Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

    Sallam.
    Attached Files
    sigpic

  • #2
    Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

    محترم سفرد اسلام علیکم سب سے پہلے تو آپ کو پیغام پر واپسی مبارک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    آپ جو یہاں اسرار احمد صاحب کی حمد و ثناء میں رطب اللساں ہیں تو اس سے پہلے اتنا تو سوچ لیا ہوتا کہ اس وقت امہ کی جو حالت ہے اس میں موصوف نے شراب کی حرمت کے شان نزول والے واقعہ کو (اپنے مخصوص انداز میں )بیان کر کے امت پر کونسا احسان فرمادیا ہے ؟کیا یہ قصہ اتنا ہی امپورٹنٹ تھا کہ
    اس کا تذکرہ یوں بر سر منبر اس انداز میں کیا جاتا؟ جو کہ موصوف ڈاکٹر صاحب نے اپنایا ؟ ۔ ۔ ۔
    باقی آپ نے جو وضاحتی الفاط پیش کیے ہیں وہ ہم یو ٹیوب پر موصوف کی طرف سے سن چکے ہیں موصوف نے
    عذر گناہ بد تر از گناھ سے کام لیتے ہوئے ان واقعات کے اصل ماخذات کا ذکر کرکے اپنے انداز بیان کو جسٹی فائی کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے بھی اف یعنی اگر کا کنڈشنل استعمال کیا ہے حالانکہ معاملہ ان احادیث کا یا ان کے اصل ماخذات کا نہیں ہے بلکہ اس انداز بیان کا ہے جو کہ موصوف نے اختیار فرمایا ہے اور وہ بھی اکابرین صحابہ کے بارے میں ۔ ۔ ۔ آپکو جواب دینے کا اتنا ہی شوق تھا یا ڈاکٹر صاحب سے اتنی ہمدردی تھی تو جو سوالات ہم نے مزکورہ تھریڈ میں اٹھائے تھے زرا ان کا اپنی تحقیق کے مطابق جواب دیتے ۔ ۔ ۔ یہ کیا کہ فلاں چینل فلاں مسلک کا ہے اگر فلاں چینل فلاں مسلک کا ہے تو اس پڑ ڈاکٹر صاحب اوائل دور سے آرہے ہیں اور مزکورہ چینل والے کوئی عقل کے اندھے نہیں کہ جو ڈاکٹر صاحب کی مسلکی حیثیت آگاہ نہ ہوں بچہ بچہ جانتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب موصوف کس مسلک کی نمائندگی کرتے ہیں لیکن ان سب کے باوجود ڈاکٹر صاحب کو کیو ٹی وی پر پروگرام دینا کیو ٹی وی والوں کی وسعت ظرف کی علامت تھا مگر ان کو اسکی بھاری قیمت چکانا پڑی اور آخر میں آپ جیسے لوگوں سے اتنا عرض کر کے اجازت چاہوں گا کہ جس طرح اس قسم کے سنگین معاملات میں آپ لوگوں کا خون اپنے علماء کے تحفظ کے لیے جوش مارتا ہے کاش اسی طرح تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ ناموس صحابہ پر بھی کبھی جوش مارے ۔ ۔ ۔ ۔
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #3
      Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

      Originally posted by aabi2cool View Post
      محترم سفرد اسلام علیکم سب سے پہلے تو آپ کو پیغام پر واپسی مبارک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

      آپ جو یہاں اسرار احمد صاحب کی حمد و ثناء میں رطب اللساں ہیں تو اس سے پہلے اتنا تو سوچ لیا ہوتا کہ اس وقت امہ کی جو حالت ہے اس میں موصوف نے شراب کی حرمت کے شان نزول والے واقعہ کو (اپنے مخصوص انداز میں )بیان کر کے امت پر کونسا احسان فرمادیا ہے ؟کیا یہ قصہ اتنا ہی امپورٹنٹ تھا کہ اس کا تذکرہ یوں بر سر منبر اس انداز میں کیا جاتا؟ جو کہ موصوف ڈاکٹر صاحب نے اپنایا ؟ ۔ ۔ ۔
      باقی آپ نے جو وضاحتی الفاط پیش کیے ہیں وہ ہم یو ٹیوب پر موصوف کی طرف سے سن چکے ہیں موصوف نے

