Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

VIEWS: Dr Israr Ahmed and QTV

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Dr Israr Ahmed and QTV

    Originally posted by aabi2cool View Post
    ڈاکٹر اسرار احمد نے پہلے قرآن کی وہ *آیت پیش کرکے کہ جس میں شراب کے نفع نقصان کا ذکر تھا پھر اپنا تبصرہ صحابہ کی توہین کرتے ہوئے درج زیل الفاط میں کیا تھا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن اثمھما اکبر من نفعھما ۔ ۔ یعنی اس میں گناہ کا پہلو جو ہے اس کے نفع اور فائدہ کے پہلو سے زیادہ ہے ، بس اتنا کہہ کہ چھوڑ دیا تو بہت سے لوگوں نے تو اسی وقت شراب ترک کردی اشارہ پا گئے لیکن یہ ہے کہ ظاہر بات اس پر جنکو ، جنکی گھٹی میں شراب پڑی ہوئی تھی صرف اتنی بات پر تو چھورنے والے نہیں تھے ( یہ الفاط کہتے ہوئے زرا موصوف کے چہرے کے تاثرات اور وئے آف کنوینگ کا بھی بھر پور جائزہ لیجیئے کہ کس حقارت آمیز لہجے میں کہہ رہے ہیں) لہذا شراب چلتی رہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    اور اس کے بعد ترمذی شریف کی روایات بیان کرکے موصوف نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی بالخصوص اور اس سے پہلے تمام صحابہ کی بالعموم توہین کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب موصوف ایسا کر گزرے ہیں بلکہ اس پہلے بھی کئی مرتبہ اہل بیت کے ساتھ اپنے خبث باطن کا اظہار کرچکے ہیں امام حسین رضی اللہ عنہ اور یزید پلید کی جنگ کو دو شہزادوں کی جنگ قرار دے کر ۔ ۔ ۔ لیکن ان کی اس حرکت کی وجہ سے اہل تشیع حضرات کی طرف سے یو ٹیوب پر جو رد عمل آیا ہے وہ بھی بہت ہی افسوس ناک ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں دین کے ایسے نام نہاد مفکرین سے پناہ میں رکھے اور دین کی صحیح سمجھ بوجھ عطا فرمائے ۔ آمین
    typical reply from a berlvi attacking muslims and saying masoof ka chera dehko etc etc
    People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

    Comment


    • #17
      Re: Dr Israr Ahmed and QTV

      Originally posted by aabi2cool View Post
      آپ سب محبانِ صحابہ رضی اللہ عنھم کے لئے ایک خوشخبری ہے کہ مذکورہ حدیث کی جرح و تعدیل کے حوالے سے 25 جون 2008ء بروز بدھ Qtv پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا سیرحاصل خطاب نشر ہو گا، جس میں جامع ترمذی اور مستدرک حاکم میں وارد ہونے والی اس غریب اور منکر حدیث کے اسناد پر اسماء الرجال کے ضمن میں تفصیلی بیان ہو گا۔ ان شاء اللہ العزیز
      :) so called sheik ul islam Dr Dahir ul Qadri jo key qabroon , peron , fakeeron sey mangna islam ka part kehta hay us sey isi kisam ki umeed hay
      People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

      Comment


      • #18
        Re: Dr Israr Ahmed and QTV

        Originally posted by tauruskhan View Post
        :) So Called Sheik Ul Islam Dr Dahir Ul Qadri Jo Key Qabroon , Peron , Fakeeron Sey Mangna Islam Ka Part Kehta Hay Us Sey Isi Kisam Ki Umeed Hay
        اگر محب صحابہ ہونا فقط بریلویوں ہی کی نشانی ہے تو اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہاں ہاں میں بریلوی ہوں اور جو کوئی بھی صحابہ کی شان کے بارے میں اپنی پر اسرار زبان کھولے گا یا اپنی نام نہاد لیاقت دکھائے گا چاہے وہ بریلوی ہی کیوں نہ ہو میں اسے ہر شخص کا کچا چٹھہ کھول کر دکھاؤں گا اور ہر ہر میدان میں ایسے لوگوں کی رافضیت خارجیت اور ناصبیت کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا ۔ ۔ ۔ اور باقی آپ لوگوں نے ثابت کردکھایا اپنے نام نہاد ملاؤں کی اندھی تقلید کرکے کہ آپ لوگوں کے نزدیک دین اصل میں صرف وہی ہے جو کہ پر اسرار قسم کے لوگ پھیلائیں سو آپ کو آپکی تمام تر جہالتوں سمیت آپکا پراسرار دین مبارک ہو
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment


