:donno:
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ARTICLE: kia ho ga??
Collapse
X
-
Re: kia ho ga??
نہایت جامع اور شگفتہ انداز میں اپنا مؤقف بیان کیا ہے فاضل کالم نگار نے پڑھ ص آگیا بعض سطریں تو اتنی مزیدار تھیں کے میں نے بار بار پڑھی جیسے کہ: ارباب غلام رحیم گوشہ نشین ہوچکے ہیں وصی ظفر نے کہانی کھول دی ہے ۔ ۔ ۔۔ شیر افگن کی سانسیں اُکھڑ چکی ہیں ، عزیزی محمد علی درانی لمبے مراقبے مین چلے گئے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ لال حویلی والے شیخ رشید صاحب جو کبھی مشرف کو قائد اعظم ثانی قرار دیتے تھے اور بلا شرم و حجاب کہا کرتے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اب عبرت کا مرقع بنے کسی مجذوب کی طرح انمل بے جوڑ شگوفے چھوڑتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
آخر اس کمبخت مشرف کو یقین کیوں نہیں آتا کہ اب مجھے ساری دنیا سے چھتر پڑھنے شروع ہوگئے ہیں لہذا اپنی رہی سہی عزت بچا کر مزید چھترو چھتری اور لترو لتری ہونے سے بچ جاؤں ۔ ۔ ۔ ۔
اور تو اور کل میں جیو پر عالم آن لائن دیکھ رہا تھا وہ سارے کا سارا پروگرام بھی مشرف صاحب کو انکی عاقبت کی یاد دلاتے ہوئے ان کے گناھوں کے تذکرے سمیت ان سے توبۃ النصوح کا کا مطالبہ کررہا رہا تھاLast edited by aabi2cool; 4 June 2008, 18:13.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
-
Re: kia ho ga??
Originally posted by aabi2cool View Postنہایت جامع اور شگفتہ انداز میں اپنا مؤقف بیان کیا ہے فاضل کالم نگار نے پڑھ ص آگیا بعض سطریں تو اتنی مزیدار تھیں کے میں نے بار بار پڑھی جیسے کہ: ارباب غلام رحیم گوشہ نشین ہوچکے ہیں وصی ظفر نے کہانی کھول دی ہے ۔ ۔ ۔۔ شیر افگن کی سانسیں اُکھڑ چکی ہیں ، عزیزی محمد علی درانی لمبے مراقبے مین چلے گئے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ لال حویلی والے شیخ رشید صاحب جو کبھی مشرف کو قائد اعظم ثانی قرار دیتے تھے اور بلا شرم و حجاب کہا کرتے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اب عبرت کا مرقع بنے کسی مجذوب کی طرح انمل بے جوڑ شگوفے چھوڑتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
آخر اس کمبخت مشرف کو یقین کیوں نہیں آتا کہ اب مجھے ساری دنیا سے چھتر پڑھنے شروع ہوگئے ہیں لہذا اپنی رہی سہی عزت بچا کر مزید چھترو چھتری اور لترو لتری ہونے سے بچ جاؤں ۔ ۔ ۔ ۔
اور تو اور کل میں جیو پر عالم آن لائن دیکھ رہا تھا وہ سارے کا سارا پروگرام بھی مشرف صاحب کو انکی عاقبت کی یاد دلاتے ہوئے ان کے گناھوں کے تذکرے سمیت ان سے توبۃ النصوح کا کا مطالبہ کررہا رہا تھا
or musharaf ko ibrat hasil nahi ho rahi ye wohi shaks he jis ne retirment k baad kaha k use retied gen na kaha jaey jab k sari dunya me retired log ret hi kehlate hen,lekin in ke bimar zehen ka andaza isi baat se ho jata he ot pimra qanoon k tehet koi sadar k khilaf tv par bol nahi sakta tha,aj har tv chanell,har gali,har akhbar,sari society is k khilaf bol rahi he kis kis ko roke ga:khi:
Comment
Comment