پاکستان کے چیف جسٹس انورظہیر جمالی صاحب نے بیان دیا ہے کہ "ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت ہورہی ہے، گڈگورننس کے نام پر بیڈ گورننس ہو رہی ہے، لوگوں کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے، اور لوگوں کو اسکے خلاف اٹھنا ہو گا۔۔۔۔۔۔
چیف جسٹس صاحب بیان بازی کی حد تک تو ٹھیک ہے ہم آپ سے اتفاق کرتےہیں مگر ایمان سے بتائیے گا کہ اس میں کیا نئی بات کہی آپ نے؟ یہ باتیں تو عمران خان ایک مدت سے کہہ رہا ہے۔۔۔ اب اگر آپ نے انہیں تسلیم کر ہی لیا ہے تو آپ اپنے بڑے پن کا مظاہرہ کیجیے اور ڈٹ کر کہیے کہ میں اپنا عہدہ چھوڑ کر عوام کی نمایندگی کرتا ہوں اور عوام کو اس ناقص نظام کے خلاف لیکر جہاد کرتا ہوں
اپنی اعلی کرسی پر بیٹھ کر صرف بیان دینے سے فائدہ؟
اور یہی بیان بازی ہی تو اس ملک اور اس عوام کی تباھی کی وجہ ہے کہ کیا سیاستدان کیا جنرل کیا جج کیا وکیل کیا بزنس مین کیا قانوندان بیان بازیاں ہی تو کرتے چلے آئے ہیں۔۔۔۔
عمل کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Comment