حیدرآباد:غربت سے تنگ ماں نے اپنی جگر کی ٹکڑا 14ہزار روپے میں فروخت کردیا..۔سبزی فروش نے اے آروائی ون ورلڈ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ خاتون نے یہ کہہ کر بچی فروخت کردی کہ جب ہمارے پاس کھانے کو نہیں ہے تو ہم بچی کو کہا سے کھلائیں گے۔
عورت کا شوہر بیروزگار ہے۔واقعہ پر پی پی کی رہنما نادیہ گبول نے کہا کہ ہم عوام سے کہتے ہیں کہ مہنگائی ہے تھوڑا صبر کریں ہم مہنگائی پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔
عورت کا شوہر بیروزگار ہے۔واقعہ پر پی پی کی رہنما نادیہ گبول نے کہا کہ ہم عوام سے کہتے ہیں کہ مہنگائی ہے تھوڑا صبر کریں ہم مہنگائی پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔
Comment