aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa aaaaaaaaaaaa
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے موصوف کی پیش کردہ حدیث کو اسماء الرجال، جرح و تعدیل اور اسناد کے حوالے سے پرکھتے ہوئے اس کی حقیقت بیان کی۔ اس خطاب میں جہاں آپ نے مذکورہ حدیث کے متن و سند دونوں میں موجود شدید اضطراب کو واضح کیا وہاں حرمت شراب والی آیت مبارکہ کے شان نزول میں ثقہ راویوں کی 30 سے زائد دیگر اسناد پر مبنی بے شمار احادیث پیش کیں، جن میں سیدنا علی (علیہ السلام) کی بجائے کسی دوسرے شخص کے امامت کروانے کا ذکر موجود ہے۔ مزید یہ کہ جامع ترمذی سے پیش کردہ مذکورہ حدیث کے تینوں اہم راویوں کے ناقابل حجت ہونے پر ائمہ فن کے حوالے سے درجنوں دلائل پیش کئے۔ کتب حدیث کے ساتھ ساتھ اس موقع پر شیخ الاسلام نے حرمت شراب والی آیت مبارکہ کے شان نزول پر درجنوں کتب تفاسیر کے حوالے بھی پیش کیے۔ جس کے نتیجے میں یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ڈاکٹر موصوف اپنی قلت مطالعہ اور فن حدیث سے قطعی طور پر نابلد ہونے کی بناء پر اس موضوع پر کلام کرنے کا حق ہی نہیں رکھتے۔
سیدنا علی (ع) کے نام والی ضعیف روایت اگر 100 کتب میں بھی آ جائے تو وہ ایک ہی روایت ہے، جبکہ اس کے مقابلے میں ثقہ راویوں سے مروی 30 اسناد پر مبنی بے شمار احادیث اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ سیدنا علی (ع) نے شراب پی کر امامت نہیں کروائی اور یہ سراسر جھوٹ ہے جو ان کی طرف منسوب کیا گیا ہے۔
امام حاکم نے عطا بن سائب سے مروی اس روایت کو واضح لفظوں میں علم حدیث میں خارجیوں کی دراندازی لکھا۔
امام ترمذی کا حوالہ پیش کرنے والوں کو دعوت ہے کہ ان کے لفظ غریب پر بھی غور فرمائیں۔ جب امام ترمذی کسی حدیث کو پیش کرتے ہوئے ھذا حدیث حسن صحیح غریب کہتے ہیں تو اصول حدیث میں اس سے کیا مراد لیا جاتا ہے؟ اس بات پر تمام محدثین کا اجماع ہے کہ امام ترمذی کا کسی حدیث کو غریب کہنا اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ یہ حدیث صرف ایک ہی راوی سے میسر آئی ہے اور بعد والے محدثین کی ذمہ داری کہ اسے دوسرے راویوں کی مطابقت میں چیک کر لیں۔ (اور دوسرے راویوں کی مطابقت نے جو بات عیاں کی وہ 30 اسناد پر مبنی بے شمار احادیث کی صورت میں آپ کے سامنے ہے)
امام ابوداؤد پر اصرار کرنے والے سوچیں کہ انہوں نے اس روایت کو لانے سے پہلے اوپر متصلا ایک اور شان نزول بھی بیان کیا ہے، وہ کیوں نظر نہیں آتا اور اسی پر اصرار کیوں؟
امام ابن کثیر کا حوالہ دینے والے سوچیں کہ انہوں نے 6 دیگر اسناد سے بھی احادیث پیش کی ہیں، صرف اسی پر اصرار کیوں؟ صرف اس لئے کہ مولا علی (ع) کی ذات کو طعنہ بنایا جا سکے۔ یہی تو خارجیوں کی سوچ ہے جس کی وضاحت المستدرک میں امام حاکم نے بھی کی ہے۔
اگر دور حاضر کے کسی مفسر نے مذکورہ روایت بارے امام حاکم کا قول نہیں دیکھا تو اس کی وجہ ان سے پوچھیں۔ امام حاکم کی تحقیق کو امام ابن جریر طبری، امام شوکانی، علامہ شمس الحق عظیم آبادی (اہلحدیث) اور علامہ عبدالرحمن مبارکپوری (اہلحدیث) جیسے بہت سے علماء نے لیا ہے۔
