بجٹ کی آمد آمد ہے۔ کئی منی بجٹ آچکے ہیں۔ کئی پوسٹ بجٹ بھی آئیں گے۔ اشیائے صرف کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ بجٹ میں کچھ اور بلندی پر چلی جائیں گی۔ بجلی آتی نہیں ہے۔ بجلی کا بل ہر مہینے آجاتا ہے اور بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ پینے کو صاف پانی نہیں ۔ٹیکسوں کی فراوانی ہے۔ سرچارج عزیز تو چلے گئے لیکن اب بنکار وزیراعظم ہیں ۔ ان کے نام کے ساتھ بھی عزیز لگتا ہے۔ فنکاری دکھا سکتے ہیں۔ ایسا بجٹ بنائیں گے۔ عوام پھولے نہیں سمائیں گے۔اور پھر اپنا معیار زندگی برقرار رکھنے کی خاطر کولہو کے بیل بن جائیں گے۔ نوید سنائی جارہی ہے کہ بجٹ میں کم ازکم تنخواہ چار ہزار سے بڑھا کر پانچ ہزار روپے ماہانہ کرنے کی تجویز ہے۔ پانچ ہزار روپے میں پانچ افراد کے کنبے کا ماہانہ بجٹ جو بنا دے۔ اس محفل میں ہے کوئی ایسا۔۔ایسا ہو تو سامنے آئے۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Current: ہے کوئی پانچ ہزار میں بجٹ بنانے والا؟
Collapse
X
-
Current: ہے کوئی پانچ ہزار میں بجٹ بنانے والا؟
Last edited by sccorpion81; 9 June 2007, 16:23.
I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani
Tags: None
-
Re: ہے کوئی پانچ ہزار میں بجٹ بنانے والا؟
Originally posted by champion_pakistani View Postبجٹ کی آمد آمد ہے۔ کئی منی بجٹ آچکے ہیں۔ کئی پوسٹ بجٹ بھی آئیں گے۔ اشیائے صرف کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ بجٹ میں کچھ اور بلندی پر چلی جائیں گی۔ بجلی آتی نہیں ہے۔ بجلی کا بل ہر مہینے آجاتا ہے اور بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ پینے کو صاف پانی نہیں ۔ٹیکسوں کی فراوانی ہے۔ سرچارج عزیز تو چلے گئے لیکن اب بنکار وزیراعظم ہیں ۔ ان کے نام کے ساتھ بھی عزیز لگتا ہے۔ فنکاری دکھا سکتے ہیں۔ ایسا بجٹ بنائیں گے۔ عوام پھولے نہیں سمائیں گے۔اور پھر اپنا معیار زندگی برقرار رکھنے کی خاطر کولہو کے بیل بن جائیں گے۔ نوید سنائی جارہی ہے کہ بجٹ میں کم ازکم تنخواہ چار ہزار سے بڑھا کر پانچ ہزار روپے ماہانہ کرنے کی تجویز ہے۔ پانچ ہزار روپے میں پانچ افراد کے کنبے کا ماہانہ بجٹ جو بنا دے۔ اس محفل میں ہے کوئی ایسا۔۔ایسا ہو تو سامنے آئے۔
best of luck... Allah aap logon ke liye aasaniyaan paidah kare (Aameen)
Comment
-
Re: ہے کوئی پانچ ہزار میں بجٹ بنانے والا؟
five thousand main five logon ka budget
1 pistol 1000 rupees
5 bullets 1000 rupees
shoot into the heads of these five people
3000 for kafan dafan
and live happly after ever in graveyardPeople should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people
Comment
-
Re: ہے کوئی پانچ ہزار میں بجٹ بنانے والا؟
Originally posted by tauruskhan View Postfive thousand main five logon ka budget
1 pistol 1000 rupees
5 bullets 1000 rupees
shoot into the heads of these five people
3000 for kafan dafan
and live happly after ever in graveyardتیرے جیسی آنکھوں والے جب ساحل پے آتےہیں
تو لہریں شور مچاتی ہیں،
لو آج سمندر ڈوب گیا ۔
~Mujay Vote Dain~
پاکستانی کا خواب
Comment
-
-
Re: ہے کوئی پانچ ہزار میں بجٹ بنانے والا؟
Originally posted by champion_pakistani View Postبجٹ کی آمد آمد ہے۔ کئی منی بجٹ آچکے ہیں۔ کئی پوسٹ بجٹ بھی آئیں گے۔ اشیائے صرف کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ بجٹ میں کچھ اور بلندی پر چلی جائیں گی۔ بجلی آتی نہیں ہے۔ بجلی کا بل ہر مہینے آجاتا ہے اور بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ پینے کو صاف پانی نہیں ۔ٹیکسوں کی فراوانی ہے۔ سرچارج عزیز تو چلے گئے لیکن اب بنکار وزیراعظم ہیں ۔ ان کے نام کے ساتھ بھی عزیز لگتا ہے۔ فنکاری دکھا سکتے ہیں۔ ایسا بجٹ بنائیں گے۔ عوام پھولے نہیں سمائیں گے۔اور پھر اپنا معیار زندگی برقرار رکھنے کی خاطر کولہو کے بیل بن جائیں گے۔ نوید سنائی جارہی ہے کہ بجٹ میں کم ازکم تنخواہ چار ہزار سے بڑھا کر پانچ ہزار روپے ماہانہ کرنے کی تجویز ہے۔ پانچ ہزار روپے میں پانچ افراد کے کنبے کا ماہانہ بجٹ جو بنا دے۔ اس محفل میں ہے کوئی ایسا۔۔ایسا ہو تو سامنے آئے۔"Can you imagine what I would do if I could do all I can? "
Comment
Comment