      عذر گناہ بد تر از گناھ سے کام لیتے ہوئے ان واقعات کے اصل ماخذات کا ذکر کرکے اپنے انداز بیان کو جسٹی فائی کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے بھی اف یعنی اگر کا کنڈشنل استعمال کیا ہے حالانکہ معاملہ ان احادیث کا یا ان کے اصل ماخذات کا نہیں ہے بلکہ اس انداز بیان کا ہے جو کہ موصوف نے اختیار فرمایا ہے اور وہ بھی اکابرین صحابہ کے بارے میں ۔ ۔ ۔ آپکو جواب دینے کا اتنا ہی شوق تھا یا ڈاکٹر صاحب سے اتنی ہمدردی تھی تو جو سوالات ہم نے مزکورہ تھریڈ میں اٹھائے تھے زرا ان کا اپنی تحقیق کے مطابق جواب دیتے ۔ ۔ ۔ یہ کیا کہ فلاں چینل فلاں مسلک کا ہے اگر فلاں چینل فلاں مسلک کا ہے تو اس پڑ ڈاکٹر صاحب اوائل دور سے آرہے ہیں اور مزکورہ چینل والے کوئی عقل کے اندھے نہیں کہ جو ڈاکٹر صاحب کی مسلکی حیثیت آگاہ نہ ہوں بچہ بچہ جانتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب موصوف کس مسلک کی نمائندگی کرتے ہیں لیکن ان سب کے باوجود ڈاکٹر صاحب کو کیو ٹی وی پر پروگرام دینا کیو ٹی وی والوں کی وسعت ظرف کی علامت تھا مگر ان کو اسکی بھاری قیمت چکانا پڑی اور آخر میں آپ جیسے لوگوں سے اتنا عرض کر کے اجازت چاہوں گا کہ جس طرح اس قسم کے سنگین معاملات میں آپ لوگوں کا خون اپنے علماء کے تحفظ کے لیے جوش مارتا ہے کاش اسی طرح تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ ناموس صحابہ پر بھی کبھی جوش مارے ۔ ۔ ۔ ۔
      ASSALLAM U ALLAIKUM.
      SUBHAN ALLAH.JANAB WAISAY TO AHLAY SUNNAT WAL JAMAT ASOOL E TAFSEER MAIN SHANE NAZOOL KAY WAQAY YA BAAT KO LAZMI QARAR DAITI HAI(AOR AAP KA MAOQAF BHEE YAHI HAI),TOO DR ISRAR AHMAD SAHAB KAY AISA KARNAY SAY KIYA HO GIYA???HUA TOO KUCH NAHI HAN ALBATAH JO DILOON MAIN KENA HAI WOH AAP LOGON NAY KHOOL DIYA HAI.
      AB AAP LOGON KO APNAY SIWA DOSRAY SARAY HEE DARA E ISLAM SAY KHARAJ NAZAR ATAY HAIN TOO AAP LOGON NAY TOO DOSROON KAY "LAHJOON" PAR BHEE FATWAY TOO LAGANAY HE HAIN NA, AOR HAZRAT JAB WOH WAQEA HAI HEE SHARAAB KI HURMAT SAY PEHLAY KA HAI TO JANAB BAAT TO YAHIN KHATAM HO GAI HAI,MAGAR AFSOOS DIL KA KEENA.???
      HAZRAT AIK BAAT KA AAP KAY ILAM MAIN IZAFA KARTA CHALOON KAH DR ISRAR AHMAD SAHIB KISI BHEE MASLAK KI TARVEEJ NAHI KARTAY BALKEH WOH MASLAK BAZI AOR FIRQA PASANDI SAY APNA DAMAN BACHAY HUAY DEEN E ISLAM KAY NIZAM KI BAAT KARTAY HAIN.
      AB AAP LOGON KO APNAY SIWA DOSRAY SARAY HEE DARA E ISLAM SAY KHARAJ NAZAR ATAY HAIN TOO AAP LOGON NAY TOO KEHNA HEE HAR AIK GHALAT HAI.
      AOR JANAB RAHI NAMOOS E RISALAT AOR NAMOOS E SAHABA KI BAAT TOO JANAB MUJHAY BATAIN KEH
      "
      AAP LOGON KI MUHABAT KAHAN HAI SAHABAH KAY SAATH AOR HAMARAY NABI KI ZOJA MUHTARMA HAZRAT AISHA KAY SATH ,,,,JAB KEH AHL E TASHI NAY APNI DARJANOON KITABOON MAIN IN SAB MUQADAS HASTIYON KO GALIAN DEE HUI HAIN AOR BAQI SAB SAHABAH PAR KUFAR O FASIQ KA LABEL LAGAYA HUA HAI..."
      AGAR PEGHAM KAY ASOOLON KI BAAT NA HOTI TO MAIN ABHE SAB KITABOON KO SCAN KAR KAY YAHAN UPLOAD KAR DAITA.
      AOR JANAB DR ISRAR AHMAD NAY APNAY BIYANAT AOR APNI KUTAB MAIN BUHAT TAHAFUZ E NAMOOS E RISALAT AOR NAMOOS E SAHABAH KAY BARAY MAIN BIYAN KIYA HAI...MAGAR BAAT WOHI HAI KEH ..."APNAY SIWA KUCH DIKHAI NA DAY..."
      JAZAK ALLAH. :jazak:
      sigpic