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ تفاسیر میں ضعیف روایات شامل نہیں ہو سکتی تو وہ اس موضوع پر بات کرنے کا حق ہی نہیں رکھتا۔ جیسے ہر محدث فقیہ نہیں ہوتا، ویسے ہی ہر مفسر محدث نہیں ہوتا۔ اکثر تفاسیر کا اسلوب ہی یہ ہوتا ہے کہ کسی بھی آیت کے ذیل میں وارد ہونے والی ہر قسم کی روایات کو ایک ساتھ بیان کر دیا جاتا ہے۔ اصول تفسیر اور اصول حدیث کا علم سیکھے بغیر ایسے بیانات سے عوام کو گمراہ کرنا چہ معنی دارد؟
انسان خطا کا پتلا ہے اور مفسرین بھی انسان ہی تھے۔ اگر بعض مفسرین نے اس حدیث کو بطور شان نزول نقل کر دیا ہے تو اس سے اس حدیث کا حجت ہونا کیسے ثابت ہوتا ہے؟ اصول حدیث کے مطابق کیا ضعیف حدیث کے کسی تفسیر میں مذکور ہو جانے سے وہ صحیح کا درجہ پا لیتی ہے؟
اگر بعض مفسرین سے صرف نظر ہوا تو اس کا سبب بھی شاید یہی تھا کہ اس سے قبل کسی نے خارجیوں کی وضع کردہ اس روایت کو اس طرح عوامی سطح پر اچھالا ہی نہیں تھا۔ یہ کریڈٹ تو محترم ڈاکٹر اسرار احمد کو جاتا ہے کہ جن کے رکیک الفاظ نے آج کے اس گئے گزرے دور میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی توجہ اس طرف مبذول کروائی۔ اگر پچھلی صدیوں میں کوئی نام نہاد عالم اس روایت کے سہارے سیدنا علی (ع) اور دیگر صحابہ کرام (رض) کی شان میں ایسی دیدہ دلیری کرتا تو یقینا اس دور کے علما میں سے کسی کی تحقیق وہ نکات بے نقاب کر دیتی، جو آج ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی زبان سے ہوئے۔
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تحقیق (مذکورہ حدیث کا شدید ضعیف ہونا) تو تب چیلینج ہوتی ہے اگر وہ اصول حدیث کے ضابطوں کے خلاف ہو۔ آپ تو ہر معاملے میں بزرگوں کے اقوال کو پس پشت ڈال کر براہ راست قرآن و حدیث کی بات کرنے والے لوگ ہیں، آج آپ کیسے علماء کے اقوال کا سہارا تلاش کرنے لگے؟
واضح رہے کہ کسی بھی موضوع کو جتنا طول دیں گے اتنا ہی وہ پھیلتا چلا جائے گا۔ اس لئے بحث برائے بحث کی بجائے پہلے امہات الکتب کو کھنگالیں اور اس کے بعد کسی سے اتفاق یا اختلاف کریں۔
موضوع وار ویڈیو کلپس
اس پرفتن دور میں عوام تو عوام ٹھہرے خواص کی علمی وابستگی بھی اس قدر پختہ نہیں کہ دفاع شان سیدنا علی علیہ السلام کے حوالے سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 11 گھنٹے سے طویل تحقیقی گفتگو سننے کے متحمل ہو سکیں۔ چنانچہ سامعین و ناقدین کی سہولت کے لئے مذکورہ تحقیقی گفتگو یوٹیوب کے موضوع وار ویڈیو کلپس کی صورت میں افادہ عام کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ ہر موضوع کے سامنے اس کا دورانیہ بھی لکھ دیا گیا ہے۔ حسب خواہش آپ کسی بھی موضوع کو کلک کر کے استفادہ فرما سکتے ہیں۔
شان علی 1: ایسا بیان ٹی وی جیسے عوامی میڈیا پر نشر نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ 07:21
شان علی 2: تاجدار کائنات (ص) کی نسبت سے عاری علم محض فتنہ ہے۔ 08:50