        • #19
          Re: Dr Israr Ahmed and QTV

          Originally posted by aabi2cool View Post
          اگر محب صحابہ ہونا فقط بریلویوں ہی کی نشانی ہے تو اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہاں ہاں میں بریلوی ہوں اور جو کوئی بھی صحابہ کی شان کے بارے میں اپنی پر اسرار زبان کھولے گا یا اپنی نام نہاد لیاقت دکھائے گا چاہے وہ بریلوی ہی کیوں نہ ہو میں اسے ہر شخص کا کچا چٹھہ کھول کر دکھاؤں گا اور ہر ہر میدان میں ایسے لوگوں کی رافضیت خارجیت اور ناصبیت کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا ۔ ۔ ۔ اور باقی آپ لوگوں نے ثابت کردکھایا اپنے نام نہاد ملاؤں کی اندھی تقلید کرکے کہ آپ لوگوں کے نزدیک دین اصل میں صرف وہی ہے جو کہ پر اسرار قسم کے لوگ پھیلائیں سو آپ کو آپکی تمام تر جہالتوں سمیت آپکا پراسرار دین مبارک ہو

          Aabid bhai thora sa tahammul :) Tasali sey!
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #20
            Re: Dr Israr Ahmed and QTV

            Mujeh samajh ye nahi aati k real topic sy hat k ap log to direct ik dosry py hi a jaty hain!

            Always this remain the headache b/w Taurus Bhai n Aabi Bhai?

            Topic py discussion krni chahye thi na.....?
            na k ik doosry k firqoon py

            Comment


            • #21
              Re: Dr Israr Ahmed and QTV

              Originally posted by shaim View Post
              mujeh Samajh Ye Nahi Aati K Real Topic Sy Hat K Ap Log To Direct Ik Dosry Py Hi A Jaty Hain!

              always This Remain The Headache B/w Taurus Bhai N Aabi Bhai?

              topic Py Discussion Krni Chahye Thi Na.....?
              na K Ik Doosry K Firqoon Py
              اسلامم علیکم ڈئیر سسٹر !
              بات بڑی عام تھی اور سادہ تھی کہ ایک نام نہاد ڈاکٹر نے قرآن کا درس دیتے ہوئے مقام صحابہ اور حرمت صحابہ پر ادب صحابہ کو ملحوظ خاطر نہ رکھتے ہوئے جب جسارت کی تو ہم نے اسکی اس جسارت کو سب کے سامنے کھلے لفظوں میں پیش کیا اور اسکے الفاظ کی مذمت کی اور ساتھ ہی جواب مانگا اس سے اور اسکے حواریین سے لیکن جب ان سے کوئی جواب نہ بن پڑا تو ہمیشہ کی طرح فرقہ ورایت کا سہارا لیتے ہوئے ہماری باتوں کو بریلویت سے منصوب کرنا شروع کردیا تاکہ اصل موضوع سے بات ہٹ جائے اور بریلوی دیوبندی اور وہابی جھگڑا شروع ہوجائے ۔ ۔ میں ان عقل کے اندھوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا مقام صحابہ ان تینوں ہی مکاتب فکر کے نزدیک مسلم مقدم معزز نہیں ہے تو پھر یہاں بر بریلوی اور دیگر مکاتب فکر کی بحث کو لاکر اصل مسئلہ سے توجہ کیوں ہٹا رہے ہیں کیا صحابہ کا دفاع کرنا صرف بریلویوں کا حق ہے ؟ اور آپ سے بھی میری بہن گزارش ہے کہ گذشتہ تمام بحث کے دوران میرا ایک بھی لفظ دکھا دیں کہ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہو کہ میں نے کسی مکتبہ فکر کی حمایت کی ہے یا کسی مکتبہ فکر کی مخالفت کی ہے ؟میں نے تو ایک سوچ اور فکر کی نشاندہی کی ہے کہ یہ سوچ اور فکر خواہ کسی بھی مکتبہ فکر میں کیوں نہ پائی جائے قابل مذمت ہے ۔ ۔ ۔اور جہاں تک بات ہےڈاکٹر اسرار صاحب پر تنقید کی تو ہاں وہ میں نے ضرور کی ہے اور کروں گا کہ جب میں نے اپنے کانوں سے سن لیا کہ صحابہ کے بارے میں وہ کس انداز و اطوار سے گفتگو فرماتے ہیں تو ہمارے نزدیک موصوف ہرگز صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین سے بزرگ و برتر نہیں کہ خود تو موصوف کے شر سے کوئی نہ بچے کہ اپنے تند و تیز اور دلخراش لہجے سے صحابہ کرام کہ پاکیزہ کرداروں کو لہولہان کرتے جائیں جبکہ ہم سے انکے حواری یہ امید رکھیں کہ ہم انکے نام نہاد ڈاکٹر کی عظمت کے گن گاتے ہوئے انکی مدح و توصیف کے نغمے الاپتے پھریں گے ۔ ۔ اور رہی بات ذاتیات کی تو ہمیشہ سے ٹارس خان صاحب ایسا لب و لہجہ اختیار کرتے ہیں کہ پھر مجھے مجبورا ان کا مبلغ علمی ظاہر کرنا پڑتا ہے اور پھر جب ان سے کچھ نہیں بن پڑتا تو پھر المدد یا باذوق اور المدد یا کارتوس کا نعرہ بلند کرتے ہیں ۔ ۔ ۔اور انکے یہ باذوق اور کارتوس بھی چند دن چل کر جواب دے جاتے ہیں جیسا کہ بدعت والے تھریڈ میں سب کے سامنے ہے
              Last edited by aabi2cool; 4 July 2008, 16:05.
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment


              • #22
                Re: Dr Israr Ahmed and QTV

                Originally posted by aabi2cool View Post
                اگر محب صحابہ ہونا فقط بریلویوں ہی کی نشانی ہے تو اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہاں ہاں میں بریلوی ہوں اور جو کوئی بھی صحابہ کی شان کے بارے میں اپنی پر اسرار زبان کھولے گا یا اپنی نام نہاد لیاقت دکھائے گا چاہے وہ بریلوی ہی کیوں نہ ہو میں اسے ہر شخص کا کچا چٹھہ کھول کر دکھاؤں گا اور ہر ہر میدان میں ایسے لوگوں کی رافضیت خارجیت اور ناصبیت کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا ۔ ۔ ۔ اور باقی آپ لوگوں نے ثابت کردکھایا اپنے نام نہاد ملاؤں کی اندھی تقلید کرکے کہ آپ لوگوں کے نزدیک دین اصل میں صرف وہی ہے جو کہ پر اسرار قسم کے لوگ پھیلائیں سو آپ کو آپکی تمام تر جہالتوں سمیت آپکا پراسرار دین مبارک ہو
                "Allah key siwa koi mabood naeen and Muhammad PBUH Allah key bandey aur rasool haan"

                so hameain fakhar hay key hmm muslim haan, berlvi naeen jo key nabeeon and sahaba ko insan naeen mantey
                and ager koi un ko khuda na kaheey to us per sahaba and nabeeon ki shan main gustaki naeen kehtay , keeon key yeh Allah nay kaha hay key wo insan they , khuda naeen
                People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

                Comment


                • #23
                  Re: Dr Israr Ahmed and QTV

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  اسلامم علیکم ڈئیر سسٹر !


                  بات بڑی عام تھی اور سادہ تھی کہ ایک نام نہاد ڈاکٹر نے قرآن کا درس دیتے ہوئے

                  yes dars to sirf nam nihad sheik ul islam hi dey sakta hay key fakeeron sey mango , Allah directly kuch naeen dey sakta , Allah tumhari kuch naeen sunta, fakerron ki sunta hay , is leya fakerron sey mango,
                  sirf esay nam nihad sheik ul islam ko hi dars denay ka haq hay

                  مقام صحابہ اور حرمت صحابہ پر ادب صحابہ کو ملحوظ خاطر نہ رکھتے ہوئے جب جسارت کی

                  sahaba ko insan kehna and khuda na manna ager jisarat hay to her muslman per farz hay , lakin berlvi kahan samjain gay
                  تو ہم نے اسکی اس جسارت کو سب کے سامنے کھلے لفظوں میں پیش کیا اور اسکے الفاظ کی مذمت کی اور ساتھ ہی جواب مانگا

                  janey na janey , gul hi na janey , bagh to sara janey hay
                  اس سے اور اسکے حواریین سے لیکن جب ان سے کوئی جواب نہ بن پڑا تو ہمیشہ کی طرح فرقہ ورایت کا سہارا لیتے ہوئے ہماری باتوں کو بریلویت سے منصوب کرنا شروع کردی

