Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

VIEWS: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • VIEWS: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

    assalam u allaikm.
    Attached Files
    sigpic

  • #2
    Re: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

    Originally posted by suffard View Post
    assalam u allaikm.
    45
    Attached Files
    sigpic

    Comment

    • #3
      Re: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

      Wah Ray Maray Shera Dil Khush keti

      Abi bhii ap ku Turus khan bhii na jwab deya ta Laken per bi

      App ke Dil Ku Sukun Ponchanay ka Ley ya Sab kcuh kafi ha

      Suffi Bhi great Work .......Yahi sab kuch ma leknay wala ta

      per Bejley Aunty na Bohat tang keya ha.....

      Comment

      • #4
        Re: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

        اسلام علیکم محترم قارئین کرام جیسا کے آپ سب کو معلوم ہے کہ احقر نے یہاں پر ڈاکٹر زاکر نائک صاحب پر علماء نے جو تنقید کی تھی اس حوالے سے آپ سب احباب کی رائے جاننے کے لیے ایک تھریڈ لگایا تھا جس میں آپ احباب نے اپنی اپنی آراء کا اظہار فرمایا تھا اور اسی تھریڈ میں جب فلبا ہئر بھائی نے ڈاکٹر زاکر صاحب کا دفاع کرتے ہوئے یزید کا دفاع کیا تو راقم الحروف نے یزید کے کردار کو تاریخ کے حوالے سے آپ سب کے سامنے پیش کیا مقصد راقم کا یہ تھا کہ آپ سب احباب کے سامنے تاریخ کے ان اوراق کو رکھ دیا جائے جو کہ یزید کی بد کرداری پر شاہد ہیں تاکہ آپ میں سے جو لوگ تاریخ کے طالب علم نہیں وہ یہ جان سکیں کے یزید کا کردار کس قدر متنازعہ ہے ۔ اور چونکہ ہمارا دعوٰی یزید کی بد کرداری کو یہاں پر نمایاں کرنا تھا لہذا اسی لیے ہم نے تاریخ سے صرف انھی عنوانات کو پیش کیا جو کہ اس کی بد کرداری پر شاہد تھے اب یزید کے اعلٰی کردار کے نمونے پیش کرنا تو فریق مخالف کی زمہ داری تھی لہذا کافی عرصہ سے ایک مخصوص مکتبہ فکر کمال ہوشیاری سے اپنے اس فریضے سے سبکدوش ہورہا ہے۔ اور اب اس کی تازہ ترین مثال سفرد بھائی ہیں کہ جو وہاں متعلقہ تھریڈ میں تو نہیں آئے مگر یہاں الگ سے ایک تھریڈ لگا کر اپنے ممدوح یزید کو بے قصور ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔ اور ان کو کرنا بھی چاہیے کیونکہ یہ ان پر یزید کا حق ہے کیونکہ کہ وہ اور ان کے اکابرین ایک عرصہ سے یزید کے لیے بڑے فکر مند ہیں اور انھی کے مکتبہ فکر کو یہ فخر حاصل ہےکہ رشید ابن رشید اور خلافت معاویہ اور یزید جیسی کتب رذیلہ کے مصنفین انھی کے مکتبہ فکر سے ہیں ۔ لیکن محترم قارئین کرام اب اس کا کیا جائے کہ ایک مشہور فارسی ضرب المثل ہے کہ ۔۔ ۔ ۔
        دروغ گو حافظہ ناباشد..... یعنی زیادہ بولنے والے کا حافظہ کمزور ہوتا ہے ۔
        اب ہمارے سفرد بھائی بے چارے اسی کا مصداق ٹھرے ہیں تو میں کیا کرسکتا ہوں آپ زیادہ پریشان نہ ہوں میں آپ سب کی توجہ ماضی قریب میںہونے والے ایک حادثہ کی طرف دلانا چاہتا ہوں جی ہاں آپ بالکل ٹھیک سمجھے میری مراد سانحہ لال مسجد سے ہے ۔ جس پر ہمارے الیکٹرونک میڈیا سے لیکر پرنٹ میڈیا تک سب ہی نے اپنے اپنے ریمارکس دیئے اور ہمارے پیغام پر بھی اس سانحہ کے حوالے سے کافی لوگوں نے اپنا اپنا نقطعہ نظر بیان کیا جن میں سے ایک ہمارے سفرد بھائی بھی ہیں اور سب کو یہ تو معلوم ہی ہوگا کہ موصوف نثر کے ساتھ ساتھ نظم میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں اور جب بھی کوئی اس قسم کا حادثہ ہو تو موصوف کا قلم حرکت میں آتا ہے اور موصوف اپنے خیالات کا اولین اظہار نظم کے زریعے فرماتے ہیں پھر اس کی تائید میں اپنے قلم کا زور بذریعہ نثر صفحہ قرطاس پر منتقل کرتے ہیں کچھ اسی قسم کے خیالات کا اظہار موصوف نے سانحہ لال مسجد پر بھی کیا تھا میں سب سے پہلے آپ کو ان کی یہ نظم یاد دلانا چاہتا ہوں پھر اپنا تبصرہ سفرد بھائی سے چند سوالات کی شکل میں آپ سب کے سامنے بعد میں پیش کروں گا ۔ تو لیجیئے سفرد بھائی کے سانحہ لال مسجد پر نظم اور اس کے پس منظر پر نظر آپ بھی فرمائیے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

