Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
COLUMNS: By Javed Ch. "Zero Point"
Collapse
X
-
Re: COLUMNS: By Javed Ch. "Zero Point"
بے شک میاں شہباز شریف اس مستحسن اقدام پر مبارک باد کے مستحق ہین اور وہ دن رات ایک کرکے عوام کی فلاح کے کاموں میں جتے ہوئے ہیں اللہ پنجاب حکومت کے خلاف تمام سازشوں کو ناکام بنائے اور ہمارے حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے دے کہ ایک بندہ جو عوام کی خدمت کررہا ہے اسے کرنے دیں ۔ ۔ ۔ ۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
Comment