امریکی اور پاکستانی بحری افواج نے بحریہ عرب میں مشترکہ مشقیں شروع کردی ہیں جو دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔
پاکستان بحریہ کی جانب سے ان فوجی مشقوں کو ایک تاریخی اور انتہائی موثر قرار دیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان بحریہ کے پاس طیارہ بردار جہاز نہیں ہے، اس لحاظ سے بھی یہ مشقیں اہمیت کی حامل ہیں۔
کراچی میں بحری فوج کے ترجمان کے مطابق ان مشقوں کے تین مرحلے ہیں جن میں سمندری آپریشن، ہاربر اور تجزیہ شامل ہیں۔ان مشقوں کا مقصد اندرونی صلاحیتوں کو بڑہانا ہے اور ایک دوسرے کے پاس موجود سازوسامان سے واقف ہونا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال جون میں بھی دونوں ممالک نے مشترکہ بحری مشقیں کی تھیں، ان مشقوں کو انسپائرڈ سائرن کا نام دیا گیا تھا۔

Comment