        متعلقہ تھریڈ تک رسائی کے لیے درج زیل لنک ملاحظہ فرمائیے۔
        http://www.pegham.com/showthread.php?t=30238
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #5
          Re: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

          لیجیئے معزز قارئین آپ نے سفرد بھائی اور ان کے عظیم خیالات سانحہ لال مسجد کے حوالے سے ملاحظہ کر لئیے ہوں گے اب ان عظیم خیالات پر راقم اپنے تبصرے کا حق محفوظ سمجھتے ہوئے سفرد بھائی کی خدمت میں چند سوالات لیکر حاضر ہے۔
          سوال نمبر ایک :اگر یزید آپ کی نظر میں بے قصور ہے اور تھا پھر سانحہ لال مسجد پر جو آپ نے نظم تحریر کی اس کے ابتدائیہ میں اپنے جدید یزید جیسے الفاظ پرویز مشرف کے لیے کیوں استعمال کئیے؟
          سوال نمبر دو : وہ کونسی وجوہات ہیں آپ کے نزدیک کہ جن کی بنا پر پرویز مشرف تو سانحہ لال مسجد کا قصور وار ٹھرے مگر یزید سانحہ کربلہ سے بری الذمہ؟
          فی الحال صرف ان دو سوالوں کے جواب درکار ہیں باقی سوالات بعد میں۔
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • #6

            Originally posted by aabi2cool View Post

            sallam.sab say pehlay too buhat ma,zrat keh light band ho janay ki waja sayt main apna pora thread nahi likh saka pehlay baqaya thread phir apna maosoof ka jawaab bhee don ga.
            Attached Files
            sigpic

            Comment

            • #7
              Re: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

              Originally posted by aabi2cool View Post
              لیجیئے معزز قارئین آپ نے سفرد بھائی اور ان کے عظیم خیالات سانحہ لال مسجد کے حوالے سے ملاحظہ کر لئیے ہوں گے اب ان عظیم خیالات پر راقم اپنے تبصرے کا حق محفوظ سمجھتے ہوئے سفرد بھائی کی خدمت میں چند سوالات لیکر حاضر ہے۔

              سوال نمبر ایک :اگر یزید آپ کی نظر میں بے قصور ہے اور تھا پھر سانحہ لال مسجد پر جو آپ نے نظم تحریر کی اس کے ابتدائیہ میں اپنے جدید یزید جیسے الفاظ پرویز مشرف کے لیے کیوں استعمال کئیے؟
              سوال نمبر دو : وہ کونسی وجوہات ہیں آپ کے نزدیک کہ جن کی بنا پر پرویز مشرف تو سانحہ لال مسجد کا قصور وار ٹھرے مگر یزید سانحہ کربلہ سے بری الذمہ؟

              فی الحال صرف ان دو سوالوں کے جواب درکار ہیں باقی سوالات بعد میں۔

              lain janab sawallat kay jawab.
              Attached Files
              sigpic

              Comment

              • #8
                Re: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

                nice stuff suffard
                keep it up
                People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

                Comment

                • #9
                  Re: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

                  jazak allah
                  sigpic

                  Comment

                  • #10
                    Re: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

                    sallam.sorry aik chez ki correction karni hai keh
                    ''MAIN NAY JAWAAB MAIN GHALTI SAY KHILAFAT_O_MALUKIAT LIKH DIYA HAI''
                    MAOLANA NAY KHILAFAT MEAWIYA O YAZEED KAY KHILAAF LIKHA THA.
                    sigpic

                    Comment

                    • #11
                      Re: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

                      Very in4mative post....:thmbup:
                      filba Bhai ki posts bhi kafi in4mative thiin :thmbup:

                      Thx 4 sharing Knowledge among us

                      MA'ASSALAM!

