خبریں ؛ مصباح الحق نے پاکستان کو ہرا دیا، مصباح الحق نے بنا بنایا میچ ہرا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان ٹونٹی ٹونٹی کا فائنل بھارت سے ہار گیا ہے میچ ہارنے کا تو ہر پاکستانی کو افسوس ہوا ہے لیکن مجھے بہت زیادہ افسوس صبح اُس وقت ہوا جب ہماری نامی گرامی اخبارات مصباح الحق کا زیرو بنا رہی تھیں اُن کی سرخیاں پڑھنے کے بعد دل خون کے آنسو رویا کہ یہ کیا ہو رہا ہے کیا یہ ہماری صحافت ہے ؟ جسے حقائق کا زرا برابر بھی علم نہیں یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جس نے بھی یہ خبر بنائی اُس نے میچ نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہار تو مقدر میں تھی لیکن یونس خان کا کیا کام ہے ٹونٹی ٹونٹی میں ؟ یہ تو ون ڈے کا کھلاڑی نہیں اُسے ٹونٹی ٹونٹی میں کہاں سے ڈالا گیا ؟ محمد یوسف کو اس لیئے ڈراپ کیا گیا کہ وہ ٹیسٹ کا کھلاڑی ہے اگر محمد یوسف ٹیسٹ کا کھلاڑی ہے تو یونس خان کہاں سے ٹونٹی ٹونٹی کا کھلاڑی بن گیا ؟ اگر یہاں کہوں کہ یہ سفارشی ہے ؟ تو کہا جائے گا یہ جذبانتی باتیں ہیں لیکن کیا کریں حقائق بھی یہی ہیں ؟ یونس خان کو معلوم تھا کہ عمران نزیر ان فٹ ہے اتنا کلوز رن لینے کی کیا ضرورت پیش آئی ؟ کیا یہ اُس کے نااہل ہونے کا واضح ثبوت نہیں ؟ مصباح الحق نے پاکستان کی لاج رکھ لی ہے وگرنہ ہم نے یہ میچ ٥٠ سے زیادہ زنز نے ہار جانا تھا اور پوری قوم سراپا احتجاج بن جاتی کہ یہ ٹیم کھیل کر نہیں ہاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصباح الحق پاکستان کا ہیرو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comment