Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

special Report .....PPP

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: special Report .....PPP

    Benazir hakoomat kay pehlay 6 months ka jaiza lia jaye to maloom hota hai kay is dooran mulk kay mushai mumalat ko sab say zaida ehmeyat di gai ....23 April 1989 ko wazeer azam benazir nay peshawar main pepoles workers programme kay pehlay marhlye ka iftehah kia .....
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #17
      Re: special Report .....PPP

      ppp or MQM kay darmeyan 52 nukati muhaida
      ppp or MQM kay mabeen 52 nukati muhaida tay paya tha lekan ppp ki hakoomat nay muhadey par amal na kia to MQM muhaday say dastbardar hoo g ai ..or us nay IJI say muhaida kar lia
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #18
        Re: special Report .....PPP

        placement bureau ka qeyam

        wafaqi hakoomat nay apnay admeoo ko mulazamtian muhaya karnay kay leye placement bureau qayam kia or party kay MN'S ka mulazamtoun kakoota muqarar kar dia ...lekan is main na to aam afraad ko mulazamtian millian or na hi IJI kay arkaan ka koota muqarar kia gia
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #19
          Re: special Report .....PPP

          Hazb-i-ikhtelaf ka ithhad

          hazb i ikhtlaf parlement mukhtalaf groups main bati hovi the or hakoomat un ka koi mutlaba tasleem nahi kar rahi the to unhoo nay ithhad ka fasila kia or muthada hazb i ikhtlaf kay qayam ka ilan kar dia or GHULAM MUSTAFA JATOOI ko hazb i ikhtlaf ka leader chun lia gia ....

          Muthada hazbi ihktlaf nay benazir hakoomat ko Aieni toor par khutem karnay ka mansooba banaya ...wazeer i azam benazir nay apni hakoomat bachnay kay leye arkaan isembly ki hamayat hasil karnay ki kushian shuru kar deian .....1st Nov 1989 ko qoomi isemly main hazb i ikhtlaf nay benazir kay kheelaf "Tehreek i Adam Itamad" peesh ki lekan wazeer i azam benazir bhutto mamooli akserayat say jeet gaian ...
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #20
            Re: special Report .....PPP

            Sindh ki surat i haal

            ppp ki hakoomat kay ehad main sindh main aman o amaan ki surat e haal bari kharab rahi or har taraf loot maar , qatal o gharat or aghwa ki wardatian aam theian ..
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment


            • #21
              Re: special Report .....PPP

              Benazir ka rawwaya

              ppp ki wazeer i azam benazir nay aisa rayya rakha howa tha kay wo pakistan ki nahi sirf ppp ki wazeer i azam ban kar reh gai hain ..
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment


              • #22
                Re: special Report .....PPP

                1990 ko benazir hakoomat ki bartarafi



                6 August 1990 ko sadar pakistan Ghulam Ishaq Khan nay qoomi isemble ko tehleel karnay or muhtrama benazir bhutto ki bartarafi kay elawa mulk main hangami surat i haal ka elan kar dia .......or muthada hazb i ikhtlaf kay rehnuma Janab Ghulam Mustafa Jatooi ko nigran wazeer i azam muqarar kia
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment


                • #23
                  Re: special Report .....PPP

                  benazir ki hakoomat ka pehla door 1988-1990 tak ka hai
                  dosra door 1993-1996 tak ka hai ..
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment


                  • #24
                    Re: special Report .....PPP

                    October 1993 kay Elections..
                    1993 kay intakhabat main ppp bhari akserayat say kamyaab hoo gaia or benazir aik baar pher say wazeer i azam ban gaian ....
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #25
                      Re: special Report .....PPP

                      1996 main hakoomat ki bartarfi


                      پیپلز پارٹی کے رہنما اور صدر مملکت سردار فاروق احمد خان لغاری نے پیپلز پارٹی کی حکومت کو 1996 میں تحلیل کر دیا اور بھٹو کےقربیی ساتھی ملک معراج خالد کو نگران وزیر اعظم نگران مقرر کر دیا۔


                      is pay mujhay abhi search karna hai kay kin ilzamat ki bina pay hakoomat bartaraf kar di gai ...
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment


                      • #26
                        Re: special Report .....PPP

                        پیپلز پارٹی کے رہنما رانا شوکت محمود نے بھی 1996 میں بینظیر بھٹو کی حکومت کے خاتمہ پر پیپلز پارٹی زید اے بھٹو کے نام پر جماعت بنائی تاہم اکتوبر دوہزار دو میں عام انتخابات سے قبل رانا شوکت محمود دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔

                        سردار فاروق لغاری نے صدر مملکت کے عہدے سے استعفیٰ دے کر ملت پارٹی بنائی اور اس جماعت میں پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماؤں نے شمولیت کی۔ سابق وزیر داخلہ آفتاب شرپاؤ نے اختلافات کی بنیاد پر پیپلز پارٹی شرپاؤ گروپ کے نام جماعت بنائی۔