                      Comment

                      • #12
                        Re: VIEWS: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

                        :donno:Filba ?......Shami ya kon ha

                        Suffii ab bi log na manay na tu per Behas Bakar hoga.....

                        Comment

                        • #13
                          Re: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

                          محترم المقام جناب سفرد صاحب اسلام علیکم ۔
                          آپ کا تفصیلی تھریڈ یزید کی حمایت میں پڑھا اور راقم نے بطور استدلال خود آپ ہی کا ایک اور تھریڈ کہ جس کے عنوان ہی سے مخالفت یزید نمایاں تھی آپ پر بطور حجت پیش کیا جس کے بعد آپ نے مزید بحث سے بری الذمہ ہونے کا اعلان کردیا جو کہ آپ سے پہلے آپ کے دوسرے ساتھی جناب ٹارس خان کرچکے ہیں اگر آپ کو بحث کی طوالت سے اتنا ہی ڈر تھا تو پھر آپ کو بھی چاہیے تھا کہ آپ اپنے ساتھی جناب ٹارس خان صاحب کی تحقیق پر اعتماد کرتے اور مزید یہاں پر الگ سے ایک نیا تھریڈ قائم نہ کرتے لیکن آپ نے ایسا نہیں کیا لہذا چوں کے بحث ختم کرنے کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ جو آپ نے اپنایا ہے اس لیے مجھے یہاں پھر سے لکھنے کی ضرورت لاحق ہوئی ۔

