Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مائیکرو سافٹ کو تاریخی جرمانہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مائیکرو سافٹ کو تاریخی جرمانہ

    مائیکرو سافٹ کو تاریخی جرمانہ


    الکاٹیل کا موقف تھا کہ ایم پی تھری ٹیکنالوجی کے استعمال کا حق صرف اسے حاصل ہےکمپیوٹر سافٹ ویئر کے مشہور ادارے مائیکرو سافٹ کو ایک امریکی عدالت نے موسیقی کی 3 - MP ٹیکنالوجی بغیر اجازت استعمال کرنے پر ایک ارب باون کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
    مائیکرو سافٹ کو جرمانے کی یہ رقم فون بنانے والی فرانسیسی کمپنی الکاٹیل لوسنٹ کو ادا کرنا ہوگی۔ کہا جا رہا ہے کہ اس نوعیت کا یہ اب تک سب سے بڑا جرمانہ ہے۔
    سان ڈیاگو کی ایک عدالت میں دائر مقدمے میں الکاٹیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ مائیکرو سافٹ آواز کو ایم پی تھری فائیلز میں تبدیل کرنے کے لیے جو طریقہ کار اختیار کر رہا ہے، اس ٹیکنالوجی کے استعمال کے حقوق صرف الکاٹیل حاصل ہیں۔
    مائیکروسافٹ نے عدالتی فیصلے کو قانون اور حقائق کے بر عکس قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ ایم کئی اداروں کا خطرہ
    اس فیصلے سے الکاٹیل کو سینکڑوں اداروں پر مقدمات قائم کرنے کو موقع مل جائے گا


    ٹام برٹ

    پی تھری ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے اس نے جرمنی کی ایک کمپنی سے سولہ ملین ڈالر کے عوض لائسنس حاصل کر رکھا ہے۔

    مائیکروسافٹ کے وکیل ٹام برٹ کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے الکاٹیل کو ایسے سینکڑوں اداروں پر مقدمات قائم کرنے کا موقع مل جائے گا جنہوں نے ان کی طرح جرمن فرم سے ایم پی تھری ٹیکنالوجی استعمال کرنے کے حقوق خرید کیے ہوئے ہیں۔

  • #2
    Re: مائیکرو سافٹ کو تاریخی جرمانہ

    Itni achi Info dena ka shukriya khalil bhai :)

    Comment


    • #3
      Re: مائیکرو سافٹ کو تاریخی جرمانہ

      shukriya khalil

      I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


      Comment


      • #4
        Re: مائیکرو سافٹ کو تاریخی جرمانہ

        Hona chahiyey - zaroor hona chahiyey....
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • #5
          Re: مائیکرو سافٹ کو تاریخی جرمانہ

          thanks

          Comment


          • #6
            Re: مائیکرو سافٹ کو تاریخی جرمانہ

            :em:

            Comment

            Working...
            X