                        جتوئی اور کھر گروپ
                        سن 1986 میں بھٹو کے ایک اور قریبی ساتھی غلام مصطفیٰ جتوئی اور بھٹو کے سیاسی شاگرد غلام مصطفیٰ کھر نے نیشنل پیپلز پارٹی قائم کی تاہم کچھ عرصہ کے نیشنل پیپلز پارٹی مزید دو، جتوئی اور کھر گروپوں میں تقسیم ہوگئی۔انیس سو اٹھاسی میں بینظیر بھٹو کے وزیراعظم بننے کے بعد غلام مصطفیٰ کھر نے اپنے گروپ کواصل پیپلز پارٹی میں ضم کر دیا۔


                        بینظیر بھٹو کو لاہور میں ایک اجلاس میں پارٹی کی تاحیات چیئرپرسن بنا دیا گیا۔

                        سنہ دوہزار دو کے انتخابات سے قبل بینظیر بھٹو نے خود پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے نام سے ایک جماعت بنائی جس کا سربراہ مخدوم امین فہیم کومقرر کیا گیا۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی وجہ سے پیپلزپارٹی نے سنہ دو ہزار دو کے انتخابات میں حصہ نہیں لیا تاہم یہ جماعت بینظیر بھٹو کی واپسی اور اسمبلیوں کی تحلیل کےساتھ ہی اب عملی طور پرختم ہوگئی ہے۔

                        سنہ دوہزار دو کے انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی کے منتخب ارکان اسمبلی نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی پیڑیاٹ قائم کی اور مسلم لیگ قاف کو حکومت بنانے میں مکمل مدد اور تعاون فراہم کیا۔

                        پیپلز پارٹی پیڑیاٹ اور پیپلز پارٹی شرپاؤ کے انضمام کے بعد اس جماعت کو پیپلز پارٹی کے نام سے رجسٹر کرایا گیا تھا تاہم آفتاب شرپاؤ کے سوا پیپلز پارٹی پیڑیاٹ مسلم لیگ قاف میں شامل ہوگئی۔

                        بینظیر بھٹو نے حال میں پیپلز پارٹی پیڑیاٹ اور پیپلز پارٹی شرپاؤ کے انضمام کے بعد اس جماعت کو پیپلز پارٹی کے نام سے رجسٹر کرنے کے اقدام کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جس پر سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی پیڑیاٹ اور شرپاؤ گروپوں کے انضمام کرکے انہیں پیپلز پارٹی کے نام سے رجسٹر کرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دیا اور پیپلز پارٹی کا نام بحال کر دیا۔

                        پیپلز پارٹی اپنے قیام سے اب تک چار مرتبہ اقتدار میں آئی اور دو مرتبہ پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو وزیراعظم بنے اور دو مرتبہ ان کی بیٹی بینظیر بھٹو کو اقتدار میں رہنے کاموقع ملا۔





                        source link...http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/s...ears_ppp.shtml
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment


                        • #27
                          Re: special Report .....PPP

                          اکتوبر ١٩٩٣ میں عام انتخابات ہوئے۔ جس میں پیپلز پارٹی اور اس کے حلیف جماعتیں کامیاب ہوئیں اور بے نظیر ایک مرتبہ پھر وزیرِاعظم بن گئیں۔ پیپلز پارٹی کے اپنے ہی صدر فاروق احمد لغاری نے ١٩٩٦ میں بدامنی اور کرپشن کے الزمات لگا کر بے نظیر کی حکومت کو برطرف کر دیا


                          بدعنوانی کے الزامات اور مقدمات
                          آپ اور آپ کے خاوند آصف علی زرداری پر مالی بدعنوانی کے بیشتر الزامات لگے اور دنیا کے مختلف ممالک میں اس سلسلہ میں مقدمات قائم ہوئے۔[1] اکتوبر 2007ء میں بینظیر امریکی امداد سے پرویز مشرف کی حکومت سے سازباز کے نتیجے میں اپنے خلاف مالی بدعنوانی کے تمام مقدمات ختم کروانے میں کامیاب ہو گئی۔3 ]

                          تفصیلی مضمون فوجی تاخت 2007ء
                          بینظیر نے فوجی آمر پرویز مشرف کی طرف سے 3 نومبر 2007ء کو ہنگامی حالات کے نفاذ اور منصف اعظم افتخار محمد چودھری کو ہٹانے کی درپردہ حمایت کی۔[4]تاہم بیان بازی کی حد تک بینظیر نے اس فوجی اقدام پر کچھ عرصہ تنقید کی، مگر بعد میں کھلم کھلا حمایت کی


