا ثبوت يہ ہے امريکی آئين کے مطابق امريکی شہريوں کو بغير کسی تفريق کے اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ دنيا ميں کتنے ممالک ايسے ہيں جو يہ دعوی کر سکتے ہيں کہ وہاں پر ہر قوم اور مذہب کے لوگوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔ جب امريکی حکومت نے اپنے ملک ميں کسی مذہب يا قوم پر پابندی نہيں لگائ تو پھر يہ الزام کيسے لگايا جا سکتا ہے کہ امريکہ پوری دنيا پر ايک خاص نظام، مذہب يا اقدار مسلط کرنے کا خواہش مند ہے ؟
sallam janb.sigpic
Comment
-
Re: Askariyat Pasandi?
Farooq saaHib, salaam
aapne jo baateN pesh kii haiN yaqeenan unmeN ek tajziyati pahloo hai jis ko nazar andaaz nahiiN kiyaa jaa saktaa jab k Fawad saaHib jaisa k unke contact email address se zaahir hotaa hai k vo amriki agency ke liye kaam karte ahiN. yeh unkii job hai. dil se iimaan se bhale vo is ke bar Khilaf soch rakhte hoN magar kia kareN mausoof kii majboori hai. job afterall is a job. he is just doing his job. he has to argue in favour. he gets paid for.
to meraa kahne kaa matlab yeh hai k insaan kii qalam kia likhti hai vo hamesha uskii soch kii akkaasii nahiIn karti. mujhe bhai saaHab kii majboorii samajh emN aatii hai.
shukria k aapne apna mauqif bayaan farmaya. paRhne waale zee-sha'oor insaan haiN. kia saHeeH hai aur kia Ghalat use pataa hotaa hai. kabhi kabhi insaan vo sab likh Daaltaa hai jo uskii soch nahiIN hotii kiuN k uski apni majbooriyaaN hotii haiN magar samajhne waale paRhnewaale samajh hii jaayaa karte haiN.
Allah Haafiz :)
Fall view from inside my car
near my work place :)
Comment
-
Re: Askariyat Pasandi?
Originally posted by SherAli View PostFarooq saaHib, salaam

Thanks a lot for reply in detail.:rose :rose :rose
:rose :rose :rose
Comment
-
Originally posted by farooqrashid View PostKia aap ki taweel baat k jawab main mujhey aap sey sirf ek sawal karney ki ijazat hey k:
Amrica ney dunya main muslims ko terrorist qarar dey kar marney ki degree kis idarey sey li hey?
Plz reply.
آپ نے جس طرح اپنے جذبات کا اظہار کيا ہے اس سے يہ تاثر ملتا ہے کہ آپ تمام عالمی مسائل کو "امريکہ بمقابلہ اسلام" کے سانچے ميں ڈھال کر اپنی راۓ قائم کرتے ہيں جس کے نتيجے ميں آپ دہشت گردی کو مذہبی جدوجہد کے تناظر ميں ديکھتے ہيں۔ ليکن حقائق اس سے بالکل مختلف ہيں۔
پہلی بات تو يہ ہے کہ اسامہ بن لادن کو امريکی رپورٹوں کی وجہ سے دنيا دہشت گرد تسليم نہيں کرتی بلکہ اس کی وجہ سينکڑوں کی تعداد ميں اس کے اپنے آڈيو اور ويڈيو پيغامات ہيں جس ميں نہ صرف اس نے بارہا اپنے جرم کو تسليم کيا ہےبلکہ القائدہ سے منسلک درجنوں ويب سائٹس پر 24 گھنٹے بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے کا درس بھی ديتے ہيں۔ ان پيغامات ميں متعدد بار نا صرف يہ کہ دہشت گردی کے ان "کارناموں" کا اعتراف کيا گیا ہے بلکہ ديگر مسلمانوں کو بھی اس "کار خير" ميں شامل ہونے کی تلقين کی جاتی ہے۔ ليکن يہ بھی حقيقت ہے کہ ان دہشت گردی کی کاروائيوں ميں ہلاک ہونے والوں کی اکثريت مسلمان ہے۔ مذہب کے نام پر دہشت گردی کو فروغ يہی نام نہاد مسلمان دے رہے ہيں۔