      Comment

      • #4
        Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

        محترم پہلی بات تو یہ ہے کہ کسی نے بھی ڈاکٹر صاحب کو کافر نہیں کہا یہ محض آپ الزام تراشی سے کام لے رہے ہیں اور ثانیا ہمیں نہ اس سے بحث ہے کہ اصول تفسیر کیا کہتے ہیں اور نہ یہ کہ احادیث میں اس ضمن میں کیا بیان
        ہوا ہے کیونکہ ہمارا سوال نہ تو حدیث پر تھا اور نہ ہی اصول تفسیر پر تھا بلکہ حدیث سنانے کے بعد ڈاکٹر صاحب نے جن الفاظ تبصرہ فرمایا تھا ان الفاط پر تھا ہمیں بتایا جائے کہ ڈاکٹر صاحب کے تبصرہ کے مذکورہ الفاظ کس حدیث میں یا تفسیر میں آئے ہیں؟ ۔ ۔ ۔ آپکی سہلوت کے لیے وہ الفاظ ایک بار پھر یہاں نقل کرنے کی جسارت کرتا ہوں ۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
        ۔ موصوف ڈاکٹر اسرار احمد نے پہلے قرآن کی وہ آیت پیش کرکے کہ جس میں شراب کے نفع نقصان کا زکر ہے اور پھر درج زیل الفاظ میں اپنا تبصرہ یون فرمایا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
        ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن اثمھما اکبر من نفعھما ۔ ۔ یعنی اس میں گناہ کا پہلو جو ہے اس کے نفع اور فائدہ کے پہلو سے زیادہ ہے ، بس اتنا کہہ کہ چھوڑ دیا تو بہت سے لوگوں نے تو اسی وقت شراب ترک کردی اشارہ پا گئے لیکن یہ ہے کہ ظاہر بات اس پر جنکو ، جنکی گھٹی میں شراب پڑی ہوئی تھی صرف اتنی بات پر تو چھورنے والے نہیں تھے ( یہ الفاط کہتے ہوئے زرا موصوف کے چہرے کے تاثرات اور وئے آف کنوینگ کا بھی بھر پور جائزہ لیجیئے کہ کس حقارت آمیز لہجے میں کہہ رہے ہیں) لہذا شراب چلتی رہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور اس کے بعد ترمذی شریف کی روایات بیان کرکے موصوف نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی بالخصوص اور اس سے پہلے تمام صحابہ کی بالعموم توہین کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
        شراب جب تک حرام نہ ہوئی تھی تب تک اس کا حکم مباحات میں شامل تھا اور مباحات وہ افعال ہوتے ہیں کہ جن کا کرنا یا نہ کرنا برابر ہوتا ہے یعنی نہ گناہ نہ ثواب اب حیرت کی بات یہ ہے کہ ان صحابہ کا وہ عمل کہ جو مباحات میں شامل تھا اور جس کو حرام قرار دیئے جانے سے پہلے خود اللہ پاک نے اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کہ اس فعل کی کوئی مزمت نہیں فرمائی ۔ ۔ تو موصوف ڈاکٹر صاحب کون ہوتے ہیں شراب کے حرام ہونے سے پہلے کے صحابہ کرام کے مذکورہ فعل کو حقارت آمیز لہجے میں بیان کرنے والے کیا وہ خود شارع ہیں ۔ ۔ ۔ معاذاللہ

