:cc:
حس ِسماعت کی تیزی
حس ِسماعت کی تیزی
ہیبریو یونیورسٹی (اسرائیل) کے سائنسدانوں نے تحقیق کی ہے کہ چمگادڑ کو چھوڑ کر تمام ممالیہ جانوروں میں انسان کی حس ِسماعت سب سے تیز ہوتی ہے ۔اتنی تیز کہ بعض غیر محسوس سگنل بھی اس کے کان کے ریڈار پِک کر لیتے ہیں۔
حیرت ہے ' ہمارے ہاں کے علی نسب ممالیہ کو عوام کی چیخیں سنائی نہیں دیتیں جو وہ "ناکوں،ڈاکوں ،فاقوں،اور دھماکوں کی وجہ سے بلند کر رہے ہیں ،شائد اس لئے کہ وہ اپنا ہی راگ الاپنے میں مگن ہیں ۔راگ یہ ہے "ہم نے عوام کو خوشحال بنا دیا ہے اور ہم کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔"

Comment