کسی بھی بے گناہ انسان کی جان کا ضياع اس کے مذہب سے قطع نظرانتہاہی قابل مذمت فعل ہے۔ يہ درس تو خود اسلام سميت دنيا کے تمام مذاہب ميں موجود ہے۔
کيا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جب خودکش حملہ آور کسی پرہجوم مقام پر بغير کسی تفريق کے بے شمار بے گناہوں کی جان ليتے ہيں تو اس کا کيا مقصد ہوتا ہے؟ مثال کے طور پرپچھلے چند سالوں ميں پاکستان ميں دہشت گردی کے نتيجے ميں جو بے گناہ ہلاک ہوۓ ہيں تو اس میں کتنے غير مسلم تھے؟ اس کی حاليہ مثال اسلام آباد ميں ہونے والا بم دھماکہ ہے۔ درحقيقت دہشت گردوں کی نام نہاد "جدوجہد" کا مذہب سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ بصورت ديگر افطار کے وقت عين نماز مغرب کے موقع پر حملے کا کيا جواز ہے؟ يہ کوئ پہلا موقع نہيں ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے مذہبی رسوم کو جان بوجھ کر حملے کی "افاديت" ميں اضافے کے ليے استعمال کيا گيا ہے
امريکی فوج کو بے گناہ افراد کے قتل سے سياسی اور فوجی لحاظ سے کوئ فائدہ حاصل نہيں ہوتا بلکہ سفارتی سطح پر اس کا شديد نقصان ہوتا ہے ليکن اس کے برعکس انتہا پسند دہشت گرد تنظيموں ايسے ہی واقعات کے ذريعے جذبات کو بڑھکا کر اسے مذہبی رنگ دے کر اپنے مقاصد حاصل کرتی ہيں۔ دہشت گردی کے تو معنی ہی يہ ہيں کہ خوف کے ذريعے لوگوں پر اپنا تسلط قائم کيا جاۓ۔چاہے وہ 11 ستمبر 2001 کا واقعہ ہو، 2002 ميں بالی کا واقعہ ہو، 2005 ميں امان بم دھماکہ يا لاہور اور اسلام آباد کے حاليہ بم دھماکے - ان لوگوں نے ہميشہ دانستہ طور پر مسلم اور غير مسلم کی تفريق کے بغير بے گناہوں کا خون بہايا ہے۔ آپ امريکہ کی بے شمار خارجہ پاليسيوں کو تنقيد کا نشانہ بنا سکتے ہيں ليکن دانستہ بے گناہ انسانوں کا قتل امريکہ کی خارجہ پاليسی کا حصہ نہيں ہے۔ کيا آپ اسامہ بن لادن اور انکی تنظيم "القائدہ" کے بارے ميں يہ دعوی کر سکتے ہیں؟ حقيقت يہی ہے کہ بے گناہ انسانوں کا دانستہ بلاامتياز قتل ہی ان کی حکمت عملی ہے۔
Comment
-
Originally posted by SherAli View PostFarooq saaHib, salaam
aapne jo baateN pesh kii haiN yaqeenan unmeN ek tajziyati pahloo hai jis ko nazar andaaz nahiiN kiyaa jaa saktaa jab k Fawad saaHib jaisa k unke contact email address se zaahir hotaa hai k vo amriki agency ke liye kaam karte ahiN. yeh unkii job hai. dil se iimaan se bhale vo is ke bar Khilaf soch rakhte hoN magar kia kareN mausoof kii majboori hai. job afterall is a job. he is just doing his job. he has to argue in favour. he gets paid for.
to meraa kahne kaa matlab yeh hai k insaan kii qalam kia likhti hai vo hamesha uskii soch kii akkaasii nahiIn karti. mujhe bhai saaHab kii majboorii samajh emN aatii hai.
shukria k aapne apna mauqif bayaan farmaya. paRhne waale zee-sha'oor insaan haiN. kia saHeeH hai aur kia Ghalat use pataa hotaa hai. kabhi kabhi insaan vo sab likh Daaltaa hai jo uskii soch nahiIN hotii kiuN k uski apni majbooriyaaN hotii haiN magar samajhne waale paRhnewaale samajh hii jaayaa karte haiN.
