Tamasha-e-Azeem
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
CURRENT: Tamasha-e-Azeem
Collapse
X
-
Re: Tamasha-e-Azeem
خرم بھائی بالکل درست فرمایا آپ نے اور یہ کفار کی سازش ہے کہ وہ مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتے ہیں ۔ لیکن انشاء اللہ وہ اس میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔
لیکن یہ ہماری اپنی کمزوریاں ہیں کہ ہم دوسروں کی جانب نظریں و امیدیں لگائے بیٹھیں ہیں کہ کوئی دوسرا آئے اور ہماری مدد کرے ، ہم خود کیوں کوشش نہیں کرتے پہلا قطرہ بننے کی اور بھائیوں قطرہ قطرہ ملنے سے ہی دریا بنتا ہے۔
اور کفار اپنے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے مسلمانوں کے خلاف وہ چاہتا ہے کہ مسلمان اس کے احتجاج میں کوئی ایکشن لیں اور وہ اس پہ دہشت گردی کا لیبل لگا کر اپنی من مانی کریں
اور آپ کو پتہ ہے ڈنمارک بڑا ہی عجیب ملک ہے کیونکہ وہاں کی چونسٹھ فیصد آبادی کو اپنے اصل باپ کا ہی نہیں پتا
اس سلسلہ میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا آج کے جنگ اخبار میں شائع ہونے والا ایک آرٹیکل کا مطالعہ کریں
Comment
-
Re: Tamasha-e-Azeem
Assalam o Alikum
problem saraa yahi hai na k hum Muslims unite nahi hooty
mujeh to lgta hai ta-haal yahi ik ahem tareen zaroorat hai Muslim Community ki....k hum unite ho jain
:alhamd: Muslims ki strength itni hai k ager ye unite ho jain to kiya America or kiya Denmark........koi bhi hum sy ulajh nahi saky ga
pr her aisy event pr hum hath pr hath dhar k beth jaaty hain
to zahir hai k log humin target kiye hoe hain........isk ilawa bhi wo Pakeeza word jo humny apny Relegion sy liye hain jesy SUBHAAN ALLAH;MASHALLAH;INSHALLAH......in sab words ka mazak Hindu World urra raha hai or hum yuun hi bus "Tamasha-e ehl-e-karam" dekh rahy hain
ALLAH TAALA HUMIN HIDAYAT DY AMEEN!
Comment
Comment