                          سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ایک طرف تو آپ نے راقم کو جھوٹا ، تضاد بیان ، نام نہاد،دیدہ دلیر،بلند وباغ دعوے کرنے والا،تعصب برتنے والا،بہتان بازی کرنے والا،بھڑکیں مارنے والا،جھوٹ کی گنگا بہانے والا ،جاہلانہ بنیاد رکھنے والا
                          اور پتا نہیں کیا کیا کرنے والا فرمایا اور دوسری طرف آپ نے ساتھ ہی یہ اعلان فرمادیا کہ اب آپ اس بحث کو طول نہیں دینا چاہتے۔تو بھائی بات یہ ہے کہ آپ جس لہجے میں مجھ سے مخاطب ہوئے تھے میں بھی اسی لہجے میں آپ کو مخاطب کرسکتا تھا مگر بات یہ ہے کہ علمی میدان میں اس طرح کا طرز تخاطب ہرگز زیبا نہیں ۔ میں چاہتا تو آپ کی اس پہلی رپلائی پر آپ نے جو عظیم القابات مجھے دیئے ہیں ان کا منہ توڑ جواب آپ کو دے سکتا تھا لیکن مجھے معلوم تھا کہ اس کا نتیجہ خیر نہیں ہوگا اور تھریڈ کلوز کردیا جائے گا اور پھر ایک علمی بات ادھوری رہ جائے گی۔
                          اور اسی لیے میں بجائے آپ کے الزامات کا جواب دینے کے خود آپ کو آپ ہی کے سابقہ نظریے کی طرف توجہ دلا کر چند سوالات کیئے لیکن آپ نے ان کے جواب دینے سے بھی معذوری ظاہر کردی اور ساتھ ہی میں بحث کے خاتمے کا اعلان بھی کردیا ۔ ٹھیک ہے اگر آپ بحث ختم کرنا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے لیکن آپ نے جو یہ تھریڈ لگا کر غلط فہمی پھیلانا چاہی ہے اور مجھ پر جو جو الزامات لگائے ہیں اب میرا یہ حق بھی بنتا ہے اور فرض بھی کے میں معزز قارئین کرام کو اس غلط فہمی سے دور کروں لہذا میں اپنے اصل موضوع کی طرف آتا ہوں۔
                          سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے مجھ پر جو یہ الزام لگایا ہے وہ ہے سچ کو چھپانے کا اور وہ اس طرح کے بقول آپ کے میں نے تاریخ کے حوالے سے صرف یزید کی خامیاں بیان کی ہیں خوبیاں نہیں اور اس طرح سے میں جھوٹ بولنے کا مرتکب ہوا آپ کے نزدیک تو میرے بھائی عرض یہ ہے کہ اگر آپ میرے تھریڈ شبیر و یزید کا بغور مطالعہ فرماتے تو آپ کو یہ غلط فہمی لاحق نہ ہوتی کیوں کہ جب میں نے ڈاکٹر زاکر نائک والا تھریڈ لگایا تو محترم ٹارس خان بھائی نے ڈاکٹر زاکر صاحب کی حمایت کرتے ہوئے ایسے فتاوی جات نقل کیئے کہ جن سے یزید کا ہر معاملے میں بری الزمہ ہونے تاثر ابھرتا تھا تو لہذا میں نے ایک نئے تھریڈ میں تاریخ کے حوالے سے یزید کے ان اخلاق رذیلہ کا بیان کیا کہ جو کہ تواتر کے ساتھ تاریخ کی تقریبا تمام کتب میں نقل ہوئے ہیں اور میں نے اپنے تھریڈ کے شروع میں ہی یہ بات واضح کردی تھی کہ تاریخ کے یہ تمام حقائق میں بطور تصویر کے دوسرا رخ کے نقل کررہا ہوں اور یہ تو آپ بھی اچھی طرح سمجھتے ہوں گے کہ جب تصویر کا دوسرا رخ کوئی بھی قائل پیش کرئے تو وہ پہلے رخ کے وجود کو ماننے والا تو ضرور ہی ہوتا ہے اسی لیے اپنی بات کو دوسرے رخ کے طور پر پیش کرتا ہے۔ لیکن افسوس آپ نے ہماری بات پر غور نہیں کیا اور ہم پر جھوٹا ہونے کا الزام لگا دیا ۔ اگر آپ کو ہمیں واقعی جھوٹا ثابت کرنے کا شوق ہے تو آپ کو چاہیے تھا کہ آپ ان واقعات کا تاریخی اعتبار سے انکار کرتے جو کہ ہم نے تاریخ کی کتابوں سے نقل کیئے؟ کیا ہم نے جو واقعات نقل کیئے وہ تاریخ کی کتابوں نہیں ہیں ؟ اگر ہیں تو پھر آپ کس بنیاد پر ہمیں جھوٹا کہتے ہیں؟ اور اگر آپ یہی باور کرانا چاہتے ہیں کہ ہمیں تاریخ کے حوالے سے یزید کی خوبیوں کے اقوال بھی ضرور بالضرور نقل کرنا چاہیے تھے تو معاف کیجئے کہ یزید کی حمایت کا نہ ہمارا دعوٰی تھا اور نہ ہی ہم ایسا کبھی کرنے والے ہوں گے اور ویسے بھی یہ کام آپ لوگوں کا تھا جس کو پہلے ٹارس خان اور پھر آپ نے بخوبی نبھایا ۔ ہم نے تو جب یہ دیکھا کہ یہاں یزید کی حمایت اور براءت کے اعلانات ہورہے ہیں تو اتنا کیا کہ تاریخ سے ان بے شمار واقعات کو جو کہ تواتر کے ساتھ تاریخ کی قریبا سب کتابوں نقل ہوئے ہیں ان میں سے صرف چند واقعات کو بطور تصویر کا دوسرا رخ یہاں نقل کیا اگر اس پر بھی ہم جھوٹے ہیں تو پھر آپ کو یہ ثابت کرنا پڑھے گا کہ جو واقعات ہم نے نقل کیے ہیں کیا وہ تاریخ کا حصہ نہیں ؟ اور میں آپ کی اطلاح کے لیے عرض کردوں کہ تاریخ کی تقریبا تمام کتابوں میں یزید کے اخلاق رذیلہ کا زکر آپ کو تواتر کے ساتھ ملے گا آپ جوچاہیں تاریخ مرضی اٹھا کر دیکھ لیں لیکن آپ کو یزید کی خامیوں کے مقابلے میں خوبیوں کے صرف چند اقوال ملیں گے اور وہ بھی تاریخ کی تمام کتابوں سے نہیں تفصیل کے لیے دیکھئے ۔ طبقات ابن سعد ، تاریخ طبری، تاریخ المسعودی، تاریخ ابن خلدون ، ابن کثیر ، اور الکامل ابن اثیر اورعلامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ کی تاریخ الخلفاء وغیرہ۔
