السلام و علیکم
اس دفعہ پھر 14 اگست کوپاکستانی قوم جشن منائے گی۔ جبکہ
نہ جانے کتنے پاکستانی بھوکے سوئیں گے۔
کتنے بچے غربت کے مارے سڑکوں*پر مزدوری کرتے دھوپ میں جلیں گے
کتنے بچے اس دن بھی تعلیم سے ایک دن اور محروم رہیں*گے۔
کتنی مائیں اور بہنیں بیویاں، بچے، *اپنے گمشدہ بیٹوں، بھائیوں، خاوندوں اور باپوں کی تلاش میں روئیں گے۔
کتنے لوگ امریکہ کے پیسوں کی خاطر شروع کی گئی نام نہاد "دھشت گردی کے خلاف جنگ" کی بھینٹ چڑھیں*گے
کتنے بچے یتیم ہونگے، کتنی مائیں اپنے بیٹوں*کو کھوئیں گی، کتنی بہنیں بھائیوں سے محروم اور کتنی بیوئیاں بیوہ ہونگی۔
اور۔۔۔
اور۔۔۔۔
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ مجھے بتائیں، آپ ان حالات میں*جشن منائیں گے؟ کیسے؟ مجھے بھی سمجھائیں کہ میں*کیسے مناؤں؟

Comment