Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ARTICLE: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ARTICLE: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

    .
    Attached Files
    sigpic

  • #2
    Re: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

    nice sharing

    Comment


    • #3
      Re: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

      bahut khobsurat tehrer aap ney share ki jis mai bahut achi baatay batai gai hay aur bahut shukriya aap ka
      Jazak Allah khair
      wasalaam..

      Comment


      • #4
        Re: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

        Excelent sharing

        Comment


        • #5
          Re: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

          gr8 yaar:rose
          :welcome: :welcome: www.jandanwala.com:welcome::welcome:

          Comment


          • #6
            Re: ARTICLE: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

            very nice sharing yasir bhai!:thmbup:
            KHUSH RAHIIN ALWAYZ!:)

            Comment


            • #7
              Re: ARTICLE: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

              zaber10

              I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


              Comment


              • #8
                Re: ARTICLE: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

                Dr Israr ahmad is my favourit scholor
                nice sharing
                "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                Comment


                • #9
                  Re: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

                  ڈاکٹر اسرار احمد صاحب معروف مذہبی اسکالر ہیں اور موصوف کا تعلق اس مکتبہ فکر سے ہے کہ جو ہمیشہ تصوف سے نالاں رہا ہے لیکن مشکل اس مکتبہ فکر کی یہ ہے کہ یہ نہ تو کھل کر تصوف کی حمایت کرسکے ہیں آج تک اور نہ ہی صریحا مخالفت کچھ یہی حال اس تحریر میں موصوف نے اپنایا ہے کہ پہلے تو کمال سائنٹفک طریقے سے تصوف جیسے نظریات کو غلط ثابت کرنے کے لیے مغرب کو نظریہ تصوف کا دلدادہ ثابت کیا ہے اور یہ ثابت کرنا چاہا کہ ایک ایسا نظریہ کہ جس کا حامی مغرب ہو وہ کبھی بھی اسلامی نہیں ہوسکتا اور دوسری طرف یہ تو معلوم ہی تھا کہ اگر کھل کر تصوف کا ہی انکار کردیا تو بےجا مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا اس لیے موصوف نے حقیقی تصوف کی اصطلاح کی آڑلی۔ اگر آپ اس تحریر کا بنظر غائر جائزہ لیں تو آپ کو اس میں کئ
                  ی ایک مقامات پر تضاد نظر آئیں گے مثلا ایک جگہ موصوف لکھتے ہیں کہ۔۔۔
                  تصوف کے لیے ہمارے ہان جو اصطلاح رائج ہے وہ غیر قرآنی ہے میرا سوال موصوف سے یہ ہے کہ آپکا کسی اصطلاح کو غیر قرآنی کہنا ہی بذات خود استدلال کے میدان میں ایک نئی اصطلاح ہے کیونکہ جب بھی دین میں کسی شئے کا مطالعہ کیا جاتا ہے تو اسے شرعی اعتبار سے یا تو اسلامی یا پھر غیر اسلامی یا شرعی یا پھر غیر شرعی جیسی اصطلاھات سے تعبیر کیا جاتا ہے یہ نہیں کہا جاتا کہ چونکہ اس شئے کا زکر قرآن میں نہیں ہے یا یہ اصطلاح قرآن میں اس طرح نہیں آئی تو لہزا یہ اصطلاح ہی باطل ہے بلکہ اس کے مقابلے میں کتاب و سنت کا لفظ بولا جاتا ہے یا پھر سیدھا سیدھا دین یا شریعت جیسے الفاظ ان موقعوں پر بولے جاتے ہیں اگر آپ ایک دینی طالب علم کی حیثیت سے دین کا مطالعہ کریں تو آپکو اسلام میں ایسی بیسیوں اصطلاحات مل جائیں گی جو کہ غیر قرآنی ہیں یعنی صراحتا قرآن میں انکا زکر نہیں تو کیا وہ سب محض اسی وجہ سے باطل ٹھرائی جائیں گی کہ قرآن میں انکا زکر نہیںہے۔؟ نہیں ہرگز نہیں ۔اسکے بعد موصوف نے عربی لغت کے حوالے سے خامہ فرسائی کرتے ہوئے لفظ تصوف پر بحث کی ہے گو موصوف نے ا س بحث کو زیادہ طول نہیں دیا مگر موصوف اس سے جو کچھ ثابت کرنا چاہتے تھے اس میں کامیاب رہے۔ ہمیں یہ تسلیم ہے کہ لفظ تصوف کے اصل مادے کے بارے میں علماء لغت میں اختلاف رہا لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ یہ لفظ غیر عربی ہے یہ اس کا کوئی حقیقی مادہ نہیں عربی لغت میں اس بات کی تحقیق کے لیے آپ راقم کا اسی فورم پر تصوف کے موضوع پر لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون پڑھ سکتے ہیں جس کا لنک آخر میں شئر کیا گیا ہے۔ بحر حال تصوف کے جن غیر اسلامی نقاط کر طرف موصوف نے نشاندہی کی ہے وہ کبھی بھی اہل تصوف کے ہاں رائج نہیں رہے اور موصوف نے ہمارے معاشرے میں پائے جانےوالے جن عمومی تصورات کی طرف نشاندہی کی ہے تو عرض یہ ہے کہ تصوف اور اہل تصوف کے بارے میں ایسے نظریات عوامی تو بلاشبہ ہوسکتے ہیں مگر ان کا اہل علم سے کوئی تعلق نہیں ۔۔ تصوف کہ حقیقی تصور کے لیے آپ سب راقم کا لکھا ہوا مضمون مندرجہ زیل لنک پر ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔۔شکریہ
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment


                  • #10
                    Re: ARTICLE: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

                    Originally posted by aabi2cool
                    ..
                    app sey isi cheeze ki umeed thee

                    real scholars ka app isi tarah mazak uratey haan and wo jin ko logon ko apni taraf bolaney key liya johtay mojazaat dekhaney pertay haan , like tahir ul Qadiri , is key baray main ager sach likh dia jaey to app shor machana shorow ker detay haan

                    halankey app bi jantey haan key Rasool Allah SW ney hamesha "rahbiat" ki mokhalfat ki , lakin chonkey app key tahir ul Qadiri us ki himayat kerta hay so app himayat kertay haan and jo sach likhay us ka mazak uraatey haan

                    app sey isi ki umeed thee
                    Last edited by tauruskhan; 5 May 2007, 21:33.
                    People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

                    Comment


                    • #11
                      Re: ARTICLE: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

                      Perhne wala koee aqal ka andha nahien hai...jo sahi aur ghalat main farq na jaan sake...mujhe bhot mayoosi hoee aabi bhaee say...baharhal main is behas main perhna nahien chata main nay yeh article perha acha laga aur main nay share ker dia .... ab yeh baqi logon per hai k wo is ko perh ker aur aabi ki baton ko perh ker kon see rah ikhtiar kerte hain..
                      sigpic

                      Comment


                      • #12
                        Re: ARTICLE: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

                        Originally posted by filbahere View Post
                        app sey isi cheeze ki umeed thee

                        real scholars ka app isi tarah mazak uratey haan and wo jin ko logon ko apni taraf bolaney key liya johtay mojazaat dekhaney pertay haan , like tahir ul Qadiri , is key baray main ager sach likh dia jaey to app shor machana shorow ker detay haan

                        halankey app bi jantey haan key Rasool Allah SW ney hamesha "rahbiat" ki mokhalfat ki , lakin chonkey app key tahir ul Qadiri us ki himayat kerta hay so app himayat kertay haan and jo sach likhay us ka mazak uraatey haan

