Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

كون سی علماء كرام ؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • كون سی علماء كرام ؟؟؟

    تو دا ہول كنٹری آف دا سیستم یہ ہے كہ پچہلے كچھ دنوں میں ہمارے (بہ نام ) علمائے كرام كئی ڈلڈلوں میں پہنسے ہوے ہیں . ایك تو مولانا سمیع الحق كا سیڑھی پر چڑھنا اور بھاگنا تہا جب اس نے جہاد كی فضیلت كے بارے میں بیان دے رہا تہا اور پولیس كو دیكہا تہا . دوسرہ مولانا طاہر اشرفی كی گاڈی كا مسئلہ تہا جس سے شراب كی بوٹلیں پیدا ہوی تہی . اور تیسرہ مولانا برقعہ كی بھتیجوں كی قضیہ تہا جس كی قبضے میں اسلحہ اور فوجی وردی پیدا ہوا تہا

    ویسے اگر یہ سب ایك عام بندہ كرے تو یہیں لوگ اس كے خلاف ایك ہی سیكنڈ میں فتوا صادر كر كے اس كی گلے میں پھانسی كا فندا دالیں گے . مگر یہ لوگ خود بہت آسانی سے اس بات سے انكار كریں گے كہ ان كی كوئی قصور ہے . طاہر اشرفی صاحب صاف صاف كہا كہ وہ شراب كی بوٹلیں نہیں بلكہ میٹھے پان كی بوٹلیں تہی
    ( مجھے وہ نشے والا ویڈیو یاد ہے ) اور مولانا برقعہ كی بھتیجوں نے كہا كہ یہ اسلحہ شكار كے لئے تہا اور وردی فوج كا نہیں بلكہ شكاری والا تہا . سمیع الحق صاحب نے تو ابہی تك كچھ كہا ہی نہیں

    ان سے میں صرف یہیں پوچنا چاہتا ہوں كہ مولانا اشرفی كو كب سے شراب كی جگہ میتھی پان كہانے كا شوق آیا ہے اور مولانا برقعہ كی بھتیجوں نے كب سے شكار كرنے لگے ہیں اور وہ بھی ایسے اسلحہ كے ساتھ جو انسانوں كی مارنے كے لئے بنا ہوا ہے اور رہی شكاری كپڑے ، مجہے یقین نہیں آتا كہ یہ اور ان جیسے لوگ شكار كرنے كے لئے اپنے شلوار كمیس بدل كر شكاری كی كپڑے پہنیں گے . اور مولانا سمیع الحق صاحب ، كوئی بات نہیں ، ہم آپ كی وضاحت كا انتظار كریں گے

Working...
X