اسلام علیکم
ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے دباؤ پر چھٹی سے آٹھویں جماعت تک تمام کلاسز میں اسلامیات کو اختیاری مضمورن کا درجہ دے گیا گیا جب کہ سائنس، جغرافیہ اور تاریخ انگریزی زبان میں پڑھائے جائینگے۔ تاریخ پاکستان کو سرے سے سلیبس میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف پاکستان میں اپنی تعلیمی پالیسیاں متعارف کروانے کے لئے حکومت کو اربوں روپے کے فنڈز فراہم کر رہے ہیں، جس وجہ سے بیرونی آقاؤں کی ہی تعلیمی پالیسیاں ملک میں رائج کی جا رہی ہیں۔ آئندہ سال سے چھٹی جماعت سے آٹھویں جماعت تک تمام کلاسز میں کل نو مضامین پڑھائے جائینگے جن میں اسلامیات کو اختیاری مضمون کا درجہ دیا جائے گا۔ ان نو مضامین میں چار مضامین انگریزی، سائنس، جغرافیہ اور تاریخ انگریزی زبان میں ہونگے۔ مطالعہ پاکستان کو سرے سے سلیبس میں شامل نہیں کیا گیا تاکہ بچوں کو یہ معلوم نہ سکے کہ برصغیر میں الگ وطن کی ضرورت کیوں پیش آئی اور یہ وطن کیسے بنا۔ جماعت نہم و دہم سائنس و آرٹس میں کل آٹھ مضامین پڑھائے جائینگے جن میں پانچ مضامین انگریزی زبان میں ہونگے۔ اردو اور اسلامیات کو یہاں بھی اختیاری مضمون کا درجہ دیا گیا ہے۔
ارے اب ہمارے پاس باقی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ہماری پہچان کیا ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

Comment