Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

!!جمہوریت کی ڈوبتی ناﺅ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • !!جمہوریت کی ڈوبتی ناﺅ

    جمہوریت کی ڈوبتی ناﺅ !!
    عبدالجبار ناصر
    ajnasir1@gmail.com

    اس سارے کھیل میں نادیدہ قوتیں ملوث ہیں مگر آصف زرداری غالباً نہ چاہتے ہوئے بھی کٹھ پتلی کی طرح استعمال ہورہے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ آصف علی زرداری کی سب سے بڑی کمزوری امریکی دباﺅ ہے کیونکہ اب امریکا پاکستان میں اپنی جڑیں ہرجگہ مضبوط کرچکا ہے سرکاری اداروں میں کمپیوٹر سے انٹرنیٹ تک، الیکشن کمیشن ، نادرا،پولیس، ائیرپورٹ کا نظام اور اب بجلی کے حوالے سے بھی وہ اپنے مذموم عزائم کے لئے کوشاں ہے تا کہ پوری قوم کو بغیر کسی جنگ کے غیر محسوس انداز میں غلام بنایا جائے ۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پنجاب بینک میں 13 ارب روپے کے کرپشن کے کیس میں گرفتار مبینہ ملزم تک کو رہا کرنے پر توجہ دے رہے ہیں اور جب جہاں چاہتے ہیں پہنچ جاتی ہیں۔ کراچی ہو یا اسلام آباد ، دبئی ہو یا لندن ہر جگہ ہمارے معاملات میں امریکی عمل دخل حد سے بڑھ گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سلمان تاثیر کی تعیناتی میں بھی امریکی اہلکاروں کا کردار ہے کیونکہ ان کو روشن خیالوں سے محبت ہے ۔

  • #2
    !!جمہوریت کی ڈوبتی ناﺅ

    جمہوریت کی ڈوبتی ناﺅ!!
    عبدالجبار ناصر
    ajnasir1@gmail.com

    پاکستان میں 18 فروری 2008ءکے انتخابات

    اس سارے کھیل میں نادیدہ قوتیں ملوث ہیں مگر آصف زرداری غالباً نہ چاہتے ہوئے بھی کٹھ پتلی کی طرح استعمال ہورہے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ آصف علی زرداری کی سب سے بڑی کمزوری امریکی دباﺅ ہے کیونکہ اب امریکا پاکستان میں اپنی جڑیں ہرجگہ مضبوط کرچکا ہے سرکاری اداروں میں کمپیوٹر سے انٹرنیٹ تک، الیکشن کمیشن ، نادرا،پولیس، ائیرپورٹ کا نظام اور اب بجلی کے حوالے سے بھی وہ اپنے مذموم عزائم کے لئے کوشاں ہے تا کہ پوری قوم کو بغیر کسی جنگ کے غیر محسوس انداز میں غلام بنایا جائے ۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پنجاب بینک میں 13 ارب روپے کے کرپشن کے کیس میں گرفتار مبینہ ملزم تک کو رہا کرنے پر توجہ دے رہے ہیں اور جب جہاں چاہتے ہیں پہنچ جاتی ہیں۔ کراچی ہو یا اسلام آباد ، دبئی ہو یا لندن ہر جگہ ہمارے معاملات میں امریکی عمل دخل حد سے بڑھ گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سلمان تاثیر کی تعیناتی میں بھی امریکی اہلکاروں کا کردار ہے کیونکہ ان کو روشن خیالوں سے محبت ہے ۔

    Comment

    • #3
      Re: !!جمہوریت کی ڈوبتی ناﺅ

      sazishen,ghadareyaan,zati mufadaat,coruption in sab ki waja se aaj pakistan par amrica ka qabza he...Allah rehem kare sab par:(

      Comment

      Working...
      X