Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Saneha-e-Quetta and Our Prime Minister

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Saneha-e-Quetta and Our Prime Minister

    پنجاب کے غریب لوگوں کی نسبت بات کرتے ہوئے وزیرِاعظم کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں اور پشاور اور کوئٹہ میں ہونے والی قتل و غارت پر ان کے منہ کی پھٹکار پر رتی برابر فرق نہیں پڑتا۔۔۔

    یہ اس بات کی تائید کرتی ہے کہ نوازشریف کو پاکستانی کی سلامتی کی رتی برابر پرواہ نہیں اور اسکے لیے پنجاب کی بادشاہت سے بڑھ کر کوئی شے مقدم نہیں۔ نوازشریف ذلت خباثت بداعمالی کے اس دلدل میں پھنس چکا ہے کہ اسے پاکستان کے ٹوٹنے کی رتی برابر پرواہ نہیں بلکہ اسکے لیے پنجاب سب کچھ ہے۔

    پاکستان عوام کے لیے زبردست لمحہ فکریہ ہے کہ وہ اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھے اور آنے والے وقت کی نزاکت کو سمجھنے کی کوشش کرے۔۔۔
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Working...
X