باخبرذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ القاعدہ کا نیا رہنما بیت اللہ محسود الیکشن سے قبل مزید کچھ کر سکتا ہے اور اس کیلئے وہ تیاریاں کر رہا ہے۔ دریں اثناء پاکستان کی تمام بڑی جماعتوں کے رہنما جن میں شریف برادران، شیر پاؤ، فضل الرحمان اور چوھدری شجاعت حسین شامل ہیں چار دیواری میں بند ہو کر رہ گئے ہیں کیونکہ ان کی جان کو خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ان رہنماؤں نے حکومت کی طرف سے سکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ن لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بھی اس خطرہ کے پیش نظر اسلام آباد سے رائیونڈ شریف برادران کی رہائش گاہ پر منتقل کیا گیا ہے۔ خفیہ اداروں کی نئی رپورٹ کے مطابق سیاستدانوں کو سنگین خطرات درپیش ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کچھ شرپسند پکڑے ہیں، جن سے تفتیش کے دوران بڑی اہم معلومات حاصل ہوئی ہیں، جن کی روشنی میں سکیورٹی پلان تبدیل کئے جا رہے ہیں۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Current: نواز، شہباز، فضل الرحمٰن اور چوہدری برا
Collapse
X
-
Re: نواز، شہباز، فضل الرحمٰن اور چوہدری براد&#
Mery khyal mai is waqt sabsy ziada khatra "Musharraf Uncle" ki jaan ko hai q k awam shadeed pareshanion sy dochaar hai.....2008 shuru hoty hi Electricity,Gas,Wheat Crises start ho gae hain......koi bhi khush nahi hai
wasy Pakistan ka koi bhi Politician aisa nahi jis sy awam khush ho
Politicians ka naam sunty hi zehn mai kuch +ve nahi aata sab kuch ganda + -ve hi aata hai
-
Re: Current: نواز، شہباز، فضل الرحمٰن اور چوہدری برا
Originally posted by Khalil View Postbaa khabar zaray kon sy hain?Last edited by aabi2cool; 9 January 2008, 17:07.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
Comment