Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Pakistan Politics: Charter of Democracy

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Pakistan Politics: Charter of Democracy

    Pakistan Politics: Charter of Democracy

    چارٹر آف ڈیموکریسی پر ملک کی دو بڑی جماعتیں بڑی نیک نیتی اور انتہائی لگن کے ساتھ کام کر رھی تھیں، ملک کو جس بحران میں مشرف کی ڈکٹیٹرشپ ڈال گئی تھی، اس سے نکالنے کی ہمہ وقت کوشش میں محو تھیں، کہ ایک انتہائی بدکلام انسان جو خود کو نوجوانوں کا لیڈر کہتا ہے، میدان میں آیا اور انکی کاوشوں پر پانی پھیرنے کی کوشش کرنے لگا۔

    عمران خان نے لوگوں کو گمراہ کرنا شروع کر دیا کہ چارٹر آف ڈیموکریسی دراصل یہ ہے کہ پانچ سال زرداری حکومت کرے، ملک کے نام پر خوب قرضے لے، دبئی میں جائدادیں بنائے مگر عوام جس کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہے وہیں رہے، اس دوران دوسرا عظیم لیڈر عوام کے دکھ درد کو سمجھے اور اپنے ڈرامہ شریف بھائی کے ساتھ ملکر زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے ڈرامے رچائے۔

    پھر جب زرداری کے پانچ سال مکمل ہوجائیں تو ہیر پھیر غبن اور جس طرح ممکن ہو دوسرا عظیم الشان لیڈر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال لے اور پہلے سے زیادہ لوٹنے بلکہ دن رات لوٹنے دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف رہے۔ عوام کی زبان کو بند رکھنے کے لیے کبھی لاہور میں میٹرو کا ڈرامہ رچائے کبھی اورنج ٹرین کا، مگر ریلوے زبردست خسارے میں رھے تو کوئی بات نہیں، ریلوے کے حادثات میں لوگ مرتے ہیں تو مریں ہمیں کیا، ہم تو وہ کام کریں گے جہاں ہمارا سریا کام آئے۔

    چارٹرآف جمہوریت کے تقدس کو برقراررکھتے ہوئے جب ہم عمر رسیدہ ہو جائے تو ہم اپنے ان بچوں کو جنہوں نے عمرکا بیشتر حصہ یورپ میں
    گزارا ہے انہیں اس جاھل قوم پر مسلط کر دیں کہ اس قوم کو دو چپہ روٹی ڈالدو تو یہ تمہارے لیے بھونکتے نہیں تھکے گی۔۔۔۔
    عمران خان تم بہت ظالم ہو، بہت جابر ہو، بہت ستمگر ہو کہ چارٹرآف جمہوریت کی اصلیت عوام کو دکھاتے ہو، تم سنگدل ہو جو میاں صاحب اور زرادی
    کے نیک نیتی کو لوگوں کے سامنے عریاں کر دیتے ہو! مولانا ڈیزل، اسفند ولی یار، اچکزئی، خورشیدشاہ، الطاف حسین یہ سب تمہارے خلاف کیوں نہ ہوں؟ تم نے بھی تو ان کی ملک دشمن، قوم کو دھوکے میں رکھنے کی فطرت، انکی ذہنی غلاظت کو بے نقاب کر دیا ہے۔۔۔ یہ لوگ چارٹرآف جمہوریت کے حرامزادے ہیں تم انکو گالیاں دو گے تو تم شرفا میں کیسے ہو گے؟؟؟
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Working...
X