                  hmm ney to islam ka point of view bataya tha app hi berlviat ka lay ker betay haan
                  ا تاکہ اصل موضوع سے بات ہٹ جائے اور بریلوی دیوبندی اور وہابی جھگڑا شروع ہوجائے

                  jagra app ker rahey ho , takey islami talemat logon tak na ponchain
                  isi leyay to sach baat ko app ney dindora bana dia , keeon key app ka kabarar parast firqa us ko naeen manta
                  ۔ ۔ میں ان عقل کے اندھوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا مقام صحابہ ان تینوں ہی مکاتب فکر کے نزدیک مسلم مقدم معزز نہیں ہے تو پھر یہاں بر بریلوی اور دیگر مکاتب فکر کی بحث کو لاکر اصل مسئلہ سے توجہ کیوں ہٹا رہے ہیں کیا صحابہ کا دفاع کرنا صرف بریلویوں کا حق ہے ؟

                  sahaba and nabeeon ko insan na kehna ager un ka difa hay to yeh sirf app logon ka hi shewa hay, werna hmm to wohi kehtay haan jis ka quran and ahadees kehti haan , key wo sub insan they
                  اور آپ سے بھی میری بہن گزارش ہے کہ گذشتہ تمام بحث کے دوران میرا ایک بھی لفظ دکھا دیں کہ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہو کہ میں نے کسی مکتبہ فکر کی حمایت کی ہے یا کسی مکتبہ فکر کی مخالفت کی ہے ؟میں نے تو ایک سوچ اور فکر کی نشاندہی کی ہے کہ یہ سوچ اور فکر خواہ کسی بھی مکتبہ فکر میں کیوں نہ پائی جائے قابل مذمت ہے ۔ ۔ ۔اور جہاں تک بات ہےڈاکٹر اسرار صاحب پر تنقید کی تو ہاں وہ میں نے ضرور کی ہے اور کروں گا کہ جب میں نے اپنے کانوں سے سن لیا کہ صحابہ کے بارے میں وہ کس انداز و اطوار سے گفتگو فرماتے ہیں تو ہمارے نزدیک موصوف ہرگز صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین سے بزرگ و برتر نہیں کہ خود تو موصوف کے شر سے کوئی نہ بچے کہ اپنے تند و تیز اور دلخراش لہجے سے صحابہ کرام کہ پاکیزہ کرداروں کو لہولہان کرتے جائیں جبکہ ہم سے انکے حواری یہ امید رکھیں کہ ہم انکے نام نہاد ڈاکٹر کی عظمت کے گن گاتے ہوئے انکی مدح و توصیف کے نغمے الاپتے پھریں گے ۔ ۔ اور رہی بات ذاتیات کی تو ہمیشہ سے ٹارس خان صاحب ایسا لب و لہجہ اختیار کرتے ہیں کہ پھر مجھے مجبورا ان کا مبلغ علمی ظاہر کرنا پڑتا ہے اور پھر جب ان سے کچھ نہیں بن پڑتا تو پھر المدد یا باذوق اور المدد یا کارتوس کا نعرہ بلند کرتے ہیں ۔ ۔ ۔اور انکے یہ باذوق اور کارتوس بھی چند دن چل کر جواب دے جاتے ہیں جیسا کہ بدعت والے تھریڈ میں سب کے سامنے ہے
                  abbi tera kuch naeen ho sakta, Allah sey yahi dua ki ja sakti hay key Allah hmm sub ko sedi rah dehkay and qabar parasti kerney ki jaga , Allah sey mohabat kernay and sirf o sirf usi ki ibadat kernay ki tofeeq ata farmay
                  Ameen
                  People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

                  Comment


                  • #24
                    Re: Dr Israr Ahmed and QTV

                    Originally posted by tauruskhan View Post
                    "allah Key Siwa Koi Mabood Naeen And Muhammad Pbuh Allah Key Bandey Aur Rasool Haan"

