Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

NAIB and FBI cannot take corruption cases against Government

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • NAIB and FBI cannot take corruption cases against Government

    نیب اور ایف بی آئی کا اعلان

    نیب اور ایف بی آئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی اخبار کی خبر پر سرکاری افسران کے خلاف کرپشن کا کیس نہیں اٹھا سکتے!

    یہ خبر نون لیگ والوں کے لیے عید کا چاند ہے جب کہ باقی انصاف پسند لوگوں کے لیے سخت مایوسی کی علامت ہے۔ ملک کے وہ ادارے
    جو ملک سے کرپشن کو ختم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر وہی اپنے فرائض پورے نہ کریں تو کس جمہوریت کے تقدس کے لیے رونا رویا جاتا ہے؟ کیا اس ملک میں جمہوریت نام کی کوئی شے موجود ہے؟ کیا یہ سراسر بدمعاشی اور استبداد نہیں کہ حکومت بدترین کرپشن میں ملوث ہو مگر اسے کوئی پکڑ نہ سکے؟ ان اداروں پر لعنت بھیجنے کے سوا ایک عام پاکستانی کیا کرے؟ ان سے کوئی پوچھنے والا ہے کہ خبیث کے بچو! ایکسیزٹ کو ایک رات میں ایک غیرملکی اخبار جو ہمیشہ پاکستان کے خلاف لکھتا رہا ہے اسکی خبر پر راتوں رات تباہ کردیا اور جو اس ملک کے سب سے بڑے سور ہیں ان پر ہاتھ ڈالنا تمہارے بس کی بات نہیں؟

    عام الفاظ میں اسکا کھلم کھلا مطلب یہ ہوا کہ نیب اور ایف بی آئی کے تمام کے تمام ملازمین حرام کار ہیں ، حرام کھانے والے ہیں اور اپنی اولادوں کو حرام کھلاتے ہیں۔۔۔۔
    Last edited by Masood; 22 September 2016, 11:44.
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Working...
X