قومی اسمبلی کے سپیکر نے سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری ہونے والے ایک ہزار کے کرنسی نوٹ پر پاکستان کی بجائے ترکی کے قومی پرچم کی چھپائی کر دی ہے۔ سپیکر نے معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کی ہے، کرنسی پر اس غلطی کی نشاندہی حکومتی رکن اسمبلی رشید اکبر نے کی۔ خارجہ پالیسی پر بحث کے دوران حکومتی رکن نے نکتہ اعتراض پر ایوان کی توجہ ایک ہزار کے نوٹ پر کروائی اور کہا کہ نوٹ پر پرچم کا رنگ لال ہے جو کہ ترکی کا پرچم ہے جو کہ پاکستان کے پرچم سے کسی بھی طرح مثابہت نہیں رکھتا جس پر اسمبلی نے کہا کہ یہ بڑا اہم معاملہ ہے۔ پرویز ملک نے کہا کہ کابینہ نے اس ڈیزائن کی منظوری دی ہے۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
نوٹ پاکستانی اور جنھڈا ترکی کا، سپیکر نے ت
Collapse
X
Comment