                    so Hameain Fakhar Hay Key Hmm Muslim Haan, Berlvi Naeen Jo Key Nabeeon And Sahaba Ko insan Naeen Mantey
                    And Ager Koi Un Ko Khuda Na Kaheey To Us Per Sahaba And Nabeeon Ki Shan Main Gustaki Naeen Kehtay , Keeon Key Yeh Allah Nay Kaha Hay Key Wo Insan They , Khuda Naeen
                    جاہلوں کی طرح اعتراضات تو ہر کوئی کر سکتا ہے مگر علمی میدان میں بات صرف اعتراضات تک محدود نہیں رہتی بلکہ دلیل کے طور پر ثبوت بھی دینا پڑھتا ہے جناب ٹارس خان صاحب ۔ ۔ اب*آپ سے میری گزارش ہے کہ آپ یہ جو بار بار بریلوی بریلوی کا راگ الاپ رہے ہیں ناں اور یہ فرما رہے ہیں کہ بریلوی انبیاء اور صحابہ کو انسان نہیں سمجھتے تو کسی بھی معتمد بریلوی عالم کی کسی ایک کتاب کا حوالہ یہان پیش کرین جس میں اس نے ایسا لکھا ہو کہ انبیاء یا صحابہ انسان نہیں ہوتے ۔ ۔ ۔ اللہ کی قسم آپ قیامت تک نہیں پیش کرسکتے اور جب نہیں پیش کرسکتے تو اپنے جاہلانہ اعتراضات سے باز آجائیے ۔ ۔ ۔ ۔
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment


                    • #25
                      Re: Dr Israr Ahmed and QTV

                      yes Dars To Sirf Nam Nihad Sheik Ul Islam Hi Dey Sakta Hay Key Fakeeron Sey Mango , allah Directly Kuch Naeen Dey Sakta , Allah Tumhari Kuch Naeen Sunta, Fakerron Ki Sunta Hay , Is Leya Fakerron Sey Mango,
                      sirf Esay Nam Nihad Sheik Ul Islam Ko Hi Dars Denay Ka Haq Hay


                      ثبوت ثبوت میرے بھائی جاہلوں کی طرح اوٹ پٹانگ ڈینگیں مت مارو اپنی بات کے ثبوت میں دلیل دو اور دلیل کے طور پر ڈاکٹر طاہر القادری کا کوئی ایک ایسا خطاب وڈیو یا آڈیو یا کوئی کتاب دکھا دو کہ جس میں انھوں نے کہا یا لکھا ہو کہ اللہ ڈائڑیکٹ تمہاری نہیں سنتا صرف فقیروں کی سنتا ہے

                      janey Na Janey , Gul Hi Na Janey , Bagh To Sara Janey Hay


                      تو اس باغ کے مالیوں سے گزارش ہے کہ زرا تشریف لائیں اور اپنے ممدوح ڈاکٹر کے اُن الفاظ کی توجیہ بیان کریں کہ جن پر ہم نے گرفت کی ہے
                      hmm Ney To Islam Ka Point Of View Bataya Tha App Hi Berlviat Ka Lay Ker Betay Haan

                      jagra App Ker Rahey Ho , Takey Islami Talemat Logon Tak Na Ponchain
                      isi Leyay To Sach Baat Ko App Ney Dindora Bana Dia , Keeon Key App Ka Kabarar Parast Firqa Us Ko Naeen Manta


                      تو گویا آپکے نزدیک قرآن و حدیث کی یہ تعلیمات ہیں کہ صحابہ کو شرابی ثابت کیا جائے اور ان کے بارے قرآن وسنت جو کہتے یعنی اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے ان سب پہلوؤں کو یکسر نظر انداز کرکےیہ طرز تکلم اختیار کیا جائے کہ شراب جنکی گھٹی میں پڑی ہوئی تھی وہ کہاں آسانی سے چھوڑنے والے تھے . یہی ہے آپ کا اسلام؟ کیا آپکو یہ سب کچھ سکھاتا ہے اسلام یا یہی تعلیمات ہیں اسلام کی
                      sahaba And Nabeeon Ko Insan Na Kehna Ager Un Ka Difa Hay To Yeh Sirf App Logon Ka Hi Shewa Hay, Werna Hmm To Wohi Kehtay Haan Jis Ka Quran And Ahadees Kehti Haan , Key Wo Sub Insan They

                      یہ بات تو آپ تب کریں ناں کہ یہاں کسی نے بھی صحابہ رضی اللہ عنھم تو درکنار کسی نبی علیہ السلام کے انسان ہونے کا انکار کیا ہو؟ جب اس بات سے کوئی انکاری ہی نہیں تو پھر بار بار تو پھر جاہلوں کی طرح آپ ایک ایسی بات پر کہ جس کا کوئی قائل ہی نہیں کیوں دوسروں کو کوس رہے ہیں آپ
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment


                      • #26
                        Re: VIEWS: Dr Israr Ahmed and QTV

                        :lahoul
                        sigpic

                        Comment


                        • #27
                          Re: VIEWS: Dr Israr Ahmed and QTV

                          Thread Closed! :)

                          Comment

                          Working...
                          X