                        app sey isi ki umeed thee
                        محترم فلبا ہئر صاحب یہاں جو آپ نے میرے بارے میں رائے دی ہے بالکل وہی الفاظ میں آپکے بارے میں بھی کہہ سکتا ہوں کیوں کہ نرا کہنے میں کسی کا کیا جاتا ہے؟ لیکن میرا یہ اصول نہیں ہے میں ہمیشہ دلائل کی زبان میں بات کرنے کا عادی ہوں اور اس پہلے بھی تصوف کے موضوع پر جو میں نے تھریڈ لگایا تھا وہ آپ ہی کے جواب میں تھا ۔
                        باقی رہی یہ بات کہ میں نے ڈاکٹرصاحب کا مذاق اڑایا ہے یہ آپکی کج فہمی ہے میں آپکی طرح نہیں ہوں اہل علم کا ہمیشہ احترام کرتا ہوں یہ الگ بات ہے کہ ان سے اختلاف بھی کیاجاسکتا ہے اور میں نے اسی طریقے کو استعمال کرتے ہوئے صاف صاف لکھا ہے کہ وہ ایک مشہور اسلامی اسکالر ہیں۔ آپکی طرح میں نے کسی مذہبی شخصیت پر بے جا تنقید نہیں کی بلکہ ان کے نظریات سے اختلاف کیا ہے کیونکہ میرے پاس انکی ایسی تحریریں موجود ہیں جن میں انھوں نے تصوف کے خلاف لکھا ہے اس لیے میں نےا نکی اس تحریر پر اپنا یہ تبصرہ کیا بحر حال یہ میری ایک زاتی رائے ہے اور اہل علم کو اس سے اختلاف کرنے کا پورا حق ہے مگر دلائل کے ساتھ آپکی طرح نہیں کہ کوسنے دینے شروع کردیئے جائیں
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment


                        • #13
                          Re: ARTICLE: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

                          Originally posted by sccorpion81 View Post
                          Perhne wala koee aqal ka andha nahien hai...jo sahi aur ghalat main farq na jaan sake...mujhe bhot mayoosi hoee aabi bhaee say...baharhal main is behas main perhna nahien chata main nay yeh article perha acha laga aur main nay share ker dia .... ab yeh baqi logon per hai k wo is ko perh ker aur aabi ki baton ko perh ker kon see rah ikhtiar kerte hain..
                          اسکورپین بھائی آپ نے بالکل بجا فرمایا کہ پڑھنے والا کوئی عقل کا اندھا نہیں ہے ۔۔۔۔۔ لیکن بھائی بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں پڑھنے والے ہیں ہی کتنے فیصد ؟ معاف کیجئے گا اگر آپکی پڑھنے سے مراد صرف اس فورم پر پڑھنا ہو تو مجھے اس سے اختلاف ہے کیونکہ یہاں پر آنے والے سب لوگ کتب بینی کا شوق نہیں رکھتے میں ڈاکٹر صاحب کو تب سے جانتا ہوں جب وہ جماعت اسلامی میں تھے اس زمانے میں بھی میں انکی تحریریں پڑھا کرتا تھا اور اب بھی پڑھتا ہوں جب سے انھوں نے اپنی الگ تنظیم اسلامی بنا لی اورماہنامہ رسالہ میثاق شروع کیا تو میں نے بھی باقاعدگی سے اس رسالہ کا مطالعہ شروع کردیا گو آجکل میں نے وہ بند کروادیا ہے چونکہ میری ان کے لٹریچر پر بڑی گہری نظر ہے اس لیے میں نے آپکی شئر کردہ ڈاکٹرصاحب کی تحریر پر تبصرہ کیا اور اگر آپ کو میرے تبصرے سے دکھ پہنچا ہے تو میں معافی چاہوں گا ۔
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment


                          • #14
                            Re: ARTICLE: Soofi Izam ka Haqiqi Tasawur--By Dr.Israr Ahmad

                            u r da man aabi bahi
                            :welcome: :welcome: www.jandanwala.com:welcome::welcome:

                            Comment

                            Working...
                            X