شان علی 3: کیا ایسے بیان سے وہ لوگوں کو شراب کی ترغیب دے رہے ہیں؟ 09:56
شان علی 4: ہر بات ہر جگہ بیان کرنا حکمت کے خلاف ہے۔ 10:01
شان علی 5: حکمت سے عاری علم محض اندھاپن ہے۔ 10:01
شان علی 6: ایسے لوگوں کو اسلام کی تبلیغ کا حق ہی نہیں پہنچتا۔ 07:44
شان علی 7: دین اسلام میں ادب کی اہمیت 05:23
شان علی 8: ادب سے عاری علم انسان کو شیطان بنا دیتا ہے۔ 07:31
شان علی 9: ادب کے لئے بڑوں کے ہاتھ اور پاؤں چومنا سنت ہے۔ 08:57
شان علی 10: علم اور ادب کے درمیان توازن 08:00
شان علی 11: اللہ رب العزت کے ہاں صحابہ کرام (رض) کا حقیقی ادب 01:25
شان علی 12: اہل بیت کے لئے علیہ السلام کہنا کیسا ہے؟ 02:38
شان علی 13: اللہ رب العزت نے صحابہ کرام (رض) کا ذکر کیسے کیا؟ 02:16
شان علی 14: قرآن مجید میں صحابہ کرام (رض) کا ذکر کیسے آیا ہے؟ 08:03
شان علی 15: احادیث مبارکہ میں صحابہ کرام (رض) کا ذکر کیسے آیا ہے؟ 05:37
شان علی 16: قرآن مجید کی رو سے نفسِ علی (ع) نفسِ مصطفی (ص) کا حصہ ہے (اول) 07:38
شان علی 17: قرآن مجید کی رو سے نفسِ علی (ع) نفسِ مصطفی (ص) کا حصہ ہے (دوم) 09:45
شان علی 18: ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سنی ہیں، شیعہ نہیں۔ 01:10
شان علی 19: تاجدار کائنات (ص) بچپن سے ہی اسلام کے مطابق عمل پیرا تھے۔ 09:48
شان علی 20: سیدنا علی (ع) کے سامنے تاجدار کائنات (ص) کی ذات ہمیشہ آئیڈیل تھی۔ 07:00
شان علی 21: سیدہ عائشہ صدیقہ (رض) ہمیشہ اہل بیت اطہار (ع) سے محبت رکھتی تھیں۔ 05:20
شان علی 22: آیت تطہیر اور آیت تحریم شرب خمر کا نزول (اول) 09:52
شان علی 23: آیت تطہیر اور آیت تحریم شرب خمر کا نزول (دوم) 09:18
شان علی 24: محبتِ اہل بیت اہلِ سنت ہونے کی نشانی ہے۔ 01:12
شان علی 25: سنت عترت ہے اور عترت سنت ہے۔ (اول) 10:01
شان علی 26: سنت عترت ہے اور عترت سنت ہے۔ (دوم) 09:44
شان علی 27: قبل از حرمت شراب پینے کا الزام بھی غلط ہے۔ 03:36
شان علی 28: محبان اہل بیت پر شیعہ ہونے کا الزام لگانا خارجی فتنہ ہے۔ 09:50
شان علی 29: شان سیدنا مولائے کائنات مولا علی شیر خدا (اول) 08:56
شان علی 30: شان سیدنا مولائے کائنات مولا علی شیر خدا (دوم) 06:40
شان علی 31: شان سیدنا مولائے کائنات مولا علی شیر خدا (سوم) 05:16
شان علی 32: حدیث نبوی کی رو سے منافق کی پہچان (اول) 05:49
شان علی 33: حدیث نبوی کی رو سے منافق کی پہچان (دوم) 06:41
شان علی 34: حدیث صحیح کی 5 شرائط 03:27
شان علی 35: ضعیف حدیث کی 15 وجوہات 09:51
شان علی 36: آج کے دور میں علم حدیث کی حالت زار 02:17
شان علی 37: حدیث مضطرب کسے کہتے ہیں؟ 09:21
شان علی 39: براہ راست ذرائع (امہات الکتب) سے علم حاصل کرنے کی ضرورت و اہمیت 01:10
شان علی 40: اضطراب فی المتن (اول) 06:38
شان علی 41: اضطراب فی المتن (دوم) 09:15
شان علی 42: امام ترمذی نے یہ حدیث کیوں نقل کی؟ 03:54
شان علی 43: علم اور حکمت میں فرق 08:53
شان علی 44: حدیث مرسل کسے کہتے ہیں؟ 02:19
