یہ نہایت ہی حیرانی کی بات ہے کہ مذہبِ اسلام کی ابتداء غارِ حرا میں ہوئی کہ جب رسول پاک کے سینہ میں خُدا نے اقراء کا سبق دیا جس کا معنی ہے پڑھنا۔ سچّائی یہ ہے کہ اسلام کی بنیاد علم کی شکل میں پڑی اور آج ہم لوگ علم کے میدان میں دوسروں کے مقابلہ کتنے پیچھے ہیں کیونکہ طالبان جہالت کے حامی تعلیم، مذہب ، انسان اور معیشت کے دشمن ہیں۔ وہ قوم و ملک کیا ترقی کر سکتا ہے جس میں والدین بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے خطرہ مول لینے پر مجبورہوں اور بچے خوف کے سائے میں تعلیم حاصل کر رہے کیونکہ دہشت گرد کسی بھی وقت سکول پر حملہ کرسکتے ہیں۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
چارسدہ: اسکولوں کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ
Collapse
X
-
Re: چارسدہ: اسکولوں کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ
Originally posted by Fahim Shahzad View Postیہ نہایت ہی حیرانی کی بات ہے کہ مذہبِ اسلام کی ابتداء غارِ حرا میں ہوئی کہ جب رسول پاک کے سینہ میں خُدا نے اقراء کا سبق دیا جس کا معنی ہے پڑھنا۔ سچّائی یہ ہے کہ اسلام کی بنیاد علم کی شکل میں پڑی اور آج ہم لوگ علم کے میدان میں دوسروں کے مقابلہ کتنے پیچھے ہیں کیونکہ طالبان جہالت کے حامی تعلیم، مذہب ، انسان اور معیشت کے دشمن ہیں۔ وہ قوم و ملک کیا ترقی کر سکتا ہے جس میں والدین بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے خطرہ مول لینے پر مجبورہوں اور بچے خوف کے سائے میں تعلیم حاصل کر رہے کیونکہ دہشت گرد کسی بھی وقت سکول پر حملہ کرسکتے ہیں۔
Comment