Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

UPDATES: chand pay ikhtelafat.....Royat Hilal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • UPDATES: chand pay ikhtelafat.....Royat Hilal

    :rose
    Attached Files
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: UPDATES: chand pay ikhtelafat.....Royat Hilal

    mujhe to aj tak samajh hi nahi ai k ager ye ghalat faisla bhi dete hain or ik Roza kha bhi jaty hain to akhir aisa kerte q hain?:(
    ik Rozy se kiya farq perta ho ga?

    Comment


    • #3
      Re: UPDATES: chand pay ikhtelafat.....Royat Hilal

      yeh her saal hee huta hay ab to yeh hamari rasm o rawaj main shamil hugia hay

      Comment


      • #4
        Re: UPDATES: chand pay ikhtelafat.....Royat Hilal

        اسلام علیکم ،
        مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا جو بھی فیصلہ ہو اسی پر سب کو عمل کرنا چاہیے اور وہی حق فیصلہ ہوتا ہے ۔ یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ کمیٹی والے روزہ کھا جاتے ہیں یہ محض جاہلیت پر مبنی تصور ہے مرکزی روہئت ہلال کمیٹی پر بہت بھاری شرعی زمے داری ہوتی ہے اور اس کمیٹی کے زیر انتظام ملک بھر کے تمام مکاتب فکر کے علماء کے متفقہ فیصلہ کی بنیاد پر چاند کی روئیت کا فیصلہ کیا جاتا ہے لہذا یہ کہنا کہ کمیٹی والے روزہ کھا جاتے ہیں یہ بالکل بچگانہ بات ہے جس کا کہ کوئی وجود نہیں۔ اصل میں ہمارے ہاں ہوتا یہ کہ تحقیق کوئی بھی نہیں کرتا سب لوگ سنی سنائی بات کو آگے سے آگے منتقل کرتے جاتے ہیں ۔میں پہلے بھی کہہ چکا ہو ں کہ مرکزی کمیٹی میں تمام مکاتب فکر کے علماء شامل ہیں لہذا وہاں کوئی غلط فیصلہ ہوہی نہیں سکتا کیونکہ کسی ایک مکتبہ فکر کا عالم اگر غلط فیصلہ کرے گا تو لازما دوسرے مکاتب فکر کے علماء اسکی یہ بات قبول نہیں کریں گے۔
        رہا صوبہ سرحد کی علماء اور عوام کا معاملہ تو وہ لوگ گذشتہ ساٹھ برسوں سے یہی کررہے ہیں کہ امت میں اختلاف کا بیج بو رہے ہیں کبھی سعودیہ کے ساتھ مل جاتے ہیں اور کبھی اپنی ڈیڑ اینٹ کی نئی مسجد بنا لیتے ہیں ۔ اور رہی سعودیہ والوں کی بات تو وہاں پر بادشاہی نظام ہے اور روہئت ہلال پر کسی بھی کمیٹی وغیرہ کاتعیین یا تقرر وہاں نہیں کیا جاتا ای لیے انکے اکثر فیصلے غلط ہوتے ہیں اس سال بھی خلیج ٹائم نے خود سعودیہ کے ماہرین موسمیات کے حوالے یہ خبر نقل کی ہے کہ سعودیہ والوں نے ایک دن پہلے ہی روزہ رکھ ڈالا ہے جبکہ جدید آلات کی رو چاند کی روئیت اس دن ممکن نہیں تھی۔
        لہذا مختصر بات یہ ہے کہ میڈیا کا بھی اس ضمن میں کافی منفی رویہ رہا ہے میڈیا کو چاہیے کہ وہ متفقہ فیصلہ جو کہ مرکزی کمیٹی کا ہوتا ہے اسکو بھر پور کوریج دے نہ کہ چھوٹی چھوٹی خودساختہ کمیٹیوں کو۔ اور ہم سب کو بھی بغیر کسی شک اور شبہ کے مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر لبیک کہنا چاہیے۔۔۔۔ اگر کبھی موقع ملا تو اس مسئلہ پر تفصیل سے روشنی ڈالوں گا۔۔۔۔
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        Working...
        X