        اب میرا سوال یہ ہے کہ جب ڈاکٹر صاحب موصوف اس آیت کی تفسیر پر پہنچے اور ان کے لیے شان نزول بیان کرنا اتنا ہی ناگزیر ہوچکا تھا تو وہ محض حدیث کے الفاط بیان کرنے کے بعد اتنا بھی کہہ سکتے تھے . . . . . .
        کہ کچھ صحابہ نے شراب پی تو یہ حکم نازل ہوگیا ۔ ۔ وغیرہ ۔ ۔ اب ڈاکٹر صاحب موصوف اتنے بچے بھی نہیں کہ انھے یہ بھی معلوم نہ ہو کہ کونسی بات کہاں کب
        اورکس انداز میں کرنی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رہ گئی اہل تشیع حضرات کی بات تو ہمارا ڈاکٹر صاحب پر اعتراض کرنا ہرگز یہ ثابت نہیں کرتا کہ ہمارے نزدیک اہل تشیع کا مکتبہ فکر بڑا پاک اور پوتر ہے بلکہ ہم تو پہلے بھی یہ عرض کرچکے کہ ڈاکٹر صاحب موصوف کے اس عمل سے ان لوگوں کو مزید شئے ملے گی اور مزید گند اچھالیں گے اور ایسا ہو بھی رہا جاکر یوٹیوب میں دیکھئے آپ کو لگ پتا جائے گا . . .اور پھر وہاں جاکر بخاری و مسلم اور دیگر صحاح پر اہل تشیع کا جو رد عمل آیا ہے آپ اور آپکے ممدوح ڈاکٹر صاحب جاکر وہاں جواب بھی دیں. . . . .
        Last edited by aabi2cool; 24 June 2008, 20:33.
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #5

          Aabii Bhai i m 100 persent agree to u ,,,,,,,
          yahhan Baatt sirrfff Dr Israrr Ahmadd parr hoo rahee thee aoorr Suffarr nayy Nishanaa banyaa Masllakk kooo ,aoorr baat kahhan sayy kahhan layy gaieyyyyyyyyyyy,,,i think thats wrong ,,yahan PG par Suni,Shiaa aoor Due Bandee Tammam Masalik katt loog Online hoottay hain ,,,,
          so plzz Firqaa Warriett parr Behass matt kiaa kijieyyy iss ayy Siwaieyy Dill Aazaree kayy kuchh bhee Hasil nahee hoooottaaa,,,,
          "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

          Comment

          • #6
            Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

            Originally posted by suffard View Post
            Sallam.
            sahibb Jee Aaap jabb bhee koi Thread Lagattay hain wohh hameshaa Firqaa wariett parr mabnii hootaa haii jiss sayy PG members kii Dill Aazariii kayy siwaa kuchh Hasill nahee hootaaa,,,,,,Iss Thread main Bhee Aapp nayy Khooll Karr Sunii aoor Shiaa parr Tanqeed kii haiiiiii,,, ithink thats wronggggg
            "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

            Comment

            • #7
              Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

              Originally posted by aabi2cool View Post
              محترم پہلی بات تو یہ ہے کہ کسی نے بھی ڈاکٹر صاحب کو کافر نہیں کہا یہ محض آپ الزام تراشی سے کام لے رہے ہیں اور ثانیا ہمیں نہ اس سے بحث ہے کہ اصول تفسیر کیا کہتے ہیں اور نہ یہ کہ احادیث میں اس ضمن میں کیا بیان