                          قبل از قتلبے نظیر نے اپنے بھائی مرتضٰی کے قتل اور اپنی حکومت کے ختم ہونے کے کچھ عرصے بعد ہی جلا وطنی اختیار کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں دبئی میں قیام کیا۔ اسی دوران بے نظیر، نواز شریف اور دیگر پارٹیوں کے سربراہان کے ساتھ مل کر لندن میں اے آر ڈی کی بنیاد ڈالی۔ اور ملک میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت کے خلاف بھرپور مزحمت کا اعلان کیا۔ ان کی جلاوطنی کے دوران ایک اہم پیش رفت اس وقت ہوئی۔ جب ١٤ مئی ٢٠٠٦ میں لندن میں نواز شریف اور بے نظیر کے درمیان میثاقِ جمہوریت پر دستخط کر کے جمہوریت کو بحال کرنے اور ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ دوسری پیش قدمی اس وقت ہوئی جب ٢٧ جولائی ٢٠٠٧ کو ابوظہبی میں جنرل مشرف اور بے نظیر کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس کے بعد پیپلز پارٹی کی چئیرپرسن تقریباً ساڑھے آٹھ سال کی جلاوطنی ختم کر کے ١٨ اکتوبر کو وطن واپس آئیں تو ان کا کراچی ائیرپورٹ پر فقید المثال استقبال کیا گیا۔ بے نظیر کا کارواں شاہراہِ فیصل پر مزارِ قائد کی جانب بڑھ رہا تھا کہ اچانک زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ١٥٠ کو موت کی نیند سلا دیا گیا، جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ قیامت صغریٰ کے اس منظر کے دوران بے نظیر کو باحفاظت بلاول ہاؤس پہنچا دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی چئیرپرسن جب اپنے بچوں(بلاول، بختاور اور آصفہ) سے ملنے دوبارہ دوبئی گئیں تو ملک کے اندر جنرل مشرف نے ٣ نومبر کو ایمرجنسی نافذ کر دی۔ یہ خبر سنتے ہی بے نظیر دوبئی سے واپس وطن لوٹ آئیں۔ ایمرجنسی کے خاتمے، ٹی وی چینلز سے پابندی ہٹانے اور سپریم کورٹ کے ججز کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا۔ اس وقت ملک میں نگران حکومت بن چکی ہے اور مختلف پارٹیز انتخابات میں حصہ لینے کے معاملے میں بٹی ہوئی نظر آتی ہیں۔ اس صورت میں پیپلز پارٹی نے میدان خالی نہ چھوڑنے کی حکمت عملی کے تحت تمام حلقوں میں امیدوار کھڑے کیے۔ اور کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں۔



                          source link ...http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%...BE%D9%B9%D9%88
                          Last edited by .; 7 September 2008, 10:30.
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment


                          • #28
                            Re: special Report .....PPP

                            قتل

                            27 دسمبر 2007 کو جب بے نظیر لیاقت باغ میں عوامی جلسے سے خطاب کرنے کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ کر اسلام آباد آرہی تھیں کہ لیاقت باغ کے مرکزی دروازے پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے کارکن بینظیر بھٹو کے حق میں نعرے بازی کر رہے تھے، اس دوران جب وہ پارٹی کارکنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے گاڑی کی چھت سے باہر نکل رہی تھیں کہ نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کر دی۔ اس کے بعد بینظیر کی گاڑی سے کچھ فاصلے پر ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں ایک خودکش حملہ آور جس نے دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی بیلٹ پہن رکھی تھی، خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس دھماکے میں بینظیر بھٹو جس گاڑی میں سوار تھیں، اس کو بھی شدید نقصان پہنچا لیکن گاڑی کا ڈرائیور اسی حالت میں گاڑی کو بھگا کر راولپنڈی جنرل ہسپتال لے گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئیں۔[6]





                            http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%...BE%D9%B9%D9%88
                            Attached Files
                            Last edited by .; 7 September 2008, 10:49.
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment


                            • #29
                              Re: special Report .....PPP

                              بینظیر کی وصیت کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت ان کے 19 سالہ بیٹے بلاول زرداری بھٹو کو وراثت میں سپرد کر دی گئی۔
                              Attached Files
                              Last edited by .; 7 September 2008, 10:46.
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment


                              • #30
                                Re: special Report .....PPP

                                پیپلز پارٹی کی کامیابیاں




                                ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک متفقہ آئین بنایا گیا اور نافذ کیا گیا۔

                                پاکستان کا ایٹمی پروگرام شروع کیا گیا۔

                                سٹیل مل کراچی، ہیوی انڑسٹری ٹیکسلا شروع کیں۔

                                اسلامی سربراہی کانفرنس لاہور میں منعقد کی۔





                                http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%...B1%D9%B9%DB%8C
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X