Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

COLLECTION: Articles & Columns......!!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: Humaraa kaam tu khoal ker bataa daina hai

    fa,a taberoo ya aolil absaar
    Last edited by aabi2cool; 2 August 2008, 16:21.
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #77
      It is long long way to go

      Comment


      • #78
        Gjair Maqbool Baatein: aamir Khakwaani

        Comment


        • #79
          Reh'm ferma'iay: Irfan Siddiqqi, must read


          Comment


          • #80
            Re: INTERVIEW: Junaid Jamshaid's interview, why i stopped singing

            Subhan Allah

            Comment


            • #81
              kia yeh zara si nainsaafi naeh? Talat Hussain


              Comment


              • #82
                Re: INTERVIEW: Junaid Jamshaid's interview, why i stopped singing

                zabar10 sharing ALLAh paak sab ko junaied bhai ki tarah deen par istiqamaat ata farmay ameen
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment


                • #83
                  Re: INTERVIEW: Junaid Jamshaid's interview, why i stopped singing

                  Buhat Acha Kia Hay Junaid Bhai Aap Ny...moseeqi Hy Hee Haram Lakin Bandy Kuch Nai Manty Mujy Buhat Ghusa Ata Hy Pher..
                  Waisy Sind K Wazeer Aala Kee Baat Per Buhat Hunsi Ai Hy

                  Comment


                  • #84



                    ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا سب سے پہلا اصول يہ ہے کہ کسی بھی موضوع کے حوالے سے راۓ دينے سے قبل متعلقہ حکام سے رابطہ کر کے اصل حقائق حاصل کيے جائيں اور الزامات کی تحقيق کی جاۓ۔ جبکہ اسکے مقابلے ميں فورمز پر دوست احباب کسی بھی خبر پر بغيرتحقيق اور ثبوت کے اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہيں۔



                    اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم نے متعلقہ حکام سے رابطہ بھی کيا ہے اور تحقيق بھی کی ہے تا کہ "قيدی نمبر650 " کا معمہ حل کیا جا سکے۔



                    اس حوالے سے ميڈيا پر جو خبريں آ رہی تھيں ان ميں بڑا واضح تضاد تھا۔ مثال کے طور پر قريب تمام اخباری کالم، ٹی وی ٹاک شوز اور اخباری خبروں ميں يہ دعوی کيا گيا تھا کہ ڈاکٹر عافيہ صديقی کو مارچ 2003 ميں پاکستان ميں گرفتار کيا گيا تھا ليکن امريکی اٹارنی جرنل جان ايش کرافٹ نے ڈاکٹر عافيہ صديقی کو مطلوبہ افراد کی فہرست ميں 26 مئ 2004 کو شامل کيا تھا۔






                    اگر امريکی حکام نے ڈاکٹر عافيہ صديقی کو سال 2003 ميں گرفتار کر ليا تھا اور وہ اس کی گرفتاری کو خفيہ رکھنا چاہتے تھے (جيسا کہ پاکستانی ميڈيا ميں کچھ صحافيوں نے دعوی کيا ہے) تو پھر امريکی اٹارنی جرنل گرفتاری کے ايک سال کے بعد ان کا نام مطلوبہ افراد کی فہرست ميں شامل کر کے اس کی تشہير کيوں کر رہے تھے؟



                    ڈاکٹر عافيہ صديقی کے واقعے کے حوالے سے يہ اور ايسے سے بہت سے تضادات ہيں جس کی تحقيق ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کر رہی تھی۔



                    اس وقت ڈاکٹر عافيہ صديقی امريکہ ميں ہيں اور آج عدالت کے سامنے پيش ہو رہی ہيں۔ ڈاکٹر عافيہ صديقی کو اپنی کہانی سنانے کا پورا موقع ملے گا اور سچ سب کے سامنے آ جاۓ گا۔ ڈاکٹر عافيہ صديقی کو اپنے وکيل تک رسائ حاصل ہے اور اگر وہ چاہيں تو انھيں پاکستان کے کونسلر آفيسرز تک رسائ کی اجازت بھی دے دی گئ ہے۔



                    ڈاکٹر عافيہ صديقی کے خلاف پيش کی جانے والی چارج شيٹ آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔






                    ميرے خيال ميں اس حوالے سے افواہوں اورقياس آرائيوں کی بجاۓ عدالت کی کاروائ اور فيصلے کا انتظار کرنا چاہيے تاکہ حقائق سب کے سامنے آ سکيں۔








                    Comment


                    • #85
                      Khoraa kerkat: Haroon ur Rasheed

                      Comment


                      • #86
                        Re: budh kismat Qaum: javed ch

                        nice sharing....

                        Comment


                        • #87
                          k yehi hia umatoon kay merz e kuh'hun ka chaara: orya Maqbool jaan

                          Comment


                          • #88
                            Mohsin e Pakistan "Ghum say Pathar ho geya" Abdul Qadir Hassan

                            Comment


                            • #89
                              ARTICLE: Woh poochtay hain.................. !

                              Comment


                              • #90
                                "Saaeein mer gaey hian" JAved Ch

                                Comment

                                Working...
                                X