              ہوا ہے کیونکہ ہمارا سوال نہ تو حدیث پر تھا اور نہ ہی اصول تفسیر پر تھا بلکہ حدیث سنانے کے بعد ڈاکٹر صاحب نے جن الفاظ تبصرہ فرمایا تھا ان الفاط پر تھا ہمیں بتایا جائے کہ ڈاکٹر صاحب کے تبصرہ کے مذکورہ الفاظ کس حدیث میں یا تفسیر میں آئے ہیں؟ ۔ ۔ ۔ آپکی سہلوت کے لیے وہ الفاظ ایک بار پھر یہاں نقل کرنے کی جسارت کرتا ہوں ۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
              ۔ موصوف ڈاکٹر اسرار احمد نے پہلے قرآن کی وہ آیت پیش کرکے کہ جس میں شراب کے نفع نقصان کا زکر ہے اور پھر درج زیل الفاظ میں اپنا تبصرہ یون فرمایا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
              ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن اثمھما اکبر من نفعھما ۔ ۔ یعنی اس میں گناہ کا پہلو جو ہے اس کے نفع اور فائدہ کے پہلو سے زیادہ ہے ، بس اتنا کہہ کہ چھوڑ دیا تو بہت سے لوگوں نے تو اسی وقت شراب ترک کردی اشارہ پا گئے لیکن یہ ہے کہ ظاہر بات اس پر جنکو ، جنکی گھٹی میں شراب پڑی ہوئی تھی صرف اتنی بات پر تو چھورنے والے نہیں تھے ( یہ الفاط کہتے ہوئے زرا موصوف کے چہرے کے تاثرات اور وئے آف کنوینگ کا بھی بھر پور جائزہ لیجیئے کہ کس حقارت آمیز لہجے میں کہہ رہے ہیں) لہذا شراب چلتی رہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور اس کے بعد ترمذی شریف کی روایات بیان کرکے موصوف نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی بالخصوص اور اس سے پہلے تمام صحابہ کی بالعموم توہین کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
              شراب جب تک حرام نہ ہوئی تھی تب تک اس کا حکم مباحات میں شامل تھا اور مباحات وہ افعال ہوتے ہیں کہ جن کا کرنا یا نہ کرنا برابر ہوتا ہے یعنی نہ گناہ نہ ثواب اب حیرت کی بات یہ ہے کہ ان صحابہ کا وہ عمل کہ جو مباحات میں شامل تھا اور جس کو حرام قرار دیئے جانے سے پہلے خود اللہ پاک نے اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کہ اس فعل کی کوئی مزمت نہیں فرمائی ۔ ۔ تو موصوف ڈاکٹر صاحب کون ہوتے ہیں شراب کے حرام ہونے سے پہلے کے صحابہ کرام کے مذکورہ فعل کو حقارت آمیز لہجے میں بیان کرنے والے کیا وہ خود شارع ہیں ۔ ۔ ۔ معاذاللہ

              اب میرا سوال یہ ہے کہ جب ڈاکٹر صاحب موصوف اس آیت کی تفسیر پر پہنچے اور ان کے لیے شان نزول بیان کرنا اتنا ہی ناگزیر ہوچکا تھا تو وہ محض حدیث کے الفاط بیان کرنے کے بعد اتنا بھی کہہ سکتے تھے . . . . . .
              کہ کچھ صحابہ نے شراب پی تو یہ حکم نازل ہوگیا ۔ ۔ وغیرہ ۔ ۔ اب ڈاکٹر صاحب موصوف اتنے بچے بھی نہیں کہ انھے یہ بھی معلوم نہ ہو کہ کونسی بات کہاں کب

              اورکس انداز میں کرنی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رہ گئی اہل تشیع حضرات کی بات تو ہمارا ڈاکٹر صاحب پر اعتراض کرنا ہرگز یہ ثابت نہیں کرتا کہ ہمارے نزدیک اہل تشیع کا مکتبہ فکر بڑا پاک اور پوتر ہے بلکہ ہم تو پہلے بھی یہ عرض کرچکے کہ ڈاکٹر صاحب موصوف کے اس عمل سے ان لوگوں کو مزید شئے ملے گی اور مزید گند اچھالیں گے اور ایسا ہو بھی رہا جاکر یوٹیوب میں دیکھئے آپ کو لگ پتا جائے گا . . .اور پھر وہاں جاکر بخاری و مسلم اور دیگر صحاح پر اہل تشیع کا جو رد عمل آیا ہے آپ اور آپکے ممدوح ڈاکٹر صاحب جاکر وہاں جواب بھی دیں. . . . .
              assallam u allaikum.
              janab aap logon ki zehni tangi aor hat dharmi ki dad daini pari gi...mosoof aap keh rahay hain keh dr sahib
              in alfaz main agar yeh biyan kar daitay to kiya jata tha...
              کہ کچھ صحابہ نے شراب پی تو یہ حکم نازل ہوگیا

              to janab aap ka IMAM IBN E KASEER..IMAM IBN E JAREER...TARMAZI AOR ABU DAUD....ALLAMA NASIR U DIN ALBANI....
              MUFTI MUHAMMAD SHAFI sahib kay baray main kiya khial hai jinhon nay yeh poora waqea MASNOON LIKHA HAI..
              agar dr israr ahmad sahib ko aisa likhna chahiyae tha jaisa keh ap nay bataya hai to phir un hazrat nay aisa kion
              nahi likha ...IS KA MATLAB HAI KEH DR ISRAR AHMAD SAHAB KAY SAATH SAATH WOH LOG BHEE hazrat ali ki shan main
              ghustakhi kay murtakib huay hain??????????(maaz allah).aor rahi baat lahjay ki too janab hum ko batain zara
              keh pechlay tamam hazrat kay is waqeay ki likhnay ki niyyat kiya thi????
              agar aap un ki niyyat nahi bata saktay too dr israr ahmad sahab ki niyyat kaisay bata saktay hain????