                          اس کے بعد آپ نے ہم پر فرقہ پرستی کا الزام لگایا اس پر میں آپ سے صرف اتنا عرض کروں گا کہ جس شخص کے نزدیک امام حسین رضی اللہ عنہ اور یزید کا کردار کا معاملہ فرقہ پرستی کا معاملہ کہلاتا ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ جائے اور سب سے پہلے فرقہ پرستی کی تعریف پڑھ کر آئے اور علماء سے یہ بھی پوچھ کر آئے کہ آیا فرقہ پرستی کی بنیاد کون کون سے مسائل ہیں؟
                          آخر میں آپ سے یہ گذارش ہے کروں گا کہ آپ کو اگر واقعی ہی حق کی تلاش ہے تو خدارا یہ دیو بند ، بریلی ، اہل حدیث ،وہابی ، نجدی ان سب عنوانات سے باہر نکلیئے اور اس زمانہ کے علماء کی کتابوں کا مطالعہ کیجئے جب ان سب عنوانات کا وجود بھی نہیں تھا اور اس مطالعہ کے دوران آپ یہ دیکھیں کے امت کا جمہور کس مسلک اور عقیدے پر ہے بس حقیقت خود ہی آپ پر آشکار ہوجائے گئ . ۔ لیکن جب تک آپ اپنے علماء اپنے علماء کرتے رہیں گے تب تک حقیقت سے کبھی آپ کی آشنائی نہ ہوگی۔ اور اگر آپ بضد ہیں علماء دیو بند ہی کی وکالت پر تو پھر مجھے افسوس ہے کہ آپ نے بھی ہٹ دھرمی کی راہ اپنا لی ہے اور اپنے مولویوں کی محبت میں گرفتار ہوکر آپ نے حق کی راہ چھوڑ دی ہے اور اس کی اعلٰی مثال آپ کے وہ دونوں متضاد تھریڈ ہیں کہ جن کی طرف یہاں اپنی پہلی رپلائی میں ، میں نے اشارہ کیا تھا اور حقیقت میں تضاد کیا ہوتا ہے یہ بھی سب کو پتا چل گیا اور مجھے معاف کیجئے گا مجھے مجبورا کہنا پڑھ رہا ہے کہ آپ نے اپنے اکابرین کی راہ اپنا کر ایک بار پھر حقیقت سے منہ چرانے والی حرکت کی ہے۔ کہ آپ کے اکابرین بھی اپنے علماء اکابرین کی محبت میں فتوٰ ی بدل دیا کرتے تھے اور یہی آپ نے کیا ہے کہ جب لال مسجد کا واقعہ پیش ہوا تو آپ نے سارا الزام پرویز مشرف پر لگا کر اسے جدید یزید سے تعبیر کیا لیکن معاف کیجئے گا یہ آپ نے اس لیے نہیں کیا تھا کہ آپ حق کا ساتھ دے رہے تھے بلکہ اس لیے کیا تھا کہ شہید ہونے والے محترم غازی صاحب کا تعلق علماء دیو بند سے تھا لہذا آپ نے ان کی محبت میں پرویز مشرف کو نجانے کیا کیا کہہ ڈالا اور سارا الزام اس پر لگادیا لیکن جب واقعہ کربلا کی باری آئی تو کل تک آپ کا فتوٰی بھی یزید کے خلاف تھا لیکن جب آپ پر یہ عقدہ کھلا کے آپ کے علماء یعنی دیو بند والے علماء یزید کی حمایت میں ہیں تو آپ نے بھی اپنے سابقہ نظریے سے رجوع کرلیا معاف کیجئے گا آپ نے امام حسین رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں اپنے علماء کی محبت میں گرفتار ہوکر کو قابل فخر کارنامہ نہیں انجام دیا بلکہ اپنے اکابرین کی روش کو ہی اپنایا ہے. چلتا ہوں میرے نزدیک عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment

                          • #14
                            Re: VIEWS: waqia_e_karbala aor tareekhi haqaiq....

                            bachoo aisi guftagoo sy parhez karo........

                            aur pakistan k mustakbil k bary main socho

                            mujy to aap sab logon kee batian bilkul bachon jaisi lagti hian
                            her wakat entishar philany wali batian kerty hain
                            aap k pass kia kuch aur chez hay
                            dunian chand per aur ab mareekh per puhanch gai hain aur aap abi tak apny akaid hee seedhy kerny main lagy huy hain
                            choro yeh sab batian
                            siraaf ALLAH ik aur os k rasool pbuh
                            per sachy dil sy aiman laoo aur technology main dunia kee pichy choro

                            khuda k liy apny oper reham kero..............

                            Comment

                            • #15

                              sallam.
                              janab AQALMAND KO ISHARAH DAINAY KAY LIYAW AQALMAND HONA BHEE ZAROORI HAI.
                              JAZAK ALLAH.
                              ALLAH HAFIZ
                              sigpic

                              Comment

                              Working...
                              X