شان علی 46: علم حدیث پر اکابرین کے کام کا مختصر تعارف 01:28
شان علی 47: مذکورہ حدیث کے الفاظ کی رو سے علی نامی کوئی اور بندہ تو امام ہو سکتا ہے، سیدنا علی (ع) نہیں 01:07
شان علی 49: مذکورہ حدیث کے سب سے اہم روای عطا بن سائب کے حافظہ کی خرابی پر امت کا اجماع ہے 04:10
شان علی 50: عطا بن سائب کے حافظے کو امام مسلم نے صحیح مسلم میں بطور مثال پیش کیا 00:47
شان علی 51: خارجیوں نے اس حدیث میں سیدنا علی (ع) کا نام ڈالا (اول) 08:07
شان علی 52: خارجیوں نے اس حدیث میں سیدنا علی (ع) کا نام ڈالا (دوم) 08:20
شان علی 53: خارجیوں بارے متفق علیہ حدیث نبوی، الانتباہ للخوارج والحروراء (اول) 06:02
شان علی 54: خارجیوں بارے متفق علیہ حدیث نبوی، الانتباہ للخوارج والحروراء (دوم) 05:42
شان علی 56: خوارج کے باپ ذوالخویصرہ تمیمی کا تعارف (حدیث نبوی) 07:50
شان علی 57: خوارج دجال کے دوست ہوں گے (فرمان نبوی) 06:27
شان علی 58: خارجی دین کا ظاہر میں پختہ ہوں گے مگر باطن دین سے عاری ہوگا (فرمان نبوی) 00:31
شان علی 59: سیدنا علی (ع) کا خارجیوں کے نام خط اور خارجیوں کا ان کو جواب 01:48
شان علی 60: قاتلین سیدنا علی (ع) اور خوارج کی سیاسی گرفت 01:11
شان علی 61: سیدنا سعد بن ابی وقاص (رض) سیدنا علی (ع) کو گالی کیوں نہیں دیتے تھے؟ 07:27
شان علی 63: قریش کے جوان (بنوامیہ) میری امت کی ہلاکت کا سبب بنیں گے۔ (فرمان نبوی) 03:36
شان علی 64: جھوٹی حدیثیں گھڑنے کا فتنہ دجال کے ساتھیوں (خوارج) کی طرف سے ہوگا۔ (فرمان نبوی) 01:59
شان علی 65: مذکورہ حدیث کے متن میں اضطراب کامل ہے۔ (مسند بزار) 04:59
شان علی 66: وعظ و تبلیغ کرنے سے پہلے امہات الکتب پڑھیں۔ 01:12
شان علی 67: علامہ ناصر الدین البانی کا امام بخاری کی غلطیاں نکالنا (اول) 09:40
شان علی 68: علامہ ناصرالدین البانی کا امام بخاری کی غلطیاں نکالنا (دوم) 07:17
شان علی 69: تفسیر طبری اس بارے کیا کہتی ہے؟ 05:45
شان علی 70: امام شوکانی اس حدیث بارے کیا فرماتے ہیں؟ 06:13
شان علی 71: شمس الحق عظیم آبادی (اہلحدیث) اس بارے کیا فرماتے ہیں؟ 03:32
شان علی 72: عبدالرحمن مبارک پوری (اہلحدیث) اس بارے کیا فرماتے ہیں؟ 01:46
شان علی 73: عطا بن سائب کی مذکورہ روایت میں 4 واضح تضادات موجود ہیں۔ 00:52
شان علی 74: پہلے راوی ابوعبدالرحمن السلمی عثمانی ہو گئے تھے۔ (اول) 10:01
شان علی 75: پہلے راوی ابو عبدالرحمن السلمی عثمانی ہو گئے تھے۔ (دوم) 10:03
شان علی 77: پہلے راوی کی سیدنا علی (ع) سے ملاقات ہی ثابت نہیں ہے۔ 08:07
شان علی 78: دوسرے راوی عطا بن سائب کا حافظہ انتہائی خراب تھا۔ 07:31
شان علی 79: دوسرے راوی عطا بن سائب آخری عمر میں بصرہ گئے۔ (اول) 10:00
شان علی 80: دوسرے راوی عطا بن سائب آخری عمر میں بصرہ گئے۔ (دوم) 09:30
شان علی 82: دوسرے راوی عطا بن سائب بارے مولانا شبیر احمد عثمانی کیا فرماتے ہیں؟ 09:13
شان علی 83: تیسرے راوی ابوجعفر الرازی کا حال 04:00
شان علی 84: حرمتِ شراب پر وارد ہونے والی 30 مزید اسناد سے مروی احادیث (اول) 09:35