Allah Haafiz :)
محترم
شايد اعداد وشمار کی روشنی ميں مثبت بحث کرنے کے مقابلے ميں جذباتی تنقيد کرنا آسان کام ہے۔
کجھ باتوں کی وضاحت کرتا چلوں۔
Comment
-
Originally posted by Fawad View Postآپ نے جس طرح اپنے جذبات کا اظہار کيا ہے اس سے يہ تاثر ملتا ہے کہ آپ تمام عالمی مسائل کو "امريکہ بمقابلہ اسلام" کے سانچے ميں ڈھال کر اپنی راۓ قائم کرتے ہيں جس کے نتيجے ميں آپ دہشت گردی کو مذہبی جدوجہد کے تناظر ميں ديکھتے ہيں۔ ليکن حقائق اس سے بالکل مختلف ہيں۔
پہلی بات تو يہ ہے کہ اسامہ بن لادن کو امريکی رپورٹوں کی وجہ سے دنيا دہشت گرد تسليم نہيں کرتی بلکہ اس کی وجہ سينکڑوں کی تعداد ميں اس کے اپنے آڈيو اور ويڈيو پيغامات ہيں جس ميں نہ صرف اس نے بارہا اپنے جرم کو تسليم کيا ہےبلکہ القائدہ سے منسلک درجنوں ويب سائٹس پر 24 گھنٹے بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے کا درس بھی ديتے ہيں۔ ان پيغامات ميں متعدد بار نا صرف يہ کہ دہشت گردی کے ان "کارناموں" کا اعتراف کيا گیا ہے بلکہ ديگر مسلمانوں کو بھی اس "کار خير" ميں شامل ہونے کی تلقين کی جاتی ہے۔ ليکن يہ بھی حقيقت ہے کہ ان دہشت گردی کی کاروائيوں ميں ہلاک ہونے والوں کی اکثريت مسلمان ہے۔ مذہب کے نام پر دہشت گردی کو فروغ يہی نام نہاد مسلمان دے رہے ہيں۔
کسی بھی بے گناہ انسان کی جان کا ضياع اس کے مذہب سے قطع نظرانتہاہی قابل مذمت فعل ہے۔ يہ درس تو خود اسلام سميت دنيا کے تمام مذاہب ميں موجود ہے۔
کيا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جب خودکش حملہ آور کسی پرہجوم مقام پر بغير کسی تفريق کے بے شمار بے گناہوں کی جان ليتے ہيں تو اس کا کيا مقصد ہوتا ہے؟ مثال کے طور پرپچھلے چند سالوں ميں پاکستان ميں دہشت گردی کے نتيجے ميں جو بے گناہ ہلاک ہوۓ ہيں تو اس میں کتنے غير مسلم تھے؟ اس کی حاليہ مثال اسلام آباد ميں ہونے والا بم دھماکہ ہے۔ درحقيقت دہشت گردوں کی نام نہاد "جدوجہد" کا مذہب سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ بصورت ديگر افطار کے وقت عين نماز مغرب کے موقع پر حملے کا کيا جواز ہے؟ يہ کوئ پہلا موقع نہيں ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے مذہبی رسوم کو جان بوجھ کر حملے کی "افاديت" ميں اضافے کے ليے استعمال کيا گيا ہے
امريکی فوج کو بے گناہ افراد کے قتل سے سياسی اور فوجی لحاظ سے کوئ فائدہ حاصل نہيں ہوتا بلکہ سفارتی سطح پر اس کا شديد نقصان ہوتا ہے ليکن اس کے برعکس انتہا پسند دہشت گرد تنظيموں ايسے ہی واقعات کے ذريعے جذبات کو بڑھکا کر اسے مذہبی رنگ دے کر اپنے مقاصد حاصل کرتی ہيں۔ دہشت گردی کے تو معنی ہی يہ ہيں کہ خوف کے ذريعے لوگوں پر اپنا تسلط قائم کيا جاۓ۔چاہے وہ 11 ستمبر 2001 کا واقعہ ہو، 2002 ميں بالی کا واقعہ ہو، 2005 ميں امان بم دھماکہ يا لاہور اور اسلام آباد کے حاليہ بم دھماکے - ان لوگوں نے ہميشہ دانستہ طور پر مسلم اور غير مسلم کی تفريق کے بغير بے گناہوں کا خون بہايا ہے۔ آپ امريکہ کی بے شمار خارجہ پاليسيوں کو تنقيد کا نشانہ بنا سکتے ہيں ليکن دانستہ بے گناہ انسانوں کا قتل امريکہ کی خارجہ پاليسی کا حصہ نہيں ہے۔ کيا آپ اسامہ بن لادن اور انکی تنظيم "القائدہ" کے بارے ميں يہ دعوی کر سکتے ہیں؟ حقيقت يہی ہے کہ بے گناہ انسانوں کا دانستہ بلاامتياز قتل ہی ان کی حکمت عملی ہے۔
Amerika bamuqabila Islam shahid bhai nain naheen Amerika nain kia huwa hai jo her zi hosh achchi tarha samajh raha hai. Kuch ahmaq abhi bhi ahmaqon ki jannat main aaj bhi rehtain hain wo aap jaisay hotay hain jo amerika ki dikhai gaee movies khabron aur baton pay yaqeen rakhtain hain.
Kisi aisi alqaida aur talibaan group ka wajood hi naheen hai jo Bush made story hai. Agar aap musalman hain aur kabhi zindagi main ghalti say quran parh aur samajh lia ho to quran ki roshni main agar in kuffar ko samjhain to itnay bahas ho mubahisay ki zaroorat hi na rahay sub baatain khud samajh aa jain.
Yay aap kaisay kah saktay hain k musalman ramzan main iftari aur masjid main namaz k waqt hamla karta hai jub k har musalman in ki ahmiyat say achchi tarha waqif hai. Yay kafiron ka kaam hai aur media pay control kafiron ka hai so wo apnay mutabiq hi khabrain aur again musalmanon ko marwa kar ilzam bhi musalmanon pay lugwa deti hai. Kis qadr ahmaq hain wo log jo media pay yaqeen rakhtain hain jub k media per poori dunia main kafron, munkareen, ya musrekeen ka qabza hai.
Aap jaisay musalman hi musalmanon ki naiyya dobotain hain jo muslim to naam k hotay hain per muslim wali koi baat naheen hoti aur Islam dushmani main lagay rahtay hain.
Jaisay Shia amerikion ka saath day rahain hain kal yay american shiaan ko bbhi ghaddar kah kar marain gay k kal tum nain apni qaum say ghuddari ki to tum hamaray kia ho saktay ho is baat ki tareekh shahid hai hamaysha shiaon nain musalmanon say ghuddari ki aur Islam dushmanon ka saath dia Meer jafar ka naam yad hai mujhay is waqt phir in ghaddaron ko use karnay k baad kafiron nain bhi bura unjaam kia.
Abhi bhi waqt hain sub musalman kia shia kia sunni sub aik ho kar in Islam dusmanon kay khilaaf mutahid ho jain to to aik lamha na lagay Insha Allah inko zair karnay main.
Media pay yaqeen karna chorain Quran o Sunnat aur aapnay aqal aur soch o wichaar say kaam lain sub kuch samajh aa jaay ga khuwaah ap kitnay ahmaq hi kioon na hon.
Thanks koi baat kisi ko bhi buri lagi ho to marzrat.Subhan Allah
Comment
Comment