Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

روسی سفیر کا قتل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • روسی سفیر کا قتل



    کچھ لوگ ترکی میں روسی سفیر کے قتل کو سراہ رہے ہیں.. اور قاتل کو مرد مجاہد کہہ رہے ہیں...اسلامی تعلیمات میں سفیروں کو قتل کرنے سے بھی روکا گیا ہے خواہ وہ کتنا ہی برا پیغام کیوں نہ لائیں...مسلیمہ کذاب کا سفیر عبادہ بن الحارث جب حضور اکرم ﷺ کے پاس آیا تو حضور اکرم ﷺ نے فرمایا :
    "اگر تو سفیر نہ ہوتا تو میں تیری گردن اڑا دیتا"

Working...
X