شان علی 85: حرمتِ شراب پر وارد ہونے والی 30 مزید اسناد سے مروی احادیث (دوم) 08:58
شان علی 86: حرمتِ شراب پر وارد ہونے والی 30 مزید اسناد سے مروی احادیث (سوم) 06:34
شان علی 87: حرمتِ شراب پر وارد ہونے والی 30 مزید اسناد سے مروی احادیث (چہارم) 07:20
شان علی 88: حرمتِ شراب پر وارد ہونے والی 30 مزید اسناد سے مروی احادیث (پنجم) 08:29
شان علی 89: تفاسیر میں حرمتِ شراب کا کیا شان نزول آیا ہے؟ (اول) 07:32
شان علی 90: تفاسیر میں حرمتِ شراب کا شانِ نزول کیا آیا ہے؟ (دوم) 08:21
بعض احباب محض لاجواب ہو کر یار غار خلیفہ بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیق (رض) کے حوالے سے خطاب کا تقاضا کرتے ہیں۔ ان کی دلچسپی کے لئے یہ خطاب بڑا اہم ہے۔ http://deenislam.com/islam/splay.php?id=702
دفاع شان سیدنا علی المرتضی علیہ السلام
گزشتہ دنوں ڈاکٹر اسرار احمد نے کیو ٹی وی پر اپنے درس قرآن کے دوران سورہ مائدہ کے بیان میں کہا کہ شراب حرام ہونے سے قبل سیدنا علی (علیہ السلام) نے حالت نشہ میں نماز مغرب پڑھائی اور قرآن مجید کی تلاوت کے دوران سورہ کافرون غلط پڑھی۔ خارجی سوچ سے متاثر اور حب علی (ع) سے عاری مذکورہ خطیب کے اس بیان پر عامۃ الناس میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ جس کے نتیجے میں بعض شیعہ حضرات نے ردعمل میں آ کر نہ صرف ڈاکٹر اسرار احمد کو غلیظ گالیاں دینا شروع کر دیں بلکہ صحابہ کرام اور امہات المؤمنین رضوان اللہ علیھم اجمین کے بارے میں نازیبا کلمات کہے۔ فتنہ کی بڑھتی ہوئی اس لہر کے دوران ڈاکٹر موصوف نے جہاں ایک طرف اپنی غلطی کو محسوس کرتے ہوئے معذرت نامہ جاری کیا وہیں اپنی پیش کردہ ضعیف ترین حدیث کی صحت پر بے جا اصرار بھی کیا۔ ان کی وسعت نظر اور حکمت سے عاری سوچ کا ہی نتیجہ ہے کہ اس پرفتن دور میں ملک ایک بار پھر شیعہ سنی فسادات کی طرف بڑھ رہا ہے۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے موصوف کی پیش کردہ حدیث کو اسماء الرجال، جرح و تعدیل اور اسناد کے حوالے سے پرکھتے ہوئے اس کی حقیقت بیان کی۔ اس خطاب میں جہاں آپ نے مذکورہ حدیث کے متن و سند دونوں میں موجود شدید اضطراب کو واضح کیا وہاں حرمت شراب والی آیت مبارکہ کے شان نزول میں ثقہ راویوں کی 30 سے زائد دیگر اسناد پر مبنی بے شمار احادیث پیش کیں، جن میں سیدنا علی (علیہ السلام) کی بجائے کسی دوسرے شخص کے امامت کروانے کا ذکر موجود ہے۔ مزید یہ کہ جامع ترمذی سے پیش کردہ مذکورہ حدیث کے تینوں اہم راویوں کے ناقابل حجت ہونے پر ائمہ فن کے حوالے سے درجنوں دلائل پیش کئے۔ کتب حدیث کے ساتھ ساتھ اس موقع پر شیخ الاسلام نے حرمت شراب والی آیت مبارکہ کے شان نزول پر درجنوں کتب تفاسیر کے حوالے بھی پیش کیے۔ جس کے نتیجے میں یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ڈاکٹر موصوف اپنی قلت مطالعہ اور فن حدیث سے قطعی طور پر نابلد ہونے کی بناء پر اس موضوع پر کلام کرنے کا حق ہی نہیں رکھتے۔
نیز واضح ہو کہ

Comment