Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

روف کلاسرا پی ٹی آئی سوشل میڈیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • روف کلاسرا پی ٹی آئی سوشل میڈیا

    اجکل روف کلاسرا صاحب پہ سوشل میڈیا میں کچھ حلقوں با لخصوص پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بڑی شد مد سے لعن و طعن کی جار ہی ہے۔۔یاد رہے یہ روف کلاسرا صاحب کچھ ہی دن پہلے تک تحریک انصاف کی آنکھ کا تارا تھے۔۔لیکن مسئلہ تب تک ٹھیک تھا جب تک وہ عمران خان کی حمایت اور مسلم لیگ نون کے خلاف پروگرام کر رہے تھے۔۔۔

    یہ رویہ کہاں تک ٹھیک ہے؟؟ کیا کہتے اپ لوگ؟ روف صاحب کے بارے میں فیس بک وغیرہ پہ جیسے تبصرے کئے جا رہے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہمیاری تربیت کیسی ہے ہم اپنے نظریہ کے علاوہ کسی نظریہ کو اپنانا تو دور کی بات برداشت کرنے کا بھی ظرف نہیں رکھتے؟
    جمہوریت کا حسن ہے کہ جب ہم اس نظام کو قبول کرتے تو اس امکان کا بھی قبول کرتے کہ صداقت شاید ہمارے ساتھ نہیں ہے۔۔۔ لیکن جب میں سوشل میڈیا پہ یا ٹویٹس دیکھتا تو میں سمجھتا جمہوری بننے کے ہم فی الحال اہل نہیں ہیں ،،ہم شخصیتوں کو پوجنے والے لوگ ہیں ہم اپنی بات اپنے لیڈروں کو احتساب سے بری سمجھتے ہیں۔۔۔کیا ایسا نہیں ؟ شاید ایسا ہی ہے،،،


    وما علینا اللبلاغ






    پروفیسر بےتاب تابانی
    :(
Working...
X