              AOR RAHI BAAT YOU TUBE PAR SHIYON KI GHALEEZ BATAIN TOO JANAB JO SHIYAE ASHAB E RASOOL PAR LANAT BEJH SAKTAY
              HAIN TO JANAB DR ISRAR PAR BEJHNA UN KAY LIYAE BUHAT MAMOOLI BAAT HAI.
              sigpic

              Comment

              • #8
                Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

                محترم مجھے نہایت ہی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ میں بات کو سمجھنے کی لیاقت ہی نہیں یا پھر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بجائے ڈاکٹر اسرار کی بےجا حمایت نے آپکی عقل پر پردہ ڈال دیا ہے ۔ اس لیے آپ بار بار وہی بات کررہے ہیں کہ جس سے ہمیں کوئی غرض نہیں ۔۔۔ ۔ ۔ ۔
                ہم پہلے بھی عرض کرچکے ہیں کہ شراب کی حرمت کا واقعہ اور اسکا شان نزول بیان کرنا اصل معاملہ نہیں ہے اصل معاملہ ڈاکٹر اسرار کے وہ الفاظ ہیں کہ جو اس نے مذکورہ واقعہ کی روشنی بطور تبصرہ ارشاد فرمائے ہیں یعنی ۔ ۔اگر آپکے ممدوح مذکورہ واقعہ کی وضاحت میں صرف تفسیر اور حدیث کے الفاظ تک ہی محدود رہتے تو ہم بھی کچھ تبصرہ نہ کرتے مگر جب انھوں حدیث اور تفسیر کے علاوہ اپنے الفاظ میں بھی تبصرہ فرمایا تو تب ان پر گرفت کی گئی اور انکے وہ الفاظ درج زیل ہیں کہ جنکی طرف میں بار بار اشارہ کرچکا ہون مگر آپکا فھم ہے کہ اس طرف متوجہ ہی نہیں ہوتا
                ۔ لیکن اثمھما اکبر من نفعھما ۔ ۔ یعنی اس میں گناہ کا پہلو جو ہے اس کے نفع اور فائدہ کے پہلو سے زیادہ ہے ، بس اتنا کہہ کہ چھوڑ دیا تو بہت سے لوگوں نے تو اسی وقت شراب ترک کردی اشارہ پا گئے لیکن یہ ہے کہ ظاہر بات اس پر جنکو ، جنکی گھٹی میں شراب پڑی ہوئی تھی صرف اتنی بات پر تو چھوڑنے والے نہیں تھے ۔ ۔ ۔ اور خاص کر کے ڈاکٹر صاحب کہ یہ الفاظ کہ شراب جن کی گھٹی میں پڑی ہوئی تھی ۔۔۔
                یعنی انکے خیال میں حضرت علی اور دیگر عظیم صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم معاذاللہ و استغفراللہ من ذالک
                ایسے شرابی تھے کہ جن کے لیے لفظ "گھٹی میں شراب پڑی ہونا " استعمال کرنا پڑا ۔ ۔ ۔
                ان الفاط کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟ ہمیں بتایا جائے کہ یہ الفاظ اور ان پر مبنی تبصرہ کس حدیث اور کس تفسیر میں آیا ہے اور اگر اب بھی بات آپکی ناقص فھم پر عیاں نہیں ہورہی تو پھر آپکو آپ کے ممدوح کی محبت مبارک میری یہ آخری رپلائی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #9
                  " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                  Comment

                  • #10
                    Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

                    dear filhaal to aisee koi info nhin mili hamein but let me search ..may b kuch maloom ho jaey to aapko bata dein gay
                    sigpic

                    Comment

                    • #11
                      Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

                      Originally posted by Eshaa Chaudhry View Post
                      dear filhaal to aisee koi info nhin mili hamein but let me search ..may b kuch maloom ho jaey to aapko bata dein gay
                      okay :thmbup:
                      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                      Comment

                      • #12
                        Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        محترم مجھے نہایت ہی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ میں بات کو سمجھنے کی لیاقت ہی نہیں یا پھر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بجائے ڈاکٹر اسرار کی بےجا حمایت نے آپکی عقل پر پردہ ڈال دیا ہے ۔ اس لیے آپ بار بار وہی بات کررہے ہیں کہ جس سے ہمیں کوئی غرض نہیں ۔۔۔ ۔ ۔ ۔

                        ہم پہلے بھی عرض کرچکے ہیں کہ شراب کی حرمت کا واقعہ اور اسکا شان نزول بیان کرنا اصل معاملہ نہیں ہے اصل معاملہ ڈاکٹر اسرار کے وہ الفاظ ہیں کہ جو اس نے مذکورہ واقعہ کی روشنی بطور تبصرہ ارشاد فرمائے ہیں یعنی ۔ ۔اگر آپکے ممدوح مذکورہ واقعہ کی وضاحت میں صرف تفسیر اور حدیث کے الفاظ تک ہی محدود رہتے تو ہم بھی کچھ تبصرہ نہ کرتے مگر جب انھوں حدیث اور تفسیر کے علاوہ اپنے الفاظ میں بھی تبصرہ فرمایا تو تب ان پر گرفت کی گئی اور انکے وہ الفاظ درج زیل ہیں کہ جنکی طرف میں بار بار اشارہ کرچکا ہون مگر آپکا فھم ہے کہ اس طرف متوجہ ہی نہیں ہوتا
                        ۔ لیکن اثمھما اکبر من نفعھما ۔ ۔ یعنی اس میں گناہ کا پہلو جو ہے اس کے نفع اور فائدہ کے پہلو سے زیادہ ہے ، بس اتنا کہہ کہ چھوڑ دیا تو بہت سے لوگوں نے تو اسی وقت شراب ترک کردی اشارہ پا گئے لیکن یہ ہے کہ ظاہر بات اس پر جنکو ، جنکی گھٹی میں شراب پڑی ہوئی تھی صرف اتنی بات پر تو چھوڑنے والے نہیں تھے ۔ ۔ ۔ اور خاص کر کے ڈاکٹر صاحب کہ یہ الفاظ کہ شراب جن کی گھٹی میں پڑی ہوئی تھی ۔۔۔
                        یعنی انکے خیال میں حضرت علی اور دیگر عظیم صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم معاذاللہ و استغفراللہ من ذالک
                        ایسے شرابی تھے کہ جن کے لیے لفظ "گھٹی میں شراب پڑی ہونا " استعمال کرنا پڑا ۔ ۔ ۔

                        ان الفاط کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟ ہمیں بتایا جائے کہ یہ الفاظ اور ان پر مبنی تبصرہ کس حدیث اور کس تفسیر میں آیا ہے اور اگر اب بھی بات آپکی ناقص فھم پر عیاں نہیں ہورہی تو پھر آپکو آپ کے ممدوح کی محبت مبارک میری یہ آخری رپلائی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
                        assallam u allaikum.
                        janab mujhay too aap say baat kartay ab sharam aa rahi hai keh ap apni hatdharmi say kuch bhee man hee nahi rahay...
                        hazrat baat sirf itni se hai keh dr sahib nay agar yeh lafaz "GHUTTI MAIN HONA" BOLA HAI TOO JANAB UN KA KEHNAY KA MATLAB LAZMI YAHI HAI KEH WOH SHARAAB KAY AADI THAY...
                        AB AAP LOGON KO APNAY TASUUB KI WAJAH SAY AISA LAGAY TO ALAG BAT HAI .:donno:ZAHIR SE BAAT HAI KEH JAB SHARAAB KI HURMAT KA HUKAM NAZIL HEE NAHI HUA TOO SAHAB IKRAM SHARAAB PEETAY THAY....AOR WAISAY BHE BAAT TO WAHIN KHATAM HO GAI KEH YEH WAQEA SHARAAB KI HURMAT SAY PEHLAY KA HAI....
                        MAGAR AFSOOS APNAY SIWA KUCH DIKHAE NA DAY.
                        HUMAIN UN LOGON SAY BAHAS KARNAY KA SHOK NAHI HAI JO BAAT KO MANAY HE NA....HAMARI BHEE AAP KAY LIYAE AKHRI POST THI....
                        TARI ZABAN PAR KALMA E TAOHEED A TOO SAKTA HAI MAGAR
                        TARAY DAMAG MAIN BUT KHANA HO TOO KIYA KAHIYAE...:salam::jazak:
                        Last edited by suffard; 26 June 2008, 07:04.
                        sigpic

                        Comment

                        • #13
                          Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

                          JI JI BILKUL UNHON NAY IS KAY JAWAB MAIN WAZAHTI BIYAN DIYA HAI LAKIN qtv WOH NAHI DHIKAY GA....AAP DR SAHIB KI WEB SITE PAR VISIT KARAIN AOR UN KA BIYAN WAHAN SAY DOWNLOAD KAR LAIN..
                          REAL PLAYER LAZMI HAI WOH SUNNAY KAY LIYAE.
                          WWW.TANZEEM.ORG
                          WAHAN PUBLIC SPEECHES KAY TAG MAIN HAI.
                          Last edited by suffard; 26 June 2008, 07:01.
                          sigpic

                          Comment

                          • #14
                            Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

                            Originally posted by suffard View Post
                            JI JI BILKUL UNHON NAY IS KAY JAWAB MAIN WAZAHTI BIYAN DIYA HAI LAKIN qtv WOH NAHI DHIKAY GA....AAP DR SAHIB KI WEB SITE PAR VISIT KARAIN AOR UN KA BIYAN WAHAN SAY DOWNLOAD KAR LAIN..
                            REAL PLAYER LAZMI HAI WOH SUNNAY KAY LIYAE.
                            WWW.TANZEEM.ORG
                            WAHAN PUBLIC SPEECHES KAY TAG MAIN HAI.
                            shukrya :thmbup:
                            " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                            Comment

                            • #15
                              Re: Dr.israr, ILZA, AIK NAZAR

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              ۔ لیکن اثمھما اکبر من نفعھما ۔ ۔ یعنی اس میں گناہ کا پہلو جو ہے اس کے نفع اور فائدہ کے پہلو سے زیادہ ہے ، بس اتنا کہہ کہ چھوڑ دیا تو بہت سے لوگوں نے تو اسی وقت شراب ترک کردی اشارہ پا گئے لیکن یہ ہے کہ ظاہر بات اس پر جنکو ، جنکی گھٹی میں شراب پڑی ہوئی تھی صرف اتنی بات پر تو چھوڑنے والے نہیں تھے ۔ ۔ ۔۔

                              Aabi bhaee main aap ko aik baat kehna chata hooon plz mind matkijiey ga

                              Aik tu yeh k aap ka her reply kisi bhi thread main main ne parha aap apni zid per ar gay...kisi ne aap ko kitni hi bari daleel kiun na dee ho aap ne us ko rad ker diya....

                              Doosri baat aap ne hamesha doosre ki zzat ko hit kiya

                              aur jahan tak baatDr. Israr Ahmad ki ... QTY ne un per pabandi laga dee tu is se un ki zaat ko koi farq nahien phonchta
                              wo kisi aur channel per apna lecture daydain gay ... ya agar media ne unhain sport na bhi kiya tu wo apna kaam jari rakhain gay

                              اور خاص کر کے ڈاکٹر صاحب کہ یہ الفاظ کہ شراب جن کی گھٹی میں پڑی ہوئی تھی ۔۔۔
                              یعنی انکے خیال میں حضرت علی اور دیگر عظیم صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم معاذاللہ و استغفراللہ من ذالک
                              ایسے شرابی تھے کہ جن کے لیے لفظ "گھٹی میں شراب پڑی ہونا " استعمال کرنا پڑا ۔ ۔
                              aap kehtay hain k un k Alfaz ka yeh matlab tha..aur un ka khyal aisa tha

                              kia aap bta saktay hain k aap ko kese malooom hoowa k un ka yeh matlab tha??? hamaray yahan yeh baat aam hai k aik baat k kai matlab nikalay jatay hai ...apni marzi k mutabiq

                              Behtar tu yeh tha k pehle Dr. Israr sb se pooch liya jata k yeh alfaz aap ne istimal kiey.....in ki zara wazahat ker dijiey.....na k fatway daina shuroo ker dain....haan agar un ki wzahat main aisi koi baat aati aaati hai tu phir mana ja sakta tha..........kiun k mera ilm mehdood hai in muamilaat main laikin meri jurat nahien ho paati k kisi sahabi k baray main kuch bol sakooon tu wo aik itne baray aalim hotay hooway aur sab kuch jantay boojhtay kese yeh keh saktay hain
                              sigpic

                